
Dαní (Official)
@DaniDesent • 6,030 subscribers
#Teacher & #Leader #AHB Work as Council Member with #IHRC International Human Rights Council Tweets are Persnoal Rt Not Endorsement
Videos
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انکو غیر مقامی نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے کراچی غازی گوٹھ سے آنے والے دو ڈاکوؤں کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ڈاکو شہریوں کو لوٹنے کی نیت سے علاقے میں داخل ہوئے پولیس کے روکنے پر ڈاکؤوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے بھی جوابی فائر کرکے ڈاکؤوں کو زخمی حالات میں گرفتار کرلیا کراچی کو لوٹ کھسوٹ کا مال سمخھ لیا ہے اس لئے تو ہم کہتے ہیں کراچی کو ان چور ڈاکوؤں سے بچانا ہے الطاف حسین بھائی کی OG ایم کیو ایم کو واپس لانا ہے #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Dαní (Official)33,265 views • 3 months ago

کراچی میں غیر مقامیوں کی بدمعاشی دیکھیں مارونگا یا مر جاؤنگا مگر کنڈا نہیں نکلواونگا ان کنڈو کا بل کراچی کی عوام دیتی رہے گی حکومتیں صرف کراچی کی نہتی عوام پر اپنی بہادریاں دیکھاتی ہیں کسی ادارے میں ہمت ہے جو ان جیسوں کو لگام ڈالے؟؟؟ #Karachi #ڈاکو_راج_نامنظور
Dαní (Official)26,454 views • 1 year ago
No more content to load