Ehtesham Ali Abbasi's banner
Ehtesham Ali Abbasi's profile picture

Ehtesham Ali Abbasi

@ehtashamabbasi71,210 subscribers

Crime Reporter Bol Tv (دادا جی سرکار پوٹھہ شریف) Journalist

Shorts

Happy Birthday Imran Khan🥳 Imran Khan

Happy Birthday Imran Khan🥳 Imran Khan

1,073,236 просмотров

خواتین و حضرات آئیں آپ کو ملواتے ہیں مردوں کی مریم نواز سے،،، ویسے جو بھی ن لیگ سے جڑا ہجڑا بنا دیا گیا- Shahid Afridi

Sensitive content

خواتین و حضرات آئیں آپ کو ملواتے ہیں مردوں کی مریم نواز سے،،، ویسے جو بھی ن لیگ سے جڑا ہجڑا بنا دیا گیا- Shahid Afridi

269,421 просмотров

بشری بی بی بھی موجود ہے علی امین بھی اور کارکنان بھی-

236,075 просмотров

ٹرمپ بہت ایماندار بندہ ہے بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے جس ہال کی Booking کروائی تھی وہاں تو انھیں گھسنے نہ دیا گیا ایک ایسی جگہ بٹھایا جہاں پوری دنیا سے ٹاپ کے مسلی موجود تھے اور حلف برداری کی تقریب ایل سی ڈی پر دکھائی گئی،،، اب جو بقایا رقم تھی وہ ٹرمپ نے گن کر واپس کر دی- #Trump

146,314 просмотров

اسلام آباد سرکاری ملازمین کا احتجاج،،،تشدد اور گرفتاریاں شروع پاکستان میں اب جو بھی احتجاج کرے گا اس کے ساتھ اب ایسا ہی ہوگا ویڈیو میں پولیس الکاروں کا رویہ چیک کریں،،،یہاں اگر ن لیگ یاپیپلزپارٹی کے کارکنان ہوتے تو کیا ایسے ہی پولیس تشدد کرتی؟ Islamabad Police

128,957 просмотров

آج پاکستانی فوج غصے میں ہے-

آج پاکستانی فوج غصے میں ہے-

108,130 просмотров

پاکستان کی سب سے بڑی فراڈ اور منافق جماعت کا نام جو بتائے گا اس کو آج فالو بیک پکا-

124,253 просмотров

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا یہ دعوہ ہے کہ حکومت نے ٹھیکوں کی مد میں بہت بڑی کرپشن کی ہے اس کو چھپانے کے لیئے پہلیں محکمہ ہی ختم کر دیا اب ریکارڈ جلانے کی کوشش کی جارہی ہے،،،عوام یہ بات ریکارڈ پر رکھیں-

120,159 просмотров

اسلام آباد پولیس کی گاڑی کو کتے پڑ گئے ،،،کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟؟

86,225 просмотров

اس وقت اسلام آباد کی سڑکوں پر 25 سے 30 کروڑ تک وکلا احتجاج کے لیئے نکل آئے ہیں،،،مارگلہ آرچرڈ(ڈی ایچ اے)میں پلاٹ ملنے کے بعد وکلا کا انقلاب بھی وڑ گیا-

57,433 просмотров

حکومت نے فیصلہ کیا ہے جو بھی اپنے حق میں احتجاج کرے گرفتار کر لو البتہ صرف ن لیگ والوں کو اجازت ہے وہ ریڈزون میں جائیں یا ہائی کورٹ میں گملے توڑیں پولیس آنکھیں بند کر لیتی ہے۔۔ بیرون ملک سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کنے والے طلبا کا احتجاج نیشنل لائسنسگ امتحان میں فیل ہونے والے طلبا کے پی ایم ڈی سی کے باہر مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین میں ہاتھا پائی،، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ 👀 Islamabad Police Government of Pakistan Siddique Jan @PMDC22 Doctors Wake-Up Movement

