
Faheem Sattar Dal
@FaheemSattarDal • 15,466 subscribers
Bhuttoist - Supporter of #SMBB - Proud Jiyala. information Secretary PYO District Korangi ,
Videos

فرق صرف باتوں کا نہیں، تربیت اور قیادت کا بھی ہے۔ ایک طرف نام نہاد عوامی لیڈر اپنی ہی جماعت کی سنیئر ایم پی اے سے ملاقات میں بے رخی اور تحقیر کا مظاہرہ کرتا ہے، دوسری جانب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری عام اور غریب خواتین سے محبت، عزت اور اپنائیت سے ملتی ہیں یہی فرق ہے عوامی سیاست اور عوامی خدمت میں۔
Faheem Sattar Dal28,784 views • 19 days ago

اقوام عالم نے پاکستان کی حکومت کو کہا تم لوگ اندھے ہوں بھرے ہوں دماغ نہیں رکھتے ہوں کیا کر رہے ہوں یہ جو سمندر کی انڈس ڈیلٹا والا علاقہ ہے یا چند 100 کلومیٹر کا دوسرا علاقہ ہے یہ پاکستان کی پوری معیشت کو چلا سکتا 2022 کی بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق سندھ گورنمنٹ نے 20 لاکھ ڈالرز مینگروز سے انکم کی تہی۔۔۔۔۔ 25 ھزار ڈائریکٹ ملازمین دیں تہیں 49ھزار افراد کو روزگار سے لگایا تھا۔۔۔۔ 3ھزار میگاواٹ ونڈ سے بجلی نیشنل گرڈ میں چل رہی ہے 20 ھزار میگاواٹ بجلی تیار ھو چکی ہے گورنمنٹ لے نہیں رہی سمندر سے ھائیڈروجن گیس نکلنا شروع ھو چکہ صرف یہ کام سندھ گورنمنٹ کا پورے پاکستان پہ بھاری ہے۔۔۔ (کھارے پانی سے زمین کاشت ھو رہی ہے کئی 100 ایکڑ اس اسرائیلی ٹیکنالوجی کو سندھ گورنمنٹ نے حاصل کر لیا ہے اگر اس م پراویٹ لوگ پارٹنر بنے تو پورے پاکستان م لاکھوں ایکڑ زمین آباد ھوسکتی بلاول بھٹو زرداری کا حیدر آباد م خطاب میں انکشاف) میں نے سندھ گورنمنٹ کا ایک چھوٹا ساں کام بتایا ہے اب آپ بتائیں اب 2013 کے بعد پختونخوا کی گورنمنٹ پنجاب گورنمنٹ اور وفاقی گورنمنٹ اپنے کام بتائے ملکی معیشت کے لیے کھلا چیلنج اگر نہیں کئے ہیں تو اقتدار چھوڑ کر اپنا کام کیو نہیں جاکر کرتے ہوں کیو ملک کی قسمت سے کھیل رہے ہوں #Sindh #PPP
Faheem Sattar Dal38,347 views • 4 months ago

کریم آباد کے اس انڈرپاس کی تعمیر کے دوران کراچی کے مخالفین نے خوب شور مچایا اور مخالفت کی حدیں پار کر دیں۔ ریحام خان بھی خاص طور پر کراچی آئیں اور اس معاملے پر اپنی رائے دی۔ یہ ایک طویل اور دو رویہ انڈرپاس ہے، جس کی مثال شاید لاہور میں بھی کم ہی ملتی ہو۔ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے جب مکمل ہوں گے تو ناقدین کو اسی طرح شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا جیسے کریم آباد انڈرپاس کی تکمیل کے بعد ہوا۔ Reham Khan Wajih Sani Tabish Hashmi Iqrar ul Hassan Syed Azaz Syed Rizwan Razi™ Umar Cheema
Faheem Sattar Dal14,219 views • 3 months ago
No more content to load