
Dr. Nazish Affan
@drnazishaffan • 16,311 subscribers
Doctor | Radiologist | Pakistan's 1st Female Podcaster |Social Media Influencer | Humanitarian Executive Panel Senior Anchor Person/Analyst https://t.co/tMK7W4bQV6
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر آپ کے والد کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے تو ان کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ یہ 4 قدرتی بیج آپ کے والد کی صحت کے لئے بہترین کردار ادا کریں گے۔ یہ مشورہ Father's Day کا تحفہ ہے۔ Happy Father's Day! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
Dr. Nazish Affan265,305 görüntüleme • 1 yıl önce

اکثر لوگ اپنی چالیس سال کی عمر کے بعد Muscle Mass کی اہمیت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ Muscle Mass کا جسم پر کیا اثر ہوتا ہے، اور اس کی کمی کن بیماریوں کو جنم دیتی ہے؟ مسلز ماس کو مضبوط بنانے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟ مکمل معلوماتی ویڈیو! #draffanqaiser #drnazishaffan
Dr. Nazish Affan47,499 görüntüleme • 1 yıl önce

9 ایسی عادتیں جو آپ کو 40 سال کی عمر میں صحت مند، ایکٹو اور تروتازہ رکھ سکتی ہیں۔ اگر آپ ان میں سے صرف ایک عادت بھی اپنالیں، تو آپ کی زندگی کا یہ مرحلہ زیادہ مضبوط، پُرجوش اور متوازن بن سکتا ہے۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
Dr. Nazish Affan19,624 görüntüleme • 1 yıl önce

رمضان اور سر درد۔ کیا علاج ہے ؟ Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Nazish Affan30,708 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.