51,420 просмотров

اسلام آباد ائیر پورٹ پر رات گئے مسافر مشکلات کا شکار سعودی عرب عمرہ کے لیے جانے والے 50 سے زائد زائرین رات گئے ائیر پورٹ پر پریشانی کا شکار عملے نے پولیو سرٹیفکیٹ لینے سے انکار کر دیا 28 دن سے کم سرٹیفکیٹ نہیں لیں گے ۔۔ ایمیگریشن عملہ فلائٹ میں صرف ایک گھنٹہ باقی ہے سرٹیفکیٹ ہونے کے باوجود تنگ کیا جا رہا ہے ۔۔ شہری

31,025 просмотров

اسرائیل نواز حکومت کی پر امن غزہ مارچ روکنے کی تیاریاں مکمل-

24,415 просмотров

Videos

ehtashamabbasi's profile picture

یہ دل دہلا دینے والا علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو سٹی کے ہیں جہاں وزیر نجکاری علیم خان کی ایماء پر تشدد کیا جارہاہے پولیس انتظامیہ سی ڈی اے اس پے مکمل خاموش تماشائی بنی ہے اس دو نمبر ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس پراپر این او سی نہیں پہلے یہ کے سوسائٹی کے لئیے پارکس قبرستان اور دیگر چیزیں ضروری ہیں وہ یہاں سرے سے موجود نہیں اس کے علاؤہ شاملاتی رقبہ جس کے قبضے کے دوران درجنوں لوگوں کا قتل عام ہؤا پھر سرکاری سی ڈی اے کی زمین پے راستہ نکال کے گیٹ لگا لیا جس سے سی ڈی اے نے پہلے ایکشن لیا بعد میں فائل دبا دی قانونی طور پے اسوقت یہ ایک غیر قانونی سکیم ہے لیکن دھڑلے سے پلاٹس کے نام پےہزاروں فائلز بیچ دی لوگوں سے کروڑوں اربوں وصول کر لیا جن کی زمین موقع پر ایک انچ نہیں ہے اس کے ساتھ پارک ویو سٹی فیز ٹو کے نام پے لوگوں کو لوٹا جس کی آج تک لوکیشن کا کسی کو علم نہیں لوگوں نےایک بہتر مستقبل کی امید کے ساتھ پلاٹ خریدنے میں اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی یہاں لگائی اب سوسائٹی انتظامیہ نے اچانک پوشیدہ ڈویلپمنٹ اضافی 5لاکھ چارجز لگا دیئے بجلی کا فی یونٹ 70روپے بیچا جارہا دیگر ماہانہ یوٹیلیٹی چارجز سہولیات ناں ہونے کے برابر جنگل میں انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات مخدوش کچھ جگہیں فلنگ والی جس سے بارشوں میں لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اس پے سوسائٹی کی متعدد بار توجہ دلائی اب پرامن احتجاج کیا، یہ بتاتے ہوئے کہ ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے۔ جواب میں انہوں نے تقریباً 15 آدمی بھیجے جنہوں نے لوگوں پر بری طرح حملہ کیا۔ تشدد کر کے شدید زخمی اس کی اطلاع پولیس کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، انتظامیہ کو دی، لیکن کسی نے بات نہیں سنی۔ لوگوں کا کہناہے کیا یہی وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں پیار ہے؟ ہمیں انصاف کہاں ملے گا؟ کس سے مانگے انصاف؟ کہا جائے ہم؟ غریب ہمیشہ مار کھائینگے؟ ہمیشہ ظلم ہوگا غریبوں پر ہے ملک میں؟ کوئی انسان کے لیے آواز اٹھائیں تو اس کو مار کے چپ کرایا جائے گا؟ کیا ہم پاکستانی دوسرے ملک کی طرح آزاد کیوں نہیں رہ سکتے؟ اسی طرح کے واقعات دیگر فائلوں والے ہاؤسنگ پروجیکٹ میں عوام کے ساتھ ہو رہے پہلے قسطوں کے نام پے پیسے بعد میں ڈویلپمنٹ اضافی چارجز پھر یوٹیلیٹی چارجز عوام بھی ان سے محتاط رہیں Abdul Aleem Khan Government of Pakistan

Ehtesham Ali Abbasi

247,736 просмотров • 1 год назад