
Dauran Baloch
@dauranbaloch1 • 2,266 subscribers
•Freelance Journalist •Vlogger •Human Rights Defender •Peace Builder •Climate Agent @CEJatIbA Alumni Worked at @WeNewsPk @lok_sujag @Abbtakk @voicepkdotnet
Shorts
Videos

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرما دیا۔ ضمیر نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ کو شادی کے صرف 40 روز بعد مبینہ طور پر سیاہ کاری (Honor Killing) کے الزام میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں ایک بوڑھے باپ کی آواز اور اس کا درد صاف محسوس کیا جا سکتا ہے، جو اپنی بیٹی کو “ابا” کہہ کر پکارتا ہے۔ یہ دقیانوسی خیالات آخر ہمارے معاشرے سے کب ختم ہوں گے؟ آخر کب تک صرف خاتون کو ہی قصوروار ٹھہرایا جاتا رہے گا؟ #HonorKilling
Dauran Baloch423,366 views • 21 days ago

کوئٹہ، جعفر ایکسپریس چمن پھاٹک دھماکہ کی جائے وقوعہ سے تفصیلات #Quetta #Balochistan
Dauran Baloch29,473 views • 29 days ago

کوئٹہ پریس کلب میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا پریس کانفرنس کیلئے آمد پولیس کا داخلہ دینے سے انکار
Dauran Baloch69,258 views • 3 months ago
No more content to load