Expose Propaganda's banner
Expose Propaganda's profile picture

Expose Propaganda

@EPropoganda160,943 subscribers

Shorts

جس نقاب پوش کی فوٹو وقاص نامی صارف نے شئیر کر کے اسکو ایجنسی یا سیکیورٹی اداروں کا بندہ ہونے کا تاثر دیا ہے دراصل میں یہ لوگ PTI کے تھے جنہوں نے ادارے کیخلاف پراپیگنڈے کرنے کیلئے جان بوجھ کر وڈیوز بنائی وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش وڈیو بنانے والے کو جونہی اشارہ کرتا ہے وڈیو بنانے کا تو بیک گراؤنڈ پر کمنٹری شروع کر کر دی جاتی ہے کہ یہ پولیس والے گاڑی کے شیشے توڑ رہے ہیں۔

715,341 views

آپکو شرم آنی چاہیے انڈینز اکاونٹ سے آلٹرڈ تصاویر لیکر آپ لوگ بھی انڈین پراپیگنڈا کو پھیلا رہے ہیں یہ اصل وڈیو ہے جو تین دن پہلے کور کمانڈر کانفرنس کے دوران ispr کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوئی ہے جس میں ایسا کوئی بلٹ پروف شیشہ نظر ہی نہیں آرہا۔

184,732 views

سعودی عرب کی سرزمین پر وزیراعظم پاکستان کو دئیے جانے والے شاہانہ پروٹوکل کی وڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ڈالنا شروع کردی ہیں ایک بنیان المرصوص کی فتح نے پاکستان کا عالمی تشخص کس قدر بحال کردیا ہے اندازہ لگا لیں آپ

185,674 views

فیکٹ چیک: میڈیا، صحافیوں اور بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک ویڈیو کو عمران خان کی جیل منتقلی سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، جو درست نہیں۔ یہ ویڈیو دراصل 11 اپریل 2026 کو امریکی نائب صدر کی پاکستان آمد کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کے دوران کی ہے۔ یعنی ویڈیو کو غلط تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے، اس کا عمران خان کی جیل منتقلی سے کوئی تعلق نہیں۔

13,634 views

Shahid Afridi whom Indians call bad, expressed regret over the Indian #Tejas jet crash today and added that one should not rejoice over the death of the enemy, one day one of our own people will also die. What a sensible man pakistan ever produce #TejasCrash #DubaiAirShow

74,174 views

وقت گزرنے کیساتھ ساتھ سیکیورٹی اداروں کے پرتشدد مشتعل مظاہرین کیخلاف رات گئے گرینڈ آپریشن کی وجوہات وڈیوز فوٹوز ثبوت کے طور پر نکل کر سامنے آرہی ہیں وڈیو میں موجود ایک شخص ڈنڈے کے اوپر کیل لگا کر منہ لپیٹ کر حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے دوسری تصویر میں ایک شرپسند ایک شاٹ گن کلہاڑی غلیل لہرائے حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے یہ فوٹوز وڈیوز دن کے اوقات کی ہیں اداروں نے ان جتھوں کو پوری طرح مانیٹر کر کے ان کے عزائم کو دیکھتے ہوئے رات کو آپریشن کر کے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا اور بڑی تباہی سے ملک کو بچایا

59,839 views

عمران خان نے آج اعتراف کیا ہے کہ 27 تاریخ کو جلسے میں دکھایا گیا خط وہ سائفر نہیں تھا جبکہ مریم نواز گزشتہ سال اپریل میں ہی عمران خان کے اُس جیب سے نکالے گئے خط کو جعلی قرار دے چکی ہیں۔

76,100 views

#FactCheck ⚠️ TTA Propaganda Debunked 🚨🚨 The Pakistani Air Force carried out a precision strike on a militant camp in Afghanistan last night. Following the attack, the Taliban regime spread false claims that Pakistan had targeted a hospital and a rehabilitation center, which is not true. Videos circulating online show sparks and explosions consistent with a large ammunition depot, indicating that Pakistan targeted a significant weapons stockpile.

17,909 views

اگر تحریکِ انصاف کی گورنمنٹ آئی تو میں کبھی آپ سے یہ بہانہ نہیں کروں گا کہ فوج مجھے کچھ کرنے نہیں دے رہی ۔ یہ تو کوئی بہانہ نہیں ہے اگر فوج کچھ کرنے نہیں دے رہی تو میں نااہل ہوں میں پرائم منسٹر کے لیۓ اہلیت ہی نہیں رکھتا۔ عمران خان کا حکومت میں آنے سے پہلے کا موقف

45,572 views

پاکستان IMF سے 1 بلین ڈالر کی رقم لینے کیلئے ریاست کے ایک ایک ستون کو ناک سے لکیریں لگواچکا ہے دوسری طرف ایک امیر ترین کلاس ہے جس کو ریاست پاکستان سالانہ 17.4 بلین ڈالر کی مراعات دیتی ہے اور سفید پوش طبقے کے حالات اس سسکتے بلکتے ہوئے نوجوان جیسے ہوچکے ہیں۔

15,148 views

Videos

EPropoganda1's profile picture

یہ صاحب جو بھی ہیں کم از کم مسلمانوں کے ہمدرد نہیں لگ رہے ایک طرف ایران کا سب سے بڑا مطالبہ امریکہ کی پڑوسی ممالک یعنی خطے سے انخلا سے جڑا تھا جس کو پاکستان کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے عربوں میں یہ سوچ بیدار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے کہ امریکہ آپکو نہیں بچائے گا اگر خود کو بچانا ہے تو سعودیہ عرب پاکستان کی چھتری تلے آئیں اپنی سیکیورٹی تحفظ کا ہم خود فیصلہ کریں گے ایران کو بدترین جنگ سے بچایا اب ایران کے مطالبے امریکیوں کے انخلا کو یعنی عربوں کو امریکی سیکیورٹی گارنٹیوں سے دور کررہا ہے اس پر ایران سے وابستہ چند حلقے اس پر بھی اعتراض کررہے ہیں جبکہ ایک مثبت عمل یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایران کی سویلین حکومت نے دبے الفاظوں میں مسلمانوں کی یکجہتی بارے بیان دیا جو مکہ معاہدے والے دن دیا گیا جس میں خاموش حمایت کا پیغام بھیجا گیا حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے اہم ریاستی بین الاقوامی مسلمانوں کے مفادات سے جڑے فیصلوں پر شدت پسند شرارتی عناصر کے تبصروں کو محدود کیا جائے

Expose Propaganda

64,068 views • 1 month ago

EPropoganda1's profile picture

اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے صاحبانِ اختیار، ذرا غور کیجیے گا۔ 💔 ایک ویڈیو میں ایک غریب مگر خوش مزاج نوجوان نظر آیا، جو اپنے خواب پورے کرنے، والدین کو خوش رکھنے اور رزقِ حلال کمانے کے لیے پردیس میں محنت مزدوری کر رہا ہے۔ بائیک رائیڈنگ کرکے اپنا گزر بسر کرتا ہے، مشکلات بھی بتاتا ہے مگر صبر، شکر اور امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔ سوال یہ ہے کہ ایسے لاکھوں کروڑوں محنت کشوں سے مزید 100 ارب روپے کا بوجھ نکالنا ہی آسان راستہ کیوں ہے؟ ایک لیٹر پٹرول پر غریب مزدور اور کروڑوں کی گاڑی میں گھومنے والا امیر و بااختیار شخص تقریباً ایک ہی نوعیت کا ٹیکس دیتا ہے۔ بجلی کے معاملے میں غریب کو 200 یونٹ کی حد میں رکھنے کے لیے سلیب سسٹم اور پابندیاں ہیں، مگر امیر طبقے کے لیے رعایتوں اور سہولتوں کے راستے نکال لیے جاتے ہیں۔ اگر قانون سازی کا مقصد غریب کی مشکلات بڑھانا اور طاقتور کو تحفظ دینا بن جائے، تو پھر مسئلہ صرف ٹیکس کا نہیں، پورے نظام کے انصاف کا ہے۔ صاحبانِ اختیار، کبھی قانون بناتے وقت اس محنت کش نوجوان کے چہرے کو بھی سامنے رکھ لیا کریں۔

Expose Propaganda

16,345 views • 1 month ago