
Ayesha Khan
@DahriAyesha • 27,053 subscribers
A Daughter | Tiktoker | Activist | trying to be a voice for the voiceless | For ads & promos contact me at [email protected]
Shorts
Videos

انتہائی شرمناک و دل دہلا دینے والا منظر! کشمور میں معصوم بچی کی لاش کیلئے ایمبولینس تک میسر نہیں، لاش چارپائی پر لے جانے پر مجبور! سرکاری اسپتالوں میں نہ ڈاکٹرز ہیں نہ سہولیات۔ صحت کا بجٹ کس کی جیب میں جا رہا ہے؟ منتخب نمائندے اور حکومتِ سندھ جواب دیں! غریب کب تک مرتا رہے گا؟
Ayesha Khan33,576 views • 1 month ago

بہاولپور میں پنجاب ٹریفک پولیس نے سندھی فیملی کو گاڑی کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا! سندھ کی بیٹی روتی رہی: "ہماری غلطی کیا ہے؟" اگر یہ ظلم سندھ میں کسی پنجابی فیملی پر ہوتا تو اردو میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا! پنجاب حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے!
Ayesha Khan153,143 views • 1 year ago

کشمور کی آبادی ساڑھے 12 لاکھ سے بھی کم، مگر رپورٹس میں 43 لاکھ کو طبی امداد دی جاچکی ہے۔ واہ جی واہ! لگتا ہے مریخ اور مشتری کے مریض بھی کشمور آ کر ٹھیک ہوئے۔ یہ سنگین کرپشن اور شرمناک جعلسازی ہے! حکومت سندھ، نیب اور FIA فوری نوٹس لیں اور کرپٹ افسران کو کٹہرے میں لائیں۔
Ayesha Khan10,972 views • 1 year ago
No more content to load