
Fahmidah Yousfi
@fahmidahyousfi • 32,333 subscribers
Award Winning Multimedia #Journalist | @ExpressNewsPK|@arynewsud previously @geonews_english Content Editor @ravapk @RAVADocFilms Tw+RT=Prsnl
Shorts
Videos
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈیفنس فیز 6، اتحاد کمرشل پر جو کچھ ہوا وہ ایک حادثہ نہیں، بلکہ کراچی کے طاقتور طبقے کی اخلاقی اور سماجی پستی کا عکاس ہے۔ ایک نجی اشتہاری کمپنی Bionic Films کے مبینہ مالک سلمان فاروقی، جن کے پاس نہ کوئی برداشت تھی، نہ اخلاق، اپنی مرسیڈیز سے ایک موٹر بائیک والے کو ٹکر مار بیٹھے۔ لیکن حادثے سے بڑی ضرب تو اُس غریب لڑکے کی عزتِ نفس پر لگی، جسے صرف اس لیے سرِ عام مارا پیٹا گیا کیونکہ سامنے والا "سی ای او" تھا، اور خود کو "سرکاری افسر" ظاہر کر رہا تھا۔ بات ٹکر کی نہیں، طاقت کے نشے کی ہے۔ معافی مانگتی بہنیں ہاتھ جوڑ رہی تھیں، لیکن "شہر کے شرفاء" کو رحم کہاں آتا ہے؟ یہ وہی شہر ہے جہاں عزت بھی طبقاتی بن چکی ہے — جس کے پاس گاڑی ہے، سرکاری عہدہ ہے، میڈیا پاور ہے، وہ چاہے تو مارے، دھمکائے، عزت پامال کرے اور پھر کیمرے بند کر کے قانون سے بھی بچ جائے۔ سوال یہ ہے: سلمان فاروقی جیسے لوگ کس کی چھتری تلے خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں؟ کب تک کراچی میں طاقتور کا قانون چلے گا؟ کیا اس شہر میں غریب کی کوئی عزت نہیں؟ کیا بائیک پر بیٹھا ہر شخص بےوقوف ہے، جس کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے؟ اگر آج اس نوجوان کے پاس بھی اپنی حفاظت کے لیے لائسنس یافتہ اسلحہ ہوتا، تو شاید وہ اور اس کی بہنیں یوں سڑک پر بے بس نہ ہوتیں۔ سوال صرف سلمان فاروقی پر نہیں، نظام پر ہے۔ یہ نظام کب بدلے گا؟ کیا میڈیا انڈسٹری کے "مائی باپ" قانون سے بڑے ہیں؟ یا پھر ہم سب نے اس ظلم کے سامنے خاموش رہنے کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ @@KarachiPolice_@SouthDig
Fahmidah Yousfi123,710 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ محترمہ جو ایک نجی اسپتال کی ڈاکٹر ڈی ایس پی اشتیاق۔۔۔۔۔ جن کی عمر لگ بھگ 55 سے 60 کے درمیان ہے، انہوں نے ڈاکٹر صاحبہ کو سگنل توڑنے سے روک دیا ڈاکٹر صاحبہ اشتعال میں آگئیں، آؤ دیکھا نہ تاؤ،،،،، ڈی ایس پی صاحب کو دھکے دئیے،، اور ساتھ ہی تھپڑ بھی جڑ دئیے،
Fahmidah Yousfi143,868 görüntüleme • 3 yıl önce

افغانستان کے صوبہ غور میں افغان طالبان نے ایک 17 سالہ لڑکی کو پسابند ضلع کے نورک گاؤں سے زبردستی اغوا کر لیا سوشل میڈیا پے آنے والی ویڈیو کے مطابق طالبان کو لڑکی اور اُس کے گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنائے دیکھا جا سکتا ہے طالبان لڑکی کے گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بناکر لڑکی کو زبردستی گھسیٹے ہوئے لے گئے۔ افغان طالبان نے سوشل میڈیا پے اپنی حکومت کے اچھے کاموں کا ایک جھوٹا خاکہ بنا رکھا ہے جس سے پاکستان میں بھی کچھ لوگوں متاثر ہیں- درحقیقت طالبان درندوں سے بھی بدتر ہیں- پاکستان میں لوگوں کو پاک فوج کا شکر گزار ہونا چاہیے جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے کے پاکستانی عوام کو ان درندوں سے محفوظ رکھا ہوا ہے
Fahmidah Yousfi83,610 görüntüleme • 2 yıl önce

یوتھیوں کے علامہ اقبال آفتاب اقبال کو آج ہارٹ اٹیک ہی نا ہوجائے
Fahmidah Yousfi18,844 görüntüleme • 4 ay önce

کرم ۔ اورکزئی اپڈیٹ 22 فروری 2026 اس وقت میں کرم میں موجود ہوں۔ یہاں پر خوارج کے درمیان لڑائی جاری ہے اور یہ لڑائی اورکزئی تک جا پہنچی ہے۔ خوارج کی مارٹر گولہ باری کے نتیجے میں عام عوام نشانہ بن رہے ہیں، شہری سنٹرل کرم سے لے کر خوارج کے دو گروپوں کے درمیان سخت لڑائی اورکزئی تک جا پہنچی ہے۔ آپس کی لڑائی کے دوران کچھ مارٹر گولے آبادی والے علاقوں میں جا گرے، جس کی وجہ سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے، شہری کرم کے کاظم گروپ اور تیراہ سے تعلق رکھنے والے خوارج آمنے سامنے ہیں۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ابھی بھی میرے پیچھے لڑائی جاری ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ شرپسند عناصر نے عام لوگوں کی شہادت کے بعد اورکزئی میں فوجی چیک پوسٹوں پر حملے کی کوشش کی اور فائرنگ بھی کی، شہری فوجی جوانوں نے کوئی جوابی کارروائی نہیں کی اور صبر کا مظاہرہ کیا، کیونکہ پاک فوج نہیں چاہتی کہ عام لوگ شہید ہوں یا انہیں کوئی نقصان پہنچے، شہری اس لڑائی کی وجہ سے عوام کو بہت نقصان ہو رہا ہے۔ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ ان شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے، شہری
Fahmidah Yousfi10,884 görüntüleme • 5 ay önce
Daha fazla içerik yok.