DawnNews's banner
DawnNews's profile picture

DawnNews

@Dawn_News • 2,470,411 subscribers

https://t.co/id6iQXvLKg is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

Shorts

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ #dawnnews #health #tips

331,586 görüntüleme

وکیل نے دلائل دیے کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت دی تھی، عدالت نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے روکا تھا۔ فواد چوہدری کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کی درخواست ابھی فکس نہیں ہے۔

37,014 görüntüleme

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ڈرامائی رخ اختیار کرگیا بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے دوبارہ بینچ تشکیل دے دیا ہے، ان افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی جو کاز لسٹ کے اجرا کے بغیر رائے کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

15,163 görüntüleme

25 مئی کو ’یومِ تکریمِ شہدا پاکستان‘ منانے کا اعلان آرمی چیف نے حالیہ دنوں میں فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملوں کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابلِ برداشت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے۔

10,720 görüntüleme

Videos