Deputy Commissioner Lahore's banner
Deputy Commissioner Lahore's profile picture

Deputy Commissioner Lahore

@DCLahore244,473 subscribers

Official Account of DC Lahore | Administrator MCL | Capt. (Retd.) Muhammad Ali Ijaz

Shorts

دو ویڈیو دو کہانیاں آپریشن سے قبل: اچھرہ بازار میں عارضی تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک جام اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، راستے تنگ اور گندگی عام تھی۔ آپریشن کے بعد: بازار میں تجاوزات ہٹانے کے بعد مارکیٹ کا راستہ کھلا، ٹریفک بہتر اور شہریوں کی مشکالات میں واضح کمی آئی اور خریداری میں آسانی آئی۔ عام آدمی جب بازار جاتا ہے تو اس کے لیے سب سے بڑی مشکل چھوٹی ریڑھیاں اور ٹھیلے بنتے ہیں۔ عام آدمی کے لیے بنائی جانے والی ساٹھ فٹ کی سڑک پر پچاس فٹ ریڑھیاں لگانا اور مارکیٹ جانے والے عام آدمی کی زندگی زحمت بنانا سراسر حق تلفی اور ذیادتی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ ریڑھیاں غریب آدمی کی نہیں بلکہ بڑی بڑی دوکانوں والے خود اپنی سرپرستی میں عام آدمی کے حق پر ڈاکہ ڈال کر بناتے ہیں آئیے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں، تجاوزات چھوٹی ہیں یا بڑی، ان کی نشاندہی میں ہماری مدد کریں کیونکہ ہمارا شہر، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے #Lahore #Encroachment #Mafia #Rights #law #action Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

137,105 次观看

آج شہر بھر میں 480 ٹھیلے اور تھڑے گرائے گئے۔ تجربے کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ آج گرائے گئے یہ ٹھیلے اور تھڑے چند دنوں بعد پھر سے اپنی جگہوں پر بنے ہوں گے عام طور پر انتظامیہ پر یہ الزام آتا ہے کہ اہلکار ملی بھگت سے یہ کام کرواتے ہیں۔ مگر گلی محلوں میں موجود یہ ٹھیلے اور تھڑے جو عوام اور راہ گیروں کی حق تلفی ہے ایک عمومی رویہ ہے جس کا فائدہ کای کو نہیں مگر نقصان سب کو ہوتا ہے اگر چند انچ کی جگہ پر قبضہ نہ بھی کیا جائے تو کیا کاروبار نہیں ہو سکتا؟ کیا ان چند انچوں پر تھڑے بنانے سے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے؟ کیا لوگوں کی حق تلفی کر کے کیا جانے والا کاروبار اور اس سے کمائی جانے والی روزی داغدار نہیں ہوتی؟ بہت سے سوال ہیں جو ہم سب کو بحیثت شہری خود سے اور اپنے آس پاس کے لوگوں سے پوچھنے ہیں۔ کیا ہو اگر ہم تجاوزات بڑھانے، ٹھیلے تھڑے بنانے والوں کے کاروبار کا بائیکاٹ کریں اور ان سے خریداری ہی بند کر دیں؟ کیا اس سے فرق پڑے گا؟ اخلاقی دباؤ سے انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے؟ #Lahore #Encroachment #Operation #Law #Legal #Action #Rights #Appeal Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Metropolitan Corporation Lahore

170,705 次观看

بورڈ، ریڑھیاں، تھڑے، شیڈ، دیگر تجاوزات اور اپنی حد سے آگے بڑھنے سے کاروبار کو کتنا فائدہ ہوتا ہے؟ کیا یہ فائدہ عوام کو ہونے والی تکلیف سے ذیادہ اہم ہے؟ حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ ایسے تمام مقامات کے مالکان کے خلاف کاروائی کرے گی اور مقدمات درج ہوں گے آپریشن کے دوران بھاگ جانے والے یا دوکانیں بند رکھنے والے یاد رکھیں کہ یہ آپریشن چند گھنٹوں کا نہیں، آپریشن مسلسل ہو گا اور سخت سے سخت قانونی کاروائی ہو گی انتظامیہ چاہتی ہے کہ شہر میں کاروبار پھیلے پھولے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام سہولت اور آسانی سے مارکیٹوں میں آئے #Lahore #Operation #encroachment #action #illegal #mafia #Public #Facilitation Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Local Government & Community Development Punjab Metropolitan Corporation Lahore

121,071 次观看

وزیر اعلی پنجاب غازی روڈ فیروز پور سٹاپ سے گزرے تو کوڑے کے ڈھیر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ڈی سی لاہور موقع پر پہنچنے اور حقائق جانچنے کی ہدایت دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی لاہور فوری موقع پر پہنچی اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر انتظام علاقہ میں صفائی کی ناقص صورتحال بہتر کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے۔ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ صفائی ٹھیکہ داروں کی طرف سے سڑک پرپھینکنے گئے کچرے کو فوری ہٹوانے کے لیے سی ای ایل ڈبلیو ایم سی کو اپنی ٹیمیں بلانے کو کہا ڈی سی لاہور نے والٹن کینٹونمنٹ بورڈ ڈیوٹی افسران اور سٹاف کو بھی طلب کیا اے سی ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف کو ایمرجنسی صفائی آپریشن کی خود نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کوڑے کے ڈھیر لگنے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ایل ڈبلیو ایم سی کوڑا مکمل کلئیر کرکے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق سڑک پر کوڑا پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے گا #Lahore #Cleanliness #Operation #CivicSense Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

