
Deputy Commissioner Lahore
@DCLahore • 245,009 subscribers
Official Account of DC Lahore | Administrator MCL | Capt. (Retd.) Muhammad Ali Ijaz
Shorts
Videos

بورڈ، ریڑھیاں، تھڑے، شیڈ، دیگر تجاوزات اور اپنی حد سے آگے بڑھنے سے کاروبار کو کتنا فائدہ ہوتا ہے؟ کیا یہ فائدہ عوام کو ہونے والی تکلیف سے ذیادہ اہم ہے؟ حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ ایسے تمام مقامات کے مالکان کے خلاف کاروائی کرے گی اور مقدمات درج ہوں گے آپریشن کے دوران بھاگ جانے والے یا دوکانیں بند رکھنے والے یاد رکھیں کہ یہ آپریشن چند گھنٹوں کا نہیں، آپریشن مسلسل ہو گا اور سخت سے سخت قانونی کاروائی ہو گی انتظامیہ چاہتی ہے کہ شہر میں کاروبار پھیلے پھولے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام سہولت اور آسانی سے مارکیٹوں میں آئے #Lahore #Operation #encroachment #action #illegal #mafia #Public #Facilitation Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Local Government & Community Development Punjab Metropolitan Corporation Lahore
Deputy Commissioner Lahore121,071 Aufrufe • vor 2 Jahren

سڑک اور مارکیٹ کی کھلی جگہ پر پہلا حق عوام کا ہے۔ تجاوزات یعنی انکروچمنٹ کرنے والے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں اور ان کی زندگی اجیرن کرتے ہیں تجاوزات مافیا کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ منگل کو الٹی میٹم ختم ہونے پرتجاوزات ختم نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن اور قانونی کاروائی کا آغاز ہو گا نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر شہر کے تمام 9 زونز میں اہم شاہراہوں کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے۔ریگولیشن ونگ کا 240 رکنی خصوصی سکواڈ, 14 ٹرک اور ہیوی مشینری انسداد تجاوزات آپریشن کے لئے استعمال ہونگے۔ آپریشن اسسٹنٹ کمشنرز، ایس پی، ٹریفک پولیس اور بلدیہ عظمیٰ افسران آپریشن کی نگرانی کریں گے شاہدرہ موڑ،امامیہ کالونی، پیر مکی،مال روڈ، اسلام پورہ بازار، ایل او ایس، چوبرجی، یتیم خانہ، ملتان روڈ، رائیونڈ روڈ، قینچی تا کاہنہ نو، شہنگائی پل سے پل بندیاوالا، اڈا پلاٹ، علامہ اقبال روڈ، ایمپرس روڈ، حاجی کیمپ، دھرم پورہ تا اسلام پورہ، جی ٹی روڈ کپ سٹور تا سکھ نہر، شالیمار لنک روڈ، جی ٹی روڈ دروغانوالا تا جلو موڑ، نواز شریف انٹرچینج تا بیدیاں روڈ کے علاقوں میں آپریشن ہو گا تجاوزات مافیا کو قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے تجاوزات از خود ختم کرنےکا موقع دیا جارہا ہے۔ناجائز تجاوزات کی پشت پناہی والے عناصر کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا #Lahore #encrochment #mafia #illegal #warning #action #city #public #facilitation #right Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Metropolitan Corporation Lahore
Deputy Commissioner Lahore104,483 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیر اعلی پنجاب غازی روڈ فیروز پور سٹاپ سے گزرے تو کوڑے کے ڈھیر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ڈی سی لاہور موقع پر پہنچنے اور حقائق جانچنے کی ہدایت دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی لاہور فوری موقع پر پہنچی اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر انتظام علاقہ میں صفائی کی ناقص صورتحال بہتر کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے۔ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ صفائی ٹھیکہ داروں کی طرف سے سڑک پرپھینکنے گئے کچرے کو فوری ہٹوانے کے لیے سی ای ایل ڈبلیو ایم سی کو اپنی ٹیمیں بلانے کو کہا ڈی سی لاہور نے والٹن کینٹونمنٹ بورڈ ڈیوٹی افسران اور سٹاف کو بھی طلب کیا اے سی ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف کو ایمرجنسی صفائی آپریشن کی خود نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کوڑے کے ڈھیر لگنے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ایل ڈبلیو ایم سی کوڑا مکمل کلئیر کرکے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق سڑک پر کوڑا پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے گا #Lahore #Cleanliness #Operation #CivicSense Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division
Deputy Commissioner Lahore107,197 Aufrufe • vor 2 Jahren

