
Expose Propaganda
@EPropoganda1 • 60,943 subscribers
Shorts
Videos

پرائیویٹ چینلز مالکان کے ایجنڈاز کو کس طرح چلاتے ہیں میں آپکو اس کی بڑی سادہ مثال دکھاتا ہوں۔ یہ چینل وفاقی وزیر چئیرمین ipp علیم خان کا ہے محض چند ہفتے قبل یہی چینل ستھرا پنجاب کی برطانیہ کے شہر میں اس طرز کے صفائی ماڈل کو لاگو کرنے کے تعریفیں کرتے ہوئے زمین آسمان کے قلابے ملا رہا تھا آج یہی چینل لاہور سے ملتان تک گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب فلاپ جیسی ہیڈلائنز لگا کر خود کو سابقہ رپورٹنگ کے برعکس ایکسپوز کررہا ہے۔ تنقید مثبت اصلاحی انداز میں کریں سسٹم کی کمزوریوں کو میڈیا چینلز نے ہی اجاگر کرنا ہوتا ہے لیکن اس طرح کی ایجنڈا پر مبنی خبریں چینل اور مالکان کی ساکھ پر گہرا منفی اثر ڈالتی ہیں۔
Expose Propaganda78,116 просмотров • 1 месяц назад

یہ صاحب جو بھی ہیں کم از کم مسلمانوں کے ہمدرد نہیں لگ رہے ایک طرف ایران کا سب سے بڑا مطالبہ امریکہ کی پڑوسی ممالک یعنی خطے سے انخلا سے جڑا تھا جس کو پاکستان کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے عربوں میں یہ سوچ بیدار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے کہ امریکہ آپکو نہیں بچائے گا اگر خود کو بچانا ہے تو سعودیہ عرب پاکستان کی چھتری تلے آئیں اپنی سیکیورٹی تحفظ کا ہم خود فیصلہ کریں گے ایران کو بدترین جنگ سے بچایا اب ایران کے مطالبے امریکیوں کے انخلا کو یعنی عربوں کو امریکی سیکیورٹی گارنٹیوں سے دور کررہا ہے اس پر ایران سے وابستہ چند حلقے اس پر بھی اعتراض کررہے ہیں جبکہ ایک مثبت عمل یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایران کی سویلین حکومت نے دبے الفاظوں میں مسلمانوں کی یکجہتی بارے بیان دیا جو مکہ معاہدے والے دن دیا گیا جس میں خاموش حمایت کا پیغام بھیجا گیا حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے اہم ریاستی بین الاقوامی مسلمانوں کے مفادات سے جڑے فیصلوں پر شدت پسند شرارتی عناصر کے تبصروں کو محدود کیا جائے
Expose Propaganda64,068 просмотров • 1 месяц назад

یہ صاحب جو بھی ہیں، میں ذاتی طور پر انہیں نہیں جانتا، لیکن نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور صوبوں کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے حالیہ گفتگو میں نہایت مدلل، متوازن اور قابلِ غور مؤقف پیش کیا ہے۔ ایسے حساس موضوعات پر جذبات کے بجائے دلیل اور زمینی حقائق کی بنیاد پر گفتگو ہونی چاہیے۔
Expose Propaganda19,858 просмотров • 11 дней назад
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 Fact Check 🚨 Dead Bodies | Claim Exposed A photo claiming to show numerous dead bodies from the recent protests in Pakistan-administered Azad Kashmir is being widely circulated online. We closely examined the image and noticed that several objects appear unusually blurred, particularly those highlighted in red. Such distortions can be a sign that an image has been digitally altered, potentially with the help of AI. We then obtained footage from the exact location showing what actually happened. No bodies can be seen. Instead, people who had fallen or were lying down amid the chaos were being helped up by police. The footage also shows individuals getting up on their own and boarding police vehicles. In short, the viral image showing scattered bodies is misleading and has no connection to the actual events. #FakeNews #AJK #Kashmir #Pakistan
Expose Propaganda76,147 просмотров • 1 месяц назад

جس نقاب پوش کی فوٹو وقاص نامی صارف نے شئیر کر کے اسکو ایجنسی یا سیکیورٹی اداروں کا بندہ ہونے کا تاثر دیا ہے دراصل میں یہ لوگ PTI کے تھے جنہوں نے ادارے کیخلاف پراپیگنڈے کرنے کیلئے جان بوجھ کر وڈیوز بنائی وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش وڈیو بنانے والے کو جونہی اشارہ کرتا ہے وڈیو بنانے کا تو بیک گراؤنڈ پر کمنٹری شروع کر کر دی جاتی ہے کہ یہ پولیس والے گاڑی کے شیشے توڑ رہے ہیں۔
Expose Propaganda715,341 просмотров • 3 лет назад

عمران خان اور اُنکے ڈیجیٹل سوشل میڈیا سیل کی فیک تصاویر وڈیوز اور پراپیگنڈا کو FRANCE 24 چینل نے ایکسپوز کردیا۔ مزید بتایا کہ کس طرح عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے کئیے گئے اور سوشل میڈیا پر فیک تصاویر وڈیوز پر کس طرح اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کیا گیا۔ غیرملکی چینل فرانس 24 نے 5 دن قبل ہماری ایکسپوز کی گئی خبر پر بھی فیکٹ چیک کیا اور اسے رپورٹ کا حصہ بنایا۔
Expose Propaganda704,450 просмотров • 3 лет назад

#FakeNewsAlert 🚨 Indian propaganda accounts are falsely linking a 6-month-old video of a Pakistani soldier going on a UN peacekeeping mission to the Pak-India conflict. The entire video has been attached. The soldiers can be heard laughing. #IndiaPakistanWar
Expose Propaganda312,474 просмотров • 1 год назад

پنجاب پولیس کا ایک افسر طالبعملوں سے خوبصورت انداز میں ڈیل کرتے ہوئے What a beautiful way of dealing
Expose Propaganda358,395 просмотров • 1 год назад

یہ وڈیو تین دن پہلے کی ہے جب موٹروے پر چڑھ کر فیملیوں سے بھری کاروں کو TLP کے جتھے روک کر خوف و ہراس پھیلا رہے تھے اس جتھے میں نظر آنے والے تمام لوگوں کی عمریں 20 سال سے بھی کم ہیں TLP پاکستان کیلئے سیکیورٹی تھریٹ بن چکی ہے پوری قوم اس Cult کو dismantle کرنے کے نظریے ساتھ کھڑی ہے
Expose Propaganda155,453 просмотров • 11 месяцев назад

ایران کے ٹی وی چینلوں پر بیٹھے ایرانی میڈیا کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا جو توقع کے بالکل خلاف تھا یعنی توقع سے بڑھ کر سیاسی اخلاقی سفارتی حمایت فراہم کی لیکن ہمارے غدار انڈین بیانیہ بنائے اپنے ہی ملک کیخلاف گڑھے کھودتے
Expose Propaganda159,477 просмотров • 1 год назад

میاں عباد فاروق کا بیٹا جس وقت بیماری سے لڑرہا تھا اُس وقت اُسکا باپ عباد اپنے قائد کیلئے سڑکوں پر دنگے پرتشدد فسادوں میں جتھوں کو لیڈ کررہا تھا یہ دو کلپ میاں عباد فاروق کے ہیں لیکن آج سوشل میڈیا پر ایک لاش پر ریاستی جبر کیخلاف بھرپور پراپیگنڈا بھی کیا جارہا ہے
Expose Propaganda352,395 просмотров • 3 лет назад

ریاست جھوٹ اور پراپیگنڈا پھیلانے والوں کو اگر آہنی ہاتھوں ڈیل کرنا چاہے تو اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ محض 24 گھنٹے پہلے جس شخص نے بغیر ثبوت وتحقیق مبینہ پنجاب کالج زیادتی کیس میں بچی کی وفات کی جھوٹی خبر لگائی تھی جس کو 42 لاکھ سے بھی زائد لوگ اب تک دیکھ چکے تھے ایسی پراپیگنڈا کمپین کیخلاف جب FIA نے ان انتشار پھیلانے والے اکاؤنٹس کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان کیا تو بچی کی وفات کی خبر پھیلانے والا یہ ٹک ٹاکر اپنی دی ہوئی خبر کو جھوٹا تسلیم کرتے ہوئے لوگوں سے پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں سے باز رہنے کا بتا رہا ہے
Expose Propaganda234,497 просмотров • 1 год назад

تحریک انصاف کے رہنما Farrukh Habib نے بھی اپنے ہی کارکن کو ایجنسی کا آدمی ہونے کا تاثر دیا ہے وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش بلوائی پولیس سے ڈنڈا چھین رہا ہے وہی ڈنڈا جس سے نیچے موجود وڈیوز میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر وڈیو بنوا رہا ہے اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ادارے کے آدمی توڑ پھوڑ میں ملوث تھے۔
Expose Propaganda362,766 просмотров • 3 лет назад

India is building a narrative by calling Pakistan's army chief a hardline Islamist general with a jihadi mindset Israel is trying to manipulate American think tanks by calling Asim Munir a general with close ties to Iran's IRGC Islamic Revolutionary Guard Corps Think about your general being so powerful that the worst enemy is playing the religion card against him and building the old Islamophobic narrative
Expose Propaganda62,916 просмотров • 5 месяцев назад

اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے صاحبانِ اختیار، ذرا غور کیجیے گا۔ 💔 ایک ویڈیو میں ایک غریب مگر خوش مزاج نوجوان نظر آیا، جو اپنے خواب پورے کرنے، والدین کو خوش رکھنے اور رزقِ حلال کمانے کے لیے پردیس میں محنت مزدوری کر رہا ہے۔ بائیک رائیڈنگ کرکے اپنا گزر بسر کرتا ہے، مشکلات بھی بتاتا ہے مگر صبر، شکر اور امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔ سوال یہ ہے کہ ایسے لاکھوں کروڑوں محنت کشوں سے مزید 100 ارب روپے کا بوجھ نکالنا ہی آسان راستہ کیوں ہے؟ ایک لیٹر پٹرول پر غریب مزدور اور کروڑوں کی گاڑی میں گھومنے والا امیر و بااختیار شخص تقریباً ایک ہی نوعیت کا ٹیکس دیتا ہے۔ بجلی کے معاملے میں غریب کو 200 یونٹ کی حد میں رکھنے کے لیے سلیب سسٹم اور پابندیاں ہیں، مگر امیر طبقے کے لیے رعایتوں اور سہولتوں کے راستے نکال لیے جاتے ہیں۔ اگر قانون سازی کا مقصد غریب کی مشکلات بڑھانا اور طاقتور کو تحفظ دینا بن جائے، تو پھر مسئلہ صرف ٹیکس کا نہیں، پورے نظام کے انصاف کا ہے۔ صاحبانِ اختیار، کبھی قانون بناتے وقت اس محنت کش نوجوان کے چہرے کو بھی سامنے رکھ لیا کریں۔
Expose Propaganda16,345 просмотров • 1 месяц назад