
Dr. Nazish Affan
@drnazishaffan • 16,351 subscribers
Doctor | Radiologist | Pakistan's 1st Female Podcaster |Social Media Influencer | Humanitarian Executive Panel Senior Anchor Person/Analyst https://t.co/tMK7W4bQV6
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر آپ کے والد کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے تو ان کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ یہ 4 قدرتی بیج آپ کے والد کی صحت کے لئے بہترین کردار ادا کریں گے۔ یہ مشورہ Father's Day کا تحفہ ہے۔ Happy Father's Day! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
Dr. Nazish Affan265,070 views • 1 year ago

اکثر لوگ اپنی چالیس سال کی عمر کے بعد Muscle Mass کی اہمیت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ Muscle Mass کا جسم پر کیا اثر ہوتا ہے، اور اس کی کمی کن بیماریوں کو جنم دیتی ہے؟ مسلز ماس کو مضبوط بنانے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟ مکمل معلوماتی ویڈیو! #draffanqaiser #drnazishaffan
Dr. Nazish Affan47,491 views • 1 year ago

کورین اور جاپانی لوگ پیٹ کی چربی (Belly fat) سے کیوں محفوظ رہتے ہیں؟ جانیں وہ 5 اصول جو انہیں فٹ اور سمارٹ رکھتے ہیں؟ یہ اصول اپنائیے، اور دیکھئے کہ کس طرح آپ کی صحت اور فٹنس میں حیرت انگیز تبدیلی آتی ہے! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
Dr. Nazish Affan45,514 views • 1 year ago
No more content to load