
Exact Press International
@ExactPressIntl • 24,580 subscribers
Your Premiere Source of Facts.
Shorts
Videos

"کچھ رہ تو نہیں گیا جو میں نے نہیں کہا؟" — ابراہیم مریم نواز تقریر کی پرچیاں ڈھونڈتے ہوئے
Exact Press International86,597 просмотров • 1 день назад

گزشتہ دو سالوں میں بین/پابندی عائد ہونے والے صحافیوں کے نام ۔۔ 1۔ کاشف عباسی Kashif Abbasi 2۔ثمینہ پاشا Samina Pasha 3۔عارف حمید بھٹی Arif Hameed Bhatti 4۔سمیع ابراھیم Sami Abraham 5۔مطیع اللہ جان Matiullah Jan 6۔خالد جمیل Khalid Jamil 7۔ پارس جہانزیب Paras Jahanzaib 8۔جمیل فاروقی Jameel Farooqui 9۔ امیر عباس Ameer Abbas 10۔منیزے جہانگیر Munizae Jahangir پاکستان سے جانے والے۔۔ 11۔ عمران ریاض Imran Riaz Khan 12۔صابر شاکر Sabir Shakir 13۔ معید پیرزادہ Moeed Pirzada 14۔ وجاہت سعید خان Wajahat S. Khan 15۔صدیق جان Siddique Jan اور بھی ہیں کچھ لوگ۔۔ حامد میر Hamid Mir حامد میر
Exact Press International235,971 просмотров • 1 месяц назад

ہمارا ایسا "Broken Justice System" ہے کہ دو بھائیوں کو 2012 یا 2013 میں سزائے موت ہوتی ہے پھر انکی اپیل سپریم کورٹ میں لگتی ہے اور سپریم کورٹ انکو بری کرتی ہے اور جب جیل سپرنٹنڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بری ہو گئے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ انکو تو پچھلے سال پھانسی ہو گئی ہے ۔۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر Farhatullah Babar
Exact Press International14,423 просмотров • 3 дней назад

ایک چیف جسٹس کو جراءت کیسے ہوئی کہ وہ ایک صوبے کے ایڈووکیٹ جنرل کو کہے کہ آپ آرٹیکل پانچ پڑھیں ۔۔یہ چیف جسٹس کا کیا کام ہے کہ ایک وزیراعلی اپنے جلسوں میں کیا بیان دیتا ہے ۔۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو کام نہیں کرنے چاہیے جو کام سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے سیاسی مخالفیں کو کرنے چاہیے ۔۔ مطیع اللہ جان
Exact Press International25,209 просмотров • 7 дней назад

عمران خان کو جو انھوں نےقید تنہائی( solitary) میں رکھا ہوا ہے میں بتا سکتا ہوں کہ وہ کتنا بڑا ٹارچر ہے ۔۔مجھے ملتان جیل میں solitary order کر دیا گیا ۔ دس دن میں میرا دماغ بند ہو گیا۔۔ عمران خان کو انھوں نے صرف solitary میں نہیں رکھا ہوا بلکہ Isolation میں رکھا ہوا ہے۔۔ اعتزار احسن Farwa Waheed
Exact Press International80,135 просмотров • 2 месяцев назад

پی ٹی آئی سے بلا کیوں چھینا؟؟؟ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا پہلی بار تحریری جواب بھی آگیا۔۔ رفتار کی ڈاکیومنٹری Raftar پر بھی ردعمل!!! قانون کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے لیے لازم ہے کہ وہ 5 سال کے اندر اندر پارٹی انتخابات کروائیں ۔۔پی ٹی آئی میں کئی برسوں سے یہ انتخابات نہیں ہوئے تھے بار بار الیکشن کمیشن نے انھیں نوٹس دیے ۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم انتخابات کروانے کا وعدہ بھی کیا تھا مگر اس پر عمل نہیں کیا گیا ۔ اگر کوئی سیاسی جماعت انتخابات نہیں کرواتی تو وہ کم از کم انتخابی نشان کی حقدار نہیں رہتی ۔۔ یہ کم از کم سزا ہے۔۔ اور زیادہ سے زیادہ نااہلی کا سامنا بھی کر سکتی ہے ۔۔ پی ٹی آئی کے عہدوں پر ایسے افراد قابض رہے جنھیں پی ٹی آئی کے اراکین نے منتخب نہیں کیا ۔۔اور انہی افراد نے ،نہ کہ عدالتوں نے،یہ یقینی بنایا کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملے ۔۔ Abdul Qayyum Siddiqui Farhan Mallick مکمل ویڈیو لنک:
Exact Press International96,101 просмотров • 5 месяцев назад

