
Dawood Shah Kakar
@DawodShahkakar1 • 25,769 subscribers
President PTI Balochistan/Member PTi Political & Core Committee /Ex president PTi Youth Wing Balochistan/Ex president ISF Balochistan
Shorts
Videos

خوف اور بھوکلاہٹ کی انتہا!!! کل 7 نومبر کوئٹہ جلسے کو روکنے کیلے انتظامیہ ،فارم 47 سرکار اور الہ کاروں نے کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں بڑے بڑے ٹینکروں سے پانی چھوڑدیا ،دوسری طرف پورے بلوچستان کے راستے روک رکھے ہے ،تیسری طرف این او سی دینے سے انکار کیا ، مگر اس کے باوجود انشاءاللہ کوئٹہ جلسہ ہوگا دفعہ 804 کا نفاذ ہوگا داود شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی ائی بلوچستان
Dawood Shah Kakar65,921 görüntüleme • 8 ay önce

آج بلوچستان کے کامیاب پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال نے ثابت کردیا کہ اس صوبے کے حقیقی وارث بلوچستان کے عوام یعنی تحریک تحفظ ائین پاکستان کی الائنس پارٹیاں ہے نیوٹرل کو سمجھ آگئی ہوگی کامیاب شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر پی ٹی آئی کے تمام ڈسٹرکٹس و اتحادی پارٹیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو داود شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی ائی بلوچستان
Dawood Shah Kakar17,065 görüntüleme • 10 ay önce

بلوچستان پہاڑوں کے دامن میں دفعہ 804 نافذ ہے ،بلوچستان 5 اگست کیلے بھرپور طاقت و قوت کیساتھ تیار ہے ،5 اگست یوم مزاحمت ہوگا بلوچستان کے غیور عوام خان کی رہائی مانگ رہی ہے انشاءاللہ خان کی رہائی تحریک سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گے داود شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی ائی بلوچستان
Dawood Shah Kakar14,619 görüntüleme • 11 ay önce

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ تنظیمی امور کے سلسلے ژوب جارے تھے راستے گاڑی الٹ گئ جس میں صوبائی صدر و دیگر دوست شدید زخمی حالت میں کوئٹہ سول ہسپتال لے جارہے ہیں داؤد شاہ کاکڑ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں جبکہ پاؤں اور کندھا بھی فریکچر ہوگیا۔۔ گاڑی مکمل طور پر تباہ تمام ساتھی داود شاہ کاکڑ مکمل صحت یابی کیلے دعا کریں ایڈمن~
Dawood Shah Kakar16,586 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.