
Dr. Firdous Ashiq Awan
@Dr_FirdousAwan • 1,224,028 subscribers
Ex-SA to CM Punjab for Information. Ex-SAPM for Information and Broadcasting| Ex-MNA and Federal Minister.
Shorts
Videos

شہباز گل آپ نے قومی راز فروخت کرنے والے سوال کا جواب نہیں دیا، کیا آپ خلف اٹھا سکتے ہیں کہ آپ قومی راز اپنے بیرونی آقا کو نہیں بیچتے تھے؟ اپنے لیڈر کو حقیقی آزادی کی جنگ میں پیچھے چھوڑ کر امریکہ بھاگنے والے بھگوڑے، خود کو امریکہ کا فارن ایجنٹ تم نے رجسٹر کروایا ہے، یہ رہا ثبوت۔ میرے پاس کوئی موکل موجود نہیں جو رشوت کے 100 پیزے کھائیں۔ جن کے موکل ہونگے وہی 100، 100 پیزے اپنے گھر کھلا سکتے ہیں۔ میرے اثاثے آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
Dr. Firdous Ashiq Awan1,421,947 次观看 • 3 年前

ہمارا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ انتہاٸی بروقت اور درست تھا۔ سینٸر ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے گھر پر فاٸرنگ کی خبر نے تحریک انصاف کے اپنے بچاو کے لٸے رچاٸے گٸے ایک اور ڈرامے کا ڈراپ سین کر دیا ہے۔ ملزم کی جانب سے چٸیرمین تحریک انصاف کے بھانجے زبیر نیازی کی ایما پر فاٸرنگ کرنے کے اعترافی بیان نے تحریک انصاف کی حب الوطنی کی قلعی کھول دی ہے۔ اس قسم کے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ چٸیر مین تحریک انصاف کے ترکش میں سارے تیر ٹوٹے ہوئے ہیں اور یہ پارٹی اپنی آخری سیاسی ہچکیاں لے رہی ہے۔ ون مین شو والی اس پارٹی کے شو مین ہمیشہ نرگسیت کا شکار رہے جس کی وجہ سے ان کی پارٹی دوام پزیر ہونے کی بجاٸے اختتام پزیر ہو رہی ہے۔ لطیف کھوسہ جو سریم کورٹ میں نو مٸی کے ملزمان کے ملٹری کورٹس میں ٹراٸل کے حوالے سے داٸر پٹیشن میں بطور وکیل پیش ہو رہے ہیں کو پہلے اپنے گھر پر فائرنگ کرانے والوں کے حوالے سے اپنا واضح موقف عوام کے سامنے رکھنا چاہٸے تاکہ عوام جان سکے کہ اس ڈرامے میں ان کا کوٸی کردار ہے یا نہیں۔ یا وہ اس حوالے سے لا علم ہیں۔
Dr. Firdous Ashiq Awan109,242 次观看 • 3 年前

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا استحکامِ پاکستان پارٹی کی قیادت اور ملکی استحکام کے بیانیے پر سیاسی رہنماؤں کے بھر پور اعتماد کا سلسلہ جاری پنجاب سے سینئر سیاستدان عفیف صدیقی اور سلمان ملک کی پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے ملاقات، دونو رہنماؤں نے جہانگیر ترین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت استحکامِ پاکستان پارٹی کے جھنڈے تلے آنے کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے دونوں رہنماؤں اور دیگر ساتھیوں کو پارٹی مفلر پہنا کر ویلکم کیا،اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری، سیكرٹری اطلاعات ڈاكٹر فردوس عاشق اعوان اور صدر لاہور ڈویژن مراد راس بھی موجود تھے۔
Dr. Firdous Ashiq Awan97,608 次观看 • 2 年前

عمران خان جلد ہی مستقبل کے الطاف حسین بننے جا رہے ہیں۔ عمران خان نے ہر موقع پر پاکستان کے مفاد کو نقصان پہنچایا ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ انتخابات وقت پر ہونگے جس سے پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کیا جائے گا۔ حب الوطنی کا عنوان، استحکام پاکستان
Dr. Firdous Ashiq Awan57,802 次观看 • 3 年前

خؤاتین کے حقوق کی جدوجہد کر رہی ہوں ،ووٹ کی طاقات سے حلقے کے عوام نے ایک بار اسمبلی میں پہنچایا اور میں نے این اے 70 میں بارڈر تک سوئی گیس پہنچائی حلقے میں خواتین کے 4 ڈگری کالج بنوائے میں خواتین کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا چاہتی ہوں میرا ساتھ نبھائیں 8 فروری کو مجھے کامیاب بنائیں عقاپ پر ٹھپہ لگائیں
Dr. Firdous Ashiq Awan34,249 次观看 • 2 年前

سوشل میڈیا نہیں قومی الیکشن ہو رہا ہے. ورچوئل جلسوں سے نہیں ووٹ کی طاقت سے پتہ چلے گا کہ عوام میں کون کتنا مقبول ہے، پاکستان کے مسائل کا حل کسی ایک جماعت کیلئے ممکن نہیں،آئی پی پی ایک آزاد سیاسی جماعت ہے کسی بھی سیاسی جماعت سے الحاق صرف ملکی مفاد کی خاطر ہو گا۔
Dr. Firdous Ashiq Awan20,700 次观看 • 2 年前

"دخترِ سیالکوٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ہمیشہ NA-70 کی عوام کی خدمت میں پیش پیش رہی ہیں۔ انہوں نے تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر کے کاموں میں بیشتر خدمات سرانجام دی ہیں۔ ان کا عہد ہے کہ میں این اے-70 کو ترقی کی راہ پر گامزن کروں گی۔"#NA70 #sialkot #eagle #drFirdousashiqawan
Dr. Firdous Ashiq Awan19,630 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载