
Dauran Baloch
@dauranbaloch1 • 2,686 subscribers
•Freelance Journalist •Vlogger •Human Rights Defender •Peace Builder •Climate Agent @CEJatIbA Alumni Worked at @WeNewsPk @lok_sujag @Abbtakk @voicepkdotnet
Shorts
Videos

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرما دیا۔ ضمیر نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ کو شادی کے صرف 40 روز بعد مبینہ طور پر سیاہ کاری (Honor Killing) کے الزام میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں ایک بوڑھے باپ کی آواز اور اس کا درد صاف محسوس کیا جا سکتا ہے، جو اپنی بیٹی کو “ابا” کہہ کر پکارتا ہے۔ یہ دقیانوسی خیالات آخر ہمارے معاشرے سے کب ختم ہوں گے؟ آخر کب تک صرف خاتون کو ہی قصوروار ٹھہرایا جاتا رہے گا؟ #HonorKilling
Dauran Baloch424,445 Aufrufe • vor 2 Monaten

کوئٹہ پریس کلب میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا پریس کانفرنس کیلئے آمد پولیس کا داخلہ دینے سے انکار
Dauran Baloch69,285 Aufrufe • vor 5 Monaten

کوئٹہ، جعفر ایکسپریس چمن پھاٹک دھماکہ کی جائے وقوعہ سے تفصیلات #Quetta #Balochistan
Dauran Baloch29,473 Aufrufe • vor 2 Monaten

خضدار کے علاقے کوشک سے تعلق رکھنے والی ایک بہن نے اپنے اہلِ خانہ پر مبینہ طور پر خود اور اپنے بچوں پر تشدد، ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ متاثرہ خاتون نے متعلقہ حکام، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ #Khuzdar
Dauran Baloch12,234 Aufrufe • vor 1 Monat

ڈاکٹر ماہ نور واقع کے متعلق ڈی جی آئی کوئٹہ عمران شوکت کا وائے ڈی اے کے صدر ڈاکٹر حئی بلوچ سے گفتگو۔۔۔
Dauran Baloch14,670 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ مشن، نظام کے استادوں نے چونے کے بجائے بلاول کو رنگ لگائے دیئے Sana Ullah BALOCH
Dauran Baloch12,263 Aufrufe • vor 2 Monaten

An 18-year-old from Noshki, Muhammad Khalid, has died after alleged police firing in Quetta. Family says he came to donate blood but was shot and later succumbed to injuries. They are demanding justice. #Quetta #Justice Sana Ullah BALOCH Sajid Tareen Advocate
Dauran Baloch11,378 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar