سیانی کُڑی's banner
سیانی کُڑی's profile picture

سیانی کُڑی

@digitalchirrya87,467 subscribers

Life is either a daring adventure or nothing at all. .Gaza is in my heart forever ⁦.🙌❤️

Shorts

ایرانی انٹیلیجنس کا یہ حال ہے کہ موساد ایف پی وی ڈرونز ایران کے اندر فٹ کر رہا تھا اور انہیں پتا نہیں چلا ؟ ہمسائیوں کے ساتھ پراکسی وار سے فرصت ملے تو اسرائیل کے سوچیں

207,810 views

یہ خوارجی دہشتگرد کے پی کے کراس کرکے ہی اسلام آباد تک پہنچا ہوگا ۔۔۔ اس مثالی پولیس نے روکا تک نہیں ۔ یا یہ خود سہولتکاری کر رہے ہیں ۔۔دو ہی مطلب ہو سکتے

87,239 views

غزہ میں پورے خاندان ختم کیے جا رہے ہیں ۔ یہ جینوسائیڈ نہیں تو کیا ہے ؟ اس نسل کشی کے لیے ٹرمپ نے منظوری دی ہے ۔ اللہ اسکی نسل بھی اس روئے زمین سے اٹھا لے

64,325 views

اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کے والے ، اسے ڈیفینڈ کرنے والوں کے خاندان بھی ایسے ہی بے بسی اور لاچارگی کی علامت بنیں ۔ تڑپ تڑپ کر مریں ٹرمپ جیسے کتے

45,848 views

روئے زمین کا سب سے خوبصورت منظر ۔۔۔۔ ⁦❤️⁩

22,887 views

ہر ظلم کو جسٹیفائی کرنے والے لوگ موجود ہیں ۔ ظالم کے حامی خود کو اس دنیا کے محافظ اور " ترقی اور جدیدیت " کے بانی کہلواتے ہیں ۔

45,165 views

اب لگتا ہے شاید یہ حالات کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے ۔ یہ دنیا بد سے بدتر تباہی کیطرف جائے گی ۔ بس ایک خواہش ہے کہ ظالموں کی اولادوں کو بھی اسی حال میں دیکھیں ۔ جس حال میں غزہ کے بچے ہیں

39,648 views

اپنے محفوظ گھروں ، گرم کمروں ، کمبلوں اور لحافوں میں سوتے وقت ان بے گھر ، بے بس ، سرد موسم میں ٹھٹھرتے بہن بھائیوں بچوں کو مت بھولیں ۔۔ انکے لیے آواز اٹھائیں ۔ انکی مدد کریں

35,969 views

یہ ویڈیوز دل و دماغ کو سکون دینے والی تھراپی کیطرح لگ رہی ہیں

25,838 views

"حتی کہ ہم لاشوں کو نکال تک نہیں سکے ۔کیونکہ بہت سارے جلنے والے لوگوں کی لاشیں ابھی تک آگ کی لپیٹ میں ہیں " سول ڈیفینس کے اہلکار کا بیان ۔اسرائیل نے ایک پناہ گزین سکول پر حملہ کیا تھا ۔ یا اللہ تو سان ظالموں پر اپنا قہر برسا

27,075 views

مصر نے اپنے بارڈر اسرائیلی شہریوں کے لیے فورا کھول دیے ۔۔ لیکن بھوک پیاس سے تڑپتے ان معصوموں کے لیے سب کچھ روک رکھا ہے ۔ اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر

25,279 views

" میری بہنیں بھوک سے مر رہی ہیں جبکہ اتنے لمبے انتظار کے بعد یہ تھوڑا سا جلا ہوا کھانا ملا ہے " اس سفاک دنیا پر لعنت ہے

31,423 views

Videos