Ehsan Toor's banner
Ehsan Toor's profile picture

Ehsan Toor

@EhsanToorPTI10,988 subscribers

President @IYWPK_Official @PTIOfficial

Shorts

لورا لائی بلوچستان میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ Mubashir Abbasi کو پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے کی سزا دی گئی اور یوتھ ونگ کے دیگر ساتھیوں سمیت پرچہ کاٹ دیا گیا۔ کیا یہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں سوال کریں تو غدار کہتے ہیں۔ لیکن آخری سانس تک پاکستان زندہ آباد کہیں گے۔ تحریک انصاف اور عمران خان کے بغض میں فارم 47 کے کھلونے پاکستان زندہ آباد کہنے پر بھی مقدمات درج کرنے لگے۔ خدارا اس ملک پر رحم کریں اور لوگوں کے دل میں نفرت نہ ڈالیں۔ یہ آگ جو آپ لگا رہے ہیں اس کا نقصان سب کو ہو گا۔

26,654 次观看

Videos

EhsanToorPTI's profile picture

رات ایک پروگرام میں موصوف شیر افضل مروت صاحب بھی کسی کی چابی بن کر مجھ پر تنقید کر رہے تھے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ پارٹی میں اندرونی معاملات پر بطور عہدیدار نہ بات کروں۔ لیکن اس شخص کا ہمیشہ سے مخصوص ایجنڈا رہا ہے اور اندرونی طور پر میں نے ہمیشہ اس کو رانگ نمبر کہا کہ یہ نوسر باز ہے اور مخصوص ایجنڈا کے تحت مخصوص لوگوں کو ٹارگٹ کرتا ہے۔ میں تو حقیر سا ورکر ہوں اس شخص کو سب سے پہلے Azhar Mashwani سے مسئلہ تھا جس کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھُپی نہیں جو شادی کے دوسرے ہفتے اٹھایا گیا جس کے خاندان پر زمین تنگ کر دی گئی، پھر اس نے عمران خان صاحب کے خاندان خاص کر Aleema Khanum آپا پر مسلسل الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے ان پر بھی اس کو اعتراض ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی تحریک چلنے لگتی ہے یا کوئی ہلچل ہونے لگتی ہے تو چابی والا بندر میدان میں آ جاتا ہے پھر Intazar Hussain Panjutha پر بھی اعتراض ہے اس کو۔ جو ظلم انتظار پنجوتہ صاحب کے ساتھ ہوا ہے کیا وہ سارے پاکستان نے نہیں دیکھا اس لیے یہ پاگل ہو چکا ہے ہے اور جو پیچھے سے پرچی پر لکھ کر دیا جاتا ہے یہ اردلی کا کردار ادا کرتا ہے۔ میری پارٹی کے لیڈران سے گزارش ہے کہ جس پروگرام میں یہ شخص بھیجا جاتا ہے اس کا بائیکاٹ کریں کیوں کہ ان کی اہمیت صرف اس پٹاخے کی ہے جو چل چکا ہے اور اب صرف اس کی واحد جگہ کوڑے دان کا ہے

Ehsan Toor

11,342 次观看 • 11 个月前

没有更多内容可加载