https://t.co/id6iQXvLKg is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.
Shorts
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ #dawnnews #health #tips
331,544 次观看
وکیل نے دلائل دیے کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت دی تھی، عدالت نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے روکا تھا۔ فواد چوہدری کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کی درخواست ابھی فکس نہیں ہے۔