Dr. Firdous Ashiq Awan's banner
Dr. Firdous Ashiq Awan's profile picture

Dr. Firdous Ashiq Awan

@Dr_FirdousAwan1,226,150 subscribers

Ex-SA to CM Punjab for Information. Ex-SAPM for Information and Broadcasting| Ex-MNA and Federal Minister.

Shorts

تمام پاکستانیوں کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں. ہماری دعا ہے کہ نیا سال ہم سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا باعث بنے.

تمام پاکستانیوں کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں. ہماری دعا ہے کہ نیا سال ہم سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا باعث بنے.

51,003 просмотров

Videos

Dr_FirdousAwan's profile picture

ہمارا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ انتہاٸی بروقت اور درست تھا۔ سینٸر ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے گھر پر فاٸرنگ کی خبر نے تحریک انصاف کے اپنے بچاو کے لٸے رچاٸے گٸے ایک اور ڈرامے کا ڈراپ سین کر دیا ہے۔ ملزم کی جانب سے چٸیرمین تحریک انصاف کے بھانجے زبیر نیازی کی ایما پر فاٸرنگ کرنے کے اعترافی بیان نے تحریک انصاف کی حب الوطنی کی قلعی کھول دی ہے۔ اس قسم کے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ چٸیر مین تحریک انصاف کے ترکش میں سارے تیر ٹوٹے ہوئے ہیں اور یہ پارٹی اپنی آخری سیاسی ہچکیاں لے رہی ہے۔ ون مین شو والی اس پارٹی کے شو مین ہمیشہ نرگسیت کا شکار رہے جس کی وجہ سے ان کی پارٹی دوام پزیر ہونے کی بجاٸے اختتام پزیر ہو رہی ہے۔ لطیف کھوسہ جو سریم کورٹ میں نو مٸی کے ملزمان کے ملٹری کورٹس میں ٹراٸل کے حوالے سے داٸر پٹیشن میں بطور وکیل پیش ہو رہے ہیں کو پہلے اپنے گھر پر فائرنگ کرانے والوں کے حوالے سے اپنا واضح موقف عوام کے سامنے رکھنا چاہٸے تاکہ عوام جان سکے کہ اس ڈرامے میں ان کا کوٸی کردار ہے یا نہیں۔ یا وہ اس حوالے سے لا علم ہیں۔

Dr. Firdous Ashiq Awan

109,236 просмотров • 3 лет назад

Больше нет контента для загрузки