تھوڑی سی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ چیک آپ کروا لو تو آپ اسکی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔کس قسم کے اٹارنی جنرل ہیں۔کیسی حکومت ہے اور یہ کیسا وزیراعظم ہے ۔۔جو اٹھ کر مخالفت کر رہا ہے ۔۔ انکی کوئی Self Respect نہیں ہے ۔۔ انکا شرم و حیا سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔ ۔۔مطیع اللہ جان
Exact Press International21,764 просмотров • 1 месяц назад

فیصل بھٹی کا پروٹوکول کیا تھا،،،سنیں سی ٹی ڈی حکام کی زبانی کیسے مارا گیا۔۔۔؟؟؟
Exact Press International88,787 просмотров • 6 месяцев назад

صحافی ثاقب بشیر کا بڑا انکشاف ۔۔ آج سے دو تین ہفتے پہلے بیرسٹر گوہر علی خان نے 9 مئی کیسز میں سزاؤں کا معاملہ رکھا تو عمران خان نے کہا کہ " نو ڈیل ، کوئی مذاکرات نہیں ۔۔ آپکو پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ یہ یہ چیزیں نہ لیکر آیا کریں ۔ آپ کھل کر احتجاج کریں ۔احتجاج کے ذریعے ہی حل نکلنا ہے آپ احتجاج نہیں کرینگے تو یہ آپکو جیلوں میں ڈالتے رہینگے۔۔ میں دو سال سے جیل میں ہوں کیا ہو گیا ہے؟ تو جیلوں سے نہ ڈریں" ۔۔ عمران خان بڑے straight تھے کہ جیلوں سے نہ ڈریں اور احتجاج کریں ۔۔ Saqib Bashir
Exact Press International129,083 просмотров • 1 год назад

افضال پاہٹ کا بڑا انکشاف ۔۔۔ ایف آئی اے (FIA) کےموجود ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان جو پہلے آئی جی پنجاب تھے انھوں نے مجھے الیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر مجھے ساڑھے تین لاکھ ووٹ بھی مل جاتا ہے تو مجھے نوٹیفکیشن نہیں ملے گا۔۔ انکے دوست اظہر رشید بھی انکے ساتھ موجود تھے ۔۔ افضال عظیم پاہٹ نوٹ: افضال عظیم پاہٹ نے NA-123 میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑا تھا ۔۔ Federal Investigation Agency - FIA Matiullah Jan PTI
Exact Press International32,807 просмотров • 2 месяцев назад

اسد طور کا سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیلنج !!! قاضی صاحب ! آئیں میرے سامنے بیٹھیں۔ میں اگر ثابت نہ کر سکا کہ وہ آپکا عزیز ہے تو میں یہ فیلڈ چھوڑ کر چلا جاؤنگا۔۔ آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کون تھا جو مجھے ملنے آیا تھا ۔جس نے مجھے دعوت دی تھی جسکو میں جا کر ملا تھا اور اسکا آپ سے کیا تعلق ہے ۔۔آپکا عزیز ترین ، سب سے قابل اعتماد شخصیت ہے وہ ۔۔ اسد طور Asad Ali Toor Abdul Qayyum Siddiqui
Exact Press International47,717 просмотров • 5 месяцев назад