Ehsan's banner
Ehsan's profile picture

Ehsan

@Ehsan0383,320 subscribers

Bio under construction... check back later. 🛠️

Shorts

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود ہیں جبکہ آیت اللہ خامنائی کے بیٹے مجتبٰی خامنائی اسرائیل کے خوف سے جنازے میں شرکت نہیں کریں گے، پھر بھی یہاں یوٹیوبرز ناچ ناچ کہ گھنگھرو توڑتے کہ جی بہادری ایرانیوں پر ختم ہے..!!

40,949 Aufrufe

کفایت شعاری مہم کے تحت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے سولر ہیلی کاپٹر پر سفر شروع کر دیا، یہ ہیلی بجائے مہنگے فیول کے سورج کی روشنی سے چلتا اور اس کے پنکھے ہوا سے گھومتے، جب پنجاب میں دس ارب کا طیارہ خریدا جا رہا تھا کے پی میں ایسا ہیلی کاپٹر تیار کیا جا رہا تھا، ترجیحات کا فرق.!

75,375 Aufrufe

یہ خارجی کمانڈر اسے بچے کو خرید رہا اک دو سال اس سے یہ اپنی جنسی خواہشات پوری کرے گا پھر یہ بچہ اردگرد کے طعنوں سے اور فانڈو فانڈو پکارے جانے پر جب تنگ آ جائے گا تو یہی کمانڈر اسے جنت کا خواب دکھا کر پھٹنے بھیج دے گا، یہ پورا سرکل بنا ہوا بنوں لکی مروت اور ڈی آئی خان میں افسوس کہ نا کوئی قوم پرست پشتون اس پر بول رہا نا پی ٹی آئی حکومت اور نا ہی مولنا فضل الرحمن سارے ہی اس کو غیرت کے خلاف جانتے ہوئے چپ سادھے بیٹھے اور یہ کام روز بروز بڑھتا جا رہا...!!

51,404 Aufrufe

یہ بنوں کے حالات ہیں وہاں باقاعدہ منڈیاں لگتی ہیں یہ بچہ بازی اتنی عام ہو گئی ہے کہ یہاں قیمت لگتی پھر جن کی قیمت اوپر چلی جاتی انہیں دبئی لے جایا جاتا وہاں ان کو اور زیادہ قیمت پر خریدا جاتا، اللہ جانے وہ کون سے والدین ہیں جو اپنی اولاد سے اس قدر لاپرواہی برت رہے!

45,448 Aufrufe

گذشتہ دنوں شہید ہونے والے شیخ ادریس ؒ کی جگہ ان کے بھائی خطبہ دینے ممبر پر بیٹھتے ہی رونے لگ گئے مجمع بھی اپنے شیخ کے لیے رو رہا، خوارج ایسے کبار علماء سے معاشرے کو محروم کر کہ سمجھتے کہ ان کو اپنے نظریات کا پرچار کرنے میں آسانی ہو گی، اور کوئی رد کرنے والا نہیں ہو گا...!!

16,329 Aufrufe

یہ روبینہ ہیں، انہوں نے پاکستان کے خلاف اک پروپیگنڈہ ویڈیو بنائی اس کو وائرل کیا پی ٹی آئی نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا پی ٹی آئی نے ٹک ٹاکر کو ٹوئیٹر فیس بک پر لائے پی ٹی آئی والے اور فخر و شان سے بتایا کہ یہ ہے ہمارا پڑھا لکھا نوجوان مستقبل، لیکن جس وقت ان محترمہ نے ویڈیو بنائی کہ میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور نا میں پی ٹی آئی کی ہوں تو پی ٹی آئی نے اس کے خلاف غلیظ مہم لانچ کر دی ایسے اخلاق باختہ گرافکس بنائے کہ خدا کی پناہ ، یہ تو واضح کہ محترمہ باشعور ہیں لیکن اب ان کو اندازہ ہو گیا ہو گیا اپنے باشعور طبقے کی حرکتوں کا..!

14,468 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar