
Senator Dr. Zarqa Taimur
@drzarqa • 39,853 subscribers
Senator | Chairperson SFC on Devolution | AestheticPhysician | Lucky Mom; passionate about special people, women empowerment & Kashmir.
Videos

میں آپ سب کو یہ یقین دہانی دلاتی ہوں، اس مشکل وقت میں پچھلے ڈھائی سالوں سے جس طرح ہم ساتھ کھڑے رہے ہیں اسی طرح ہم ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔ میں اس وقت مشکل میں ہوں میرا بیٹا میرے گھر پر نہیں ہے۔ بہت سے لوگ مشکل میں ہیں، میں اپنی جنگ لڑ رہی ہوں۔ آپ ایک پازیٹو طریقے سے رول آف لاء کیلئے آواز اٹھائیں۔ کچھ بھی غلط نہیں ہوگا، ہم بھی ساتھ کھڑے ہیں اور یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں عمران کے خلاف پاکستان کے خلاف ووٹ دوں۔
Senator Dr. Zarqa Taimur681,757 次观看 • 1 年前

میں اپنے الفاظ پر آج بھی قائم ہوں، کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ہوں، میں کل بھی خان کے ساتھ تھی آج بھی خان کے ساتھ ہوں، پاکستان اور خان ان پر جان بھی قربان، چند ٹکوں کی خاطر نہ پہلے کبھی جھکی نہ آج جھکوں گی، باقی میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں، پھر کبھی وقت آنے پر انکو افشاں کروں گی، فل الوقت کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، اور آپ سب کی کاوشوں سے آج میرا بیٹا گھر واپس آگیا۔ میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا ہے میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے۔
Senator Dr. Zarqa Taimur494,166 次观看 • 1 年前

میاں صاحب ویسے تو آپکا اور آپکی پارٹی کا شرم سے دور دور تک تعلق نہیں ہے، ملک میں ٹرین حادثے میں 30 افراد کی جانیں چلی گئی ہیں اس ملک کا وزیراعظم چند گھنٹے بعد پارٹی ترانے پر ناچ رہا ہو تو حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین اور باقی حادثے سے جڑے لوگوں کے احساسات کیا ہونگے؟ کرنا تو یہ چاہئیے تھا کہ جلسہ منسوخ کرکے جائے حادثہ پر جاتے اور لوگوں کی ساتھ غم بانٹتے، انکو بس بڑے بوٹ پہن کر پانی میں اتر کر فوٹو شوٹ کرانا پسند ہے، اب ویسا کچھ تھا نہیں ویسے بوٹ پہن کر عمران خان کو ناجائز طریقے سے اندر کراکر زندگی کی سب سے بڑی خواہش جو پوری کرلی تو ناچنا تو تھا ہی آج، ل ع ن ت! #TrainAccident
Senator Dr. Zarqa Taimur237,351 次观看 • 3 年前

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جب مجھے لب کشائی کا موقع ملا، گو کہ وقت تھوڑا تھا ورنہ اول فول بولنے والوں کو اخلاقیات کا سبق مکمل دے دیتی، لیکن پھر بھی شکریہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 National Assembly 🇵🇰 Raja Pervez Ashraf (Official)
Senator Dr. Zarqa Taimur170,237 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载