
Ehtesham Ali Abbasi
@ehtashamabbasi • 71,862 subscribers
Crime Reporter Bol Tv (دادا جی سرکار پوٹھہ شریف) Journalist
Shorts
Videos

دکاندار کے پاس اگر گاہک کے طور پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آجائے وہ پہلیں سلفیاں لے گا،،،پھر اپنی دکان کا سارا سامان اٹھا کر دے دے گا مگر یہاں دکاندار اپنا تیار مال دینے کے بجائے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان فائز عیسی کو کن الفاظ میں ویلکم کر رہا ہے ،،،چیف صاحب ہی بتا سکتے ہیں یہ عوام کا پیار ہے یا ،،،،، ویڈیو بنانے والا اور اس کی فیملی اس واقعے کے بعد سے اغواء ہوچکے ہیں ،،،قاضی صاحب سے ایک ریکوسٹ ہے عوام تب ہی پیار کرتی ہے جب آپ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں مہربانی فرما کر اس فیملی کو چھڑوا دیں- بجائے اس کے کہ قاضی صاحب خود احتسابی کرتے ہیں اس کی بجائے انہوں نے متعلقہ بیکریز کی برانچز کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر کے ان پر طاقت کا ناجائز استعمال کر کے ان کو سیل کروانا شروع کر دیا۔
Ehtesham Ali Abbasi1,097,113 次观看 • 1 年前

میں نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا اور خاص طور پر یہ بتایا کہ عمران خان کس اعتماد، جرآت اور بہادری سے آئے اور بیٹھے رہے،جیل میں ان کو بالکل نہیں توڑا جا سکا، اس کے بعد اب بول انتظامیہ کی جانب سے مجھ پر دباو ڈالا جارہا ہے، مجھ سے کہا جارہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ میں نے پی ٹی آئی کو خوش کرنے کے لیے وہ بیان دیا تھا، میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا، میں نے جو دیکھا وہی آکر بیان کردیا، میں اپنا موقف تبدیل نہیں کر سکتا.. Siasat.pk Siddique Jan Sami Abraham PTI Imran Riaz Khan Imran Khan
Ehtesham Ali Abbasi583,684 次观看 • 2 年前