ظاہری طور پر یہی لگتا ہے کہ لاہور کے کسی ایک علاقے میں یہ چند چھوٹی ریڑھیاں، ٹھیلے اور تھڑے ہیں۔ لیکن شہر کے چار سو سے زائد مقامات پر جب ہر جگہ پندرہ بیس ٹھیلے اور اتنی ہی ریڑھیاں ہوتی ہیں کہیں بھی عوام کے گزرنے اور پارکنگ کی جگہ ختم ہو جاتی ہے حکومت پنجاب کے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا بنیادی مقصد صرف اور صرف عوام کی سہولت اور آسانی ہے۔ آپریشن کے بعد کلئیر کی گئی مارکیٹس میں گاہکوں کا رش پہلے سے بڑھ رہا ہے اور دوکاندار بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں۔ آپریشن کے حوالے سے مثبت عوامی رائے بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ آپریشن کا مقصد کاروبار کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ کاروبار میں آسانی پیدا کرنا ہے #Lahore #encroachment #action #public #facilitation #illegal #mafia #rights Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division
Deputy Commissioner Lahore77,961 Aufrufe • vor 2 Jahren

ڈی سی لاہور #رافعہ_حیدر نے چائنہ چوک سے ملحقہ آبادی میں ڈینگی مہم کا جائزہ لیا. ڈینگی ٹیموں کو مائیکرو پلان، ہاٹ سپاٹس، ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلنس کی ہدایت کی. عوام الناس میں ڈینگی آگاہی اور بدلتے موسم کے پیش نظر ڈینگی مہم کو بھرپور انداز میں چلانے کی ہدایت @R7Haider
Deputy Commissioner Lahore15,837 Aufrufe • vor 3 Jahren

اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے موسم کی تبدیلی، آپ سب کی احتیاط اور تعاون کی بدولت سموگ میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ایک طویل اور صبر آزما جنگ ہے جو ہم سب نے اپنی بقاء کے لیے لڑنی ہے۔ ہمیں قلیل مدتی (شارٹ ٹرم) اور طویل مدتی (لونگ ٹرم) اقدامات اٹھانے ہیں - صحت مند طرز زندگی اپنانا ہو گا، پیدل چلنے اور سائیکل سواری کی عادت اپنانا ہو گی - ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی اشیاء مثلا پلاسٹک، دھواں چھوڑتی گاڑیاں، کوڑے اور فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا ترک کرنا ہو گا - بھٹوں کے لیے زگ زیک ٹیکنالوجی، بجلی پر چلنے والی گاڑیاں، جنریٹر کی جگہ سولر پینل کا استعمال بڑھانا ہو گا ویڈیو میں معزز عدالت اور حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سائیکل کلچر کو فروغ دینے اور ہم سب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کمشنر لاہور Muhammad Ali Randhawa کی سربراہی میں گزشتہ اتوار ہونے والی سائیکل ریلی کی جھلکیاں ہیں #Lahore #Smog #Pollution #environment #AQI #AirQuality #CleanAir #Future #Health #Safety Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division
Deputy Commissioner Lahore13,483 Aufrufe • vor 2 Jahren

. ٹریفک بہاؤ میں رکاؤٹ، عوام کے لیے مشکل بننے والی سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے مکمل کرنے پر پوری توجہ ہے۔ گوال منڈی فوڈ سٹریٹ روڈ کا اچانک دورہ کیا، کام کی سست روی پر متعلقہ افسران کو تیزی لانے کی ہدایت کی ہے فوڈ سٹریٹ روڈ پر 7 سو 10 فٹ سڑک کی تعمیر و مرمت کا کام ہوگا۔سڑک کی تعمیر و مرمت کے لئے کوبل سٹون کا استعمال ہوگا۔ گوال منڈی فوڈ سٹریٹ میں سٹریٹ لائٹ کی تنصیب اور فٹ پاتھ کی بحالی بھی شامل ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق پر شہر میں چار سو سے زائد سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، انشاء اللہ جلدُکام مکمل ہو گا #Lahore #development #infrastructure #public #facilitation Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division LG&CD Department Metropolitan Corporation Lahore
Deputy Commissioner Lahore10,362 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar