Life is either a daring adventure or nothing at all. .Gaza is in my heart forever .🙌❤️
Shorts
ایرانی انٹیلیجنس کا یہ حال ہے کہ موساد ایف پی وی ڈرونز ایران کے اندر فٹ کر رہا تھا اور انہیں پتا نہیں چلا ؟ ہمسائیوں کے ساتھ پراکسی وار سے فرصت ملے تو اسرائیل کے سوچیں
207,847 次观看
یہ خوارجی دہشتگرد کے پی کے کراس کرکے ہی اسلام آباد تک پہنچا ہوگا ۔۔۔ اس مثالی پولیس نے روکا تک نہیں ۔ یا یہ خود سہولتکاری کر رہے ہیں ۔۔دو ہی مطلب ہو سکتے
87,239 次观看
امریکہ جنگ کے اس مرحلے میں ایران کے اندر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہا ہے ۔ آج کچھ پُلوں کی شامت آئی ہے ۔۔ خیر یہ ایران کی اپنی چوائس ہے ۔۔ یہی سب وہ چاہتا تھا وڈے ہرکولیس
13,471 次观看
اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کے والے ، اسے ڈیفینڈ کرنے والوں کے خاندان بھی ایسے ہی بے بسی اور لاچارگی کی علامت بنیں ۔ تڑپ تڑپ کر مریں ٹرمپ جیسے کتے
45,848 次观看
روئے زمین کا سب سے خوبصورت منظر ۔۔۔۔ ❤️
22,923 次观看
ہر ظلم کو جسٹیفائی کرنے والے لوگ موجود ہیں ۔ ظالم کے حامی خود کو اس دنیا کے محافظ اور " ترقی اور جدیدیت " کے بانی کہلواتے ہیں ۔
45,452 次观看
اب لگتا ہے شاید یہ حالات کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے ۔ یہ دنیا بد سے بدتر تباہی کیطرف جائے گی ۔ بس ایک خواہش ہے کہ ظالموں کی اولادوں کو بھی اسی حال میں دیکھیں ۔ جس حال میں غزہ کے بچے ہیں
39,648 次观看
اپنے محفوظ گھروں ، گرم کمروں ، کمبلوں اور لحافوں میں سوتے وقت ان بے گھر ، بے بس ، سرد موسم میں ٹھٹھرتے بہن بھائیوں بچوں کو مت بھولیں ۔۔ انکے لیے آواز اٹھائیں ۔ انکی مدد کریں
35,969 次观看
"حتی کہ ہم لاشوں کو نکال تک نہیں سکے ۔کیونکہ بہت سارے جلنے والے لوگوں کی لاشیں ابھی تک آگ کی لپیٹ میں ہیں " سول ڈیفینس کے اہلکار کا بیان ۔اسرائیل نے ایک پناہ گزین سکول پر حملہ کیا تھا ۔ یا اللہ تو سان ظالموں پر اپنا قہر برسا
27,076 次观看
یہ ویڈیوز دل و دماغ کو سکون دینے والی تھراپی کیطرح لگ رہی ہیں
25,838 次观看
مصر نے اپنے بارڈر اسرائیلی شہریوں کے لیے فورا کھول دیے ۔۔ لیکن بھوک پیاس سے تڑپتے ان معصوموں کے لیے سب کچھ روک رکھا ہے ۔ اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر
25,280 次观看
" میری بہنیں بھوک سے مر رہی ہیں جبکہ اتنے لمبے انتظار کے بعد یہ تھوڑا سا جلا ہوا کھانا ملا ہے " اس سفاک دنیا پر لعنت ہے