107,197 次观看

ایم ڈی سی واسا کے ہمراہ شہر کے مختلف پوائینٹس پر جاری نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا تمام اسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود، واسا اور ایم سی ایل کے 215 واٹر سیٹ شہر میں مختلف مقامات پر کام کر رہے ہیں #Rain #Lahore #Monsoon Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Muhammad Ali Randhawa

14,440 次观看

Videos

DCLahore's profile picture

سڑک اور مارکیٹ کی کھلی جگہ پر پہلا حق عوام کا ہے۔ تجاوزات یعنی انکروچمنٹ کرنے والے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں اور ان کی زندگی اجیرن کرتے ہیں تجاوزات مافیا کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ منگل کو الٹی میٹم ختم ہونے پرتجاوزات ختم نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن اور قانونی کاروائی کا آغاز ہو گا نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر شہر کے تمام 9 زونز میں اہم شاہراہوں کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے۔ریگولیشن ونگ کا 240 رکنی خصوصی سکواڈ, 14 ٹرک اور ہیوی مشینری انسداد تجاوزات آپریشن کے لئے استعمال ہونگے۔ آپریشن اسسٹنٹ کمشنرز، ایس پی، ٹریفک پولیس اور بلدیہ عظمیٰ افسران آپریشن کی نگرانی کریں گے شاہدرہ موڑ،امامیہ کالونی، پیر مکی،مال روڈ، اسلام پورہ بازار، ایل او ایس، چوبرجی، یتیم خانہ، ملتان روڈ، رائیونڈ روڈ، قینچی تا کاہنہ نو، شہنگائی پل سے پل بندیاوالا، اڈا پلاٹ، علامہ اقبال روڈ، ایمپرس روڈ، حاجی کیمپ، دھرم پورہ تا اسلام پورہ، جی ٹی روڈ کپ سٹور تا سکھ نہر، شالیمار لنک روڈ، جی ٹی روڈ دروغانوالا تا جلو موڑ، نواز شریف انٹرچینج تا بیدیاں روڈ کے علاقوں میں آپریشن ہو گا تجاوزات مافیا کو قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے تجاوزات از خود ختم کرنےکا موقع دیا جارہا ہے۔ناجائز تجاوزات کی پشت پناہی والے عناصر کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا #Lahore #encrochment #mafia #illegal #warning #action #city #public #facilitation #right Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Metropolitan Corporation Lahore

Deputy Commissioner Lahore

104,483 次观看 • 2 年前

DCLahore's profile picture

وزیر اعلی پنجاب غازی روڈ فیروز پور سٹاپ سے گزرے تو کوڑے کے ڈھیر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ڈی سی لاہور موقع پر پہنچنے اور حقائق جانچنے کی ہدایت دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی لاہور فوری موقع پر پہنچی اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر انتظام علاقہ میں صفائی کی ناقص صورتحال بہتر کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے۔ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ صفائی ٹھیکہ داروں کی طرف سے سڑک پرپھینکنے گئے کچرے کو فوری ہٹوانے کے لیے سی ای ایل ڈبلیو ایم سی کو اپنی ٹیمیں بلانے کو کہا ڈی سی لاہور نے والٹن کینٹونمنٹ بورڈ ڈیوٹی افسران اور سٹاف کو بھی طلب کیا اے سی ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف کو ایمرجنسی صفائی آپریشن کی خود نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کوڑے کے ڈھیر لگنے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ایل ڈبلیو ایم سی کوڑا مکمل کلئیر کرکے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق سڑک پر کوڑا پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے گا #Lahore #Cleanliness #Operation #CivicSense Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

Deputy Commissioner Lahore

107,197 次观看 • 2 年前

DCLahore's profile picture

اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے موسم کی تبدیلی، آپ سب کی احتیاط اور تعاون کی بدولت سموگ میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ایک طویل اور صبر آزما جنگ ہے جو ہم سب نے اپنی بقاء کے لیے لڑنی ہے۔ ہمیں قلیل مدتی (شارٹ ٹرم) اور طویل مدتی (لونگ ٹرم) اقدامات اٹھانے ہیں - صحت مند طرز زندگی اپنانا ہو گا، پیدل چلنے اور سائیکل سواری کی عادت اپنانا ہو گی - ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی اشیاء مثلا پلاسٹک، دھواں چھوڑتی گاڑیاں، کوڑے اور فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا ترک کرنا ہو گا - بھٹوں کے لیے زگ زیک ٹیکنالوجی، بجلی پر چلنے والی گاڑیاں، جنریٹر کی جگہ سولر پینل کا استعمال بڑھانا ہو گا ویڈیو میں معزز عدالت اور حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سائیکل کلچر کو فروغ دینے اور ہم سب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کمشنر لاہور Muhammad Ali Randhawa کی سربراہی میں گزشتہ اتوار ہونے والی سائیکل ریلی کی جھلکیاں ہیں #Lahore #Smog #Pollution #environment #AQI #AirQuality #CleanAir #Future #Health #Safety Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

Deputy Commissioner Lahore

13,483 次观看 • 2 年前

没有更多内容可加载