
Dawood Shah Kakar
@DawodShahkakar1 • 26,369 subscribers
President PTI Balochistan/Member PTI Political & Core Committee /Ex President PTI Youth Wing Balochistan/Ex President ISF Balochistan
Shorts
Videos

خوف اور بھوکلاہٹ کی انتہا!!! کل 7 نومبر کوئٹہ جلسے کو روکنے کیلے انتظامیہ ،فارم 47 سرکار اور الہ کاروں نے کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں بڑے بڑے ٹینکروں سے پانی چھوڑدیا ،دوسری طرف پورے بلوچستان کے راستے روک رکھے ہے ،تیسری طرف این او سی دینے سے انکار کیا ، مگر اس کے باوجود انشاءاللہ کوئٹہ جلسہ ہوگا دفعہ 804 کا نفاذ ہوگا داود شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی ائی بلوچستان
Dawood Shah Kakar65,921 次观看 • 10 个月前

آج بلوچستان کے کامیاب پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال نے ثابت کردیا کہ اس صوبے کے حقیقی وارث بلوچستان کے عوام یعنی تحریک تحفظ ائین پاکستان کی الائنس پارٹیاں ہے نیوٹرل کو سمجھ آگئی ہوگی کامیاب شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر پی ٹی آئی کے تمام ڈسٹرکٹس و اتحادی پارٹیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو داود شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی ائی بلوچستان
Dawood Shah Kakar17,065 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载