یہ دل دہلا دینے والا علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو سٹی کے ہیں جہاں وزیر نجکاری علیم خان کی ایماء پر تشدد کیا جارہاہے پولیس انتظامیہ سی ڈی اے اس پے مکمل خاموش تماشائی بنی ہے اس دو نمبر ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس پراپر این او سی نہیں پہلے یہ کے سوسائٹی کے لئیے پارکس قبرستان اور دیگر چیزیں ضروری ہیں وہ یہاں سرے سے موجود نہیں اس کے علاؤہ شاملاتی رقبہ جس کے قبضے کے دوران درجنوں لوگوں کا قتل عام ہؤا پھر سرکاری سی ڈی اے کی زمین پے راستہ نکال کے گیٹ لگا لیا جس سے سی ڈی اے نے پہلے ایکشن لیا بعد میں فائل دبا دی قانونی طور پے اسوقت یہ ایک غیر قانونی سکیم ہے لیکن دھڑلے سے پلاٹس کے نام پےہزاروں فائلز بیچ دی لوگوں سے کروڑوں اربوں وصول کر لیا جن کی زمین موقع پر ایک انچ نہیں ہے اس کے ساتھ پارک ویو سٹی فیز ٹو کے نام پے لوگوں کو لوٹا جس کی آج تک لوکیشن کا کسی کو علم نہیں لوگوں نےایک بہتر مستقبل کی امید کے ساتھ پلاٹ خریدنے میں اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی یہاں لگائی اب سوسائٹی انتظامیہ نے اچانک پوشیدہ ڈویلپمنٹ اضافی 5لاکھ چارجز لگا دیئے بجلی کا فی یونٹ 70روپے بیچا جارہا دیگر ماہانہ یوٹیلیٹی چارجز سہولیات ناں ہونے کے برابر جنگل میں انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات مخدوش کچھ جگہیں فلنگ والی جس سے بارشوں میں لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اس پے سوسائٹی کی متعدد بار توجہ دلائی اب پرامن احتجاج کیا، یہ بتاتے ہوئے کہ ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے۔ جواب میں انہوں نے تقریباً 15 آدمی بھیجے جنہوں نے لوگوں پر بری طرح حملہ کیا۔ تشدد کر کے شدید زخمی اس کی اطلاع پولیس کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، انتظامیہ کو دی، لیکن کسی نے بات نہیں سنی۔ لوگوں کا کہناہے کیا یہی وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں پیار ہے؟ ہمیں انصاف کہاں ملے گا؟ کس سے مانگے انصاف؟ کہا جائے ہم؟ غریب ہمیشہ مار کھائینگے؟ ہمیشہ ظلم ہوگا غریبوں پر ہے ملک میں؟ کوئی انسان کے لیے آواز اٹھائیں تو اس کو مار کے چپ کرایا جائے گا؟ کیا ہم پاکستانی دوسرے ملک کی طرح آزاد کیوں نہیں رہ سکتے؟ اسی طرح کے واقعات دیگر فائلوں والے ہاؤسنگ پروجیکٹ میں عوام کے ساتھ ہو رہے پہلے قسطوں کے نام پے پیسے بعد میں ڈویلپمنٹ اضافی چارجز پھر یوٹیلیٹی چارجز عوام بھی ان سے محتاط رہیں Abdul Aleem Khan Government of Pakistan
Ehtesham Ali Abbasi247,654 次观看 • 1 年前
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قطر ایئر لائن سے ٹکٹ لے کر عمرہ ادائیگی کے لیئے جانے والے درجنوں پاکستانی سعودی عرب میں پھنس گئے واپسی کے لیئے نہ فلائٹ ہے نہ ہی جیب میں پیسے،،، ہوٹل والوں نے باہر نکال دیا اور دوسری جانب قطر ایئر لائن والے کوئی جواب نہیں دے رہے،،، Qatar Airways لوگوں سے ٹکٹ کے پیسے لے کر غائب ہوگئے متاثرہ شہری پھٹ پڑے- Qatar Airways Ministry of Foreign Affairs - Qatar
Ehtesham Ali Abbasi54,264 次观看 • 3 个月前

عمران خان دور حکومت جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 110ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں 149 روپے فی لیٹر تھا تب شہباز شریف کا مطالبہ اور اب جب عالمی منڈی میں 75ڈالر فی بیرل قیمت ہے تو اسی فارم 47پر بھرتی شہباز شریف نے پہلے ہی جو قیمت ڈبل 253 روپے تھی مزید 4روپے بڑھا کے 258کر دی اور اسوقت کے کچھ دانشور جنہیں 149 والا پیٹرول بہت مہنگا ترین لگتا تھا صبح شام طرح طرح کی ہانکتے تھے اب قیمت عالمی منڈی میں کم اور پاکستان میں زیادہ ہونے پر بولتے بھی نہیں اصل میں یہ منافق لوگوں کا ٹولہ تھا جو قوم کو گمراہ کرتا رہا اور مہنگائی کے خلاف ان کا جھوٹا بیعانیہ تھا آج دوگنی ہو چکی زراعت کسان بزنس مین ہر طبقہ پس گیا لاقانوینت چور بازاری کا بازار لیکن وہ نام نہاد لفافے خاموش کیوں کے وہ اس نظام سے اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں اور ان مافیاز کے آلہ کار ہیں جو عوام کی ہمدردی کا لبادہ اوڑھے ہوئے تھے-
Ehtesham Ali Abbasi171,946 次观看 • 11 个月前

میرا نام احتشام علی عباسی ہے سچ بولنے کے بعد چینل نے نکال دیا اور بہت مشکلات پیدا کر دی گئی لیکن نہ کبھی مایوس ہوا نہ آپ سے کبھی مایوسی کی بات کی۔۔ ہمیشہ ڈٹے رہے مایوش نہ ہوں گھبرانہ نہیں ہے اس ملک کی ساری عوام تاریخ میں پہلی بار نکلی اور تاریخ بدل دی آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان باہر ہوگا ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔۔
Ehtesham Ali Abbasi330,459 次观看 • 2 年前
