Advocate for equality, progress, and justice | Passionate about community building and social change | Believer in the power of collective voices |
Shorts
یہ منظر دریائے چناب سے کچھ فاصلے پر واقع ضلع منڈی بہااؤلدین کی تحصیل پھالیہ کے گاؤں رنمل شریف کا ہے۔ جہاں ایک عدد دربار نوشو پاک کے نام سے موجود ہے۔ یہ لوگ نوشو کے لئے جا رہے ہیں جبکہ اپنے حق حقوق کے لئے ان میں سے شاید دو چار ہی نکلیں۔