
Erum Jaffri
@ErumJavaid • 39,805 subscribers
#PakistanFirst🇵🇰#PTI❤️ #AProudWife,#Mother #Businesswomen #FashionDesigner.Member Of PTI SMT UK
Shorts
Videos

غلط سمت گاڑی چلاتےکراچی ڈیفنس خیابان اتحاد نشے میں دھت لڑکا پلاٹ میں گاڑی لےگیا پولیس والے گاڑی کو گھیرکر کھڑے رہے لیکن مجال ہے جو کسی نے اُسےکچھ کہا ہوامیر کاروباری باپ آیا سیکورٹی گارڈز کےساتھ پولیس کو دھکا مارکربیٹے کو لےکر چلا گیا سوچیں یہ حرکت ہم عام عوام نے کی ہوتی پولیس والےگھسیٹتے ہوئے تھانے لے جاتے
Erum Jaffri86,466 görüntüleme • 1 ay önce
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے 😢
Erum Jaffri125,537 görüntüleme • 3 ay önce

مہر بخاری ۔اس انٹرویو کو کرتے ہوئے میری بیٹی کی پیدائش انتہائی قریب تھی اور میں انٹرویو کے دوران کھڑی ہو کر یا چلتی پھرتی انٹرویو لے رہی تھی۔عمران خان نے بار بار میری صحت اور آرام کا خیال رکھا، اور مجھے بیٹھنے یا آرام کرنے کی تلقین کرتے رہے۔ وہ بہت فکر مند نظر آئے کہ مجھےزیادہ چلنے پھرنے سے تکلیف نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک پوری زندگی گزر گئ ہو 💔
Erum Jaffri99,951 görüntüleme • 3 ay önce

زندگی کا پل کا بھروسہ نہیں ۔مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی اکتیس سالہ ڈاکٹر مہوش جبین عمران خان کی سپورٹر دسمبر میں عمرہ کے بعد پاکستان گئیں فیملی سے ملنے ہلکی طبیعت خراب ہوئی دسمبر کے آخر میں مانچسٹر پہنچتے ہی ہسپتال گئیں تو معلوم ہوا کینسر کی آخری سٹیج ہے صرف تین ہفتے میں اس دنیا سے چلی گئیں ٹک ٹاک پر ان کی اور ان کے چھ سالہ بیٹے کی اپنی والدہ سے پیار کرتے وڈیوز دیکھ کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی معصوم بچے کواپنی والدہ سے بچھڑنے پر صبر عطا فرمائے ۔
Erum Jaffri83,567 görüntüleme • 4 ay önce
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کینیڈا ہے دنیا میں ان کی سفاکیت کے پوسٹرز لگنا شروع ہو چکے ہیں
Erum Jaffri262,313 görüntüleme • 1 yıl önce

شوکت خانم ہسپتال میں ایک سال کی عمر سےکینسر سے لڑتا بچہ جسے اب ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کیونکہ والدین دور رہتے ہیں شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے ہی انہیں رہنے کے لیےکمرے دیے گئے ہیں ۔یہ وڈیو دیکھ کر بار بار ایک ہی خیال آ رہا ہے کتنے پتھر دل اور بےحس انسان ہیں وہ جو بغض عمران میں اس ہسپتال کو بھی بند کروانا چاہتے ہیں
Erum Jaffri193,644 görüntüleme • 1 yıl önce
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صرف سوال پوچھنے پر سب سے بڑا مجرم بنا دیا تھاایسے زنجیروں میں جکڑ کے لاتے تھے عمران ریاض خان کو یہ ظالم
Erum Jaffri87,275 görüntüleme • 7 ay önce
1:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو دن پہلے انگلینڈ سےآئےاورسیز پاکستانی تصرف حسین اسلام آباد ائیرپورٹ سےکشمیر کے لیے کرائے پر گاڑی لےکرنکلے کہ والدین کوسرپرائز دیں گےپشاورروڈ پرپولیس کی وردی میں ڈاکؤں نے شناختی کارڈ دیکھنے کے بہانےروکااورنا صرف لوٹ لیا بلکہ جان سے ہی مار دیا یہ ہے اسلام آباد میں لااینڈ آڈر
Erum Jaffri241,025 görüntüleme • 2 yıl önce

شیر شاہ اور شہریز خان کی گرفتاری پر عمران خان کا عاصم منیر کو پیغام
Erum Jaffri85,035 görüntüleme • 9 ay önce