
faheem
@faheemch81 • 2,795 subscribers
“QuaideAzam KHAN” always says,Pakistan, army r mine but I say Pakistan, army, martyrs are ours&Gens belong to N league STRICTLY NO DMS FOR CRYPTO CURRENCY
Videos

اصل میں یہ کلپ یہاں تک ہی ہونا چاہئے تھا جس پر بحث بنتی ہے کہ کسطرح اس ٹاؤٹ کے منہ سے سچ نکل گیا کیا آپ نے خود سنا کہ عمران خان نے کہا کہ افضل مروت کو پارٹی سے نکال دو سلمان راجہ جھوٹ بول رہا ہے افضل مروت دوسرے ہی لمحے تحریک انصاف نے مجھے پارٹی سے نکال دیا ہے میں جو مرضی کروں افضل مروت تو مانیں نا کہ پارٹی سے نکال دیا۔شفقت اعوان کیا مانوں؟افضل مروت
faheem45,450 Aufrufe • vor 25 Tagen

آکسفوڈ میں احسن اقبال کا تعارف ہوا احسن اقبال کی بے شرمی سے ہنسی بھی نکل گئ پاکستان میں پتا نہیں کیا کیا بکواس کرتے ہیں یہ وہی احسن اقبال ہے جس نے بھیرہ میں اپنے خلاف احتجاج کرنے پر نادرا کے ذریعے ریکارڈ نکلوایا ہے اور پھر انہیں ایجنسیوں کے ذریعے گھر بلا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوائی لیکن اللہ تعالیٰ بڑی خفیہ تدبیر والا ہے کہاں کہاں ذلیل کر رہا ہے نواز شریف و منیر سے تعلق دنیا وآخرت میں ذلالت
faheem23,938 Aufrufe • vor 1 Jahr

Hamid Mir حامد میر اب اس میں کوئی شک باقی نہیں رہا کہ یہ غدار پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں
faheem22,333 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar