
Dauran Baloch
@dauranbaloch1 • 2,686 subscribers
•Freelance Journalist •Vlogger •Human Rights Defender •Peace Builder •Climate Agent @CEJatIbA Alumni Worked at @WeNewsPk @lok_sujag @Abbtakk @voicepkdotnet
Shorts
Videos

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرما دیا۔ ضمیر نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ کو شادی کے صرف 40 روز بعد مبینہ طور پر سیاہ کاری (Honor Killing) کے الزام میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں ایک بوڑھے باپ کی آواز اور اس کا درد صاف محسوس کیا جا سکتا ہے، جو اپنی بیٹی کو “ابا” کہہ کر پکارتا ہے۔ یہ دقیانوسی خیالات آخر ہمارے معاشرے سے کب ختم ہوں گے؟ آخر کب تک صرف خاتون کو ہی قصوروار ٹھہرایا جاتا رہے گا؟ #HonorKilling
Dauran Baloch424,445 次观看 • 2 个月前

خضدار کے علاقے کوشک سے تعلق رکھنے والی ایک بہن نے اپنے اہلِ خانہ پر مبینہ طور پر خود اور اپنے بچوں پر تشدد، ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ متاثرہ خاتون نے متعلقہ حکام، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ #Khuzdar
Dauran Baloch12,234 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载
