
Faisal Pasha
@Faisal_hashmii • 6,524 subscribers
Journalism graduate. Associate Engineer in Leather Technology. Civil supremacy. Human rights activist from EU. Self employed. Rts are not endorsements.
Shorts
Videos

پاکستان سے باھر کسی ایئرپورٹ پہ کسی پاکستانی کی درگت بنے تو ایک منٹ میں سوشل میڈیا پہ سیلاب آجاتاھے۔ خبریں چل پڑتی ھیں ۔ پاکستان کی سات دھائیوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ھے کہ یواےای کی حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی کو اس طریقے سے منانے کی اجازت دی ، پاکستانیوں کو اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اس ایونٹ کی باقاعدہ یواےای میں تشہیر کی ۔ دوسری طرف ھمارا سوشل میڈیا ، سرکاری چینل اور یوٹیوبرز کسی کو توفیق نہیں ھوئی کہ اس میگا ایونٹ کی بھرپور کوریج کرتے اور دنیا کو دکھاتے کہ انٹرنیشنل ھب ، دبئی جیسی جگہ پہ آج پاکستان اور پاکستانیوں کو کیسے عزت مل رھی ھے ۔ ڈیئر @WorldPTV PTV News فرصت ملے تو آئندہ ایسے ایونٹس لائیو کوریج کے ساتھ دکھایا کریں ۔ پاکستان کو جو سب سے زیادہ ترسیلات زرمبادلہ کی مد میں آرھی ھیں ان میں سے ایک یواے ای ھے ۔
Faisal Pasha205,719 просмотров • