
Faisal Hussain
@faisal_fareed • 90,656 subscribers
Punjabi, Supreme Court lawyer, interests in History, Politics, Sports, Cinema, Art & Culture and above all in Law. Retweets ain't endorsements
Shorts
Videos

لاؤ ترازو تول کے دیکھو ۔۔۔ ساڈا پلہ بھاری اے ۔۔۔ PTI Naeem Haider Panjutha Ali Ijaz Buttar
Faisal Hussain253,488 Aufrufe • vor 1 Jahr

زہنی غلامی کی انتہا ہے کہ حکومت نے پورے ملک کو تقریباً ایک ہفتے سے ان لوگوں کی سیکیورٹی کے نام پر بند کیا ہوا ہے جن کے آنے کے ابھی امکانات بھی نہیں ہیں۔ عوام کی حالت زار یہ ہے کہ کوئی اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا تو دور، اس کے لیے بات بھی نہیں کرتا۔ سرکاری اشتہاروں کے بوجھ تلے دبا میڈیا عوام کی مشکلات کا ذکر بھی نہیں کر سکتا۔ یہ کونسی جمہوریت ہے یہ کونسا نظام ہے؟
Faisal Hussain33,923 Aufrufe • vor 3 Monaten

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بہت عزت دیتا ہے۔ اگر تنقید بھی کر لیں تو ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔ سوشل میڈیا رائے قائم کرنے کا بہت مؤثر ذریعہ ہے۔ بندوق کے آگے نہیں، پیچھے رہ کر بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے سوشل میڈیا کے لڑکے لڑکیاں بہت سمجھدار ہیں۔ ان سے منطقی بات کرو تو وہ سمجھتے ہیں۔ PTI Shah Gee Azhar Mashwani
Faisal Hussain37,498 Aufrufe • vor 8 Monaten

قاسم خان نے اپنی تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جس سے ملکی مفاد کو نقصان کا اندیشہ ہو۔ سید زلفی بخاری کی تقریر میں وضاحت کر دی گئی تھی کہ GPS+ بند کرنے سے پاکستانی عوام کا نقصان ہو گالیکن #EU معاہدے کے مطابق ریاست پاکستان کو اپنے لوگوں کو بنیادی حقوق فراہم کرنے سے متعلق اپنی زمہ داریاں ادا کرنے کے کا پابند کرے۔ Sayed Z Bukhari Kasim Khan
Faisal Hussain21,924 Aufrufe • vor 4 Monaten

لاہور میں قیادت نے کوٹ لکھپت جیل میں قید رہنماؤں سے ملاقات کی کوشش تک نہیں کی۔انکے بچوں کو بلا کہ عزت افزائی کر دیتے تو کون سی قیامت آنی تھی؟ شھیدِ جمہوریت ظلِ شاہ سمیت دوسرے شھداء کے گھروں پہ جا کہ انکے ورثاء سے تعزیت کی رسم ادا کر لی جاتی تو کونسا آسمان ٹوٹ پڑنا تھا؟ صنم جاوید خان نے اتنی جیل کاٹی ہے۔اس کو بلا کہ تھوڑی عزت دے دیتے تو کیا تھا؟ عالیہ آپا ہماری سینئر ہیں ان سے بدتمیزی کرنے کی اجازت کارکنان نہیں دیں گے۔شیخ وقاص اکرام فوری طور پہ عالیہ آپا اور کارکنان سے معافی مانگیں۔ PTI Aliya Hamza Malik Sanam Javaid Khan #PTI_Folllowers
Faisal Hussain21,190 Aufrufe • vor 1 Jahr

This is the actual state of affairs Madam Chief Minister. This scheme was halted on political basis during the interim govt & also during your government and thousands of citizens were made to suffer. But I am happy it has gotten your attention Maryam Nawaz Sharif
Faisal Hussain12,930 Aufrufe • vor 9 Monaten
