Dr. Rumi's banner
Dr. Rumi's profile picture

Dr. Rumi

@DrRumi9527,187 subscribers

Human is in loss...🤲

Shorts

مزاہمت مزاہمت مزاہمت۔۔۔۔🔥🔥🔥🔥 پنڈی میں پولیس کا لاٹھیاں ایسی پڑی ہے، دیکھ لیجئے 👇

106,367 次观看

یہ ویڈیو میانوالی سے ابھی ابھی موصول ہوئی ہے، جہاں کل صنم جاوید اور راجہ شہباز بھٹی نے پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ جب وہ تقریریں کر رہے تھے، پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی۔ اس کے باوجود صنم جاوید نے نہایت جرات اور بہادری کے ساتھ راولپنڈی کے فرغون کو للکارا۔ راجہ شہباز بھٹی نے بھی بے خوفی سے پنڈی کے فرغون کو چیلنج کیا۔ ✌️💪

27,485 次观看

یہ حقیقت ماننی پڑے گی، کہ مروت اسلام آباد میں تن تنہا شیر کی مانند ہے۔ وہ تھانے گیا، پولیس والوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے خان کے کارکنوں کو رہا کرانے کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ میں اس کے اچھے اقدامات کی ستائش کرتا ہوں اور جو بھی اچھا کرے گا، اس کی حمایت کروں گا۔ شاباش شیرا 🔥Sher Afzal Khan Marwat

21,267 次观看

Videos

没有更多内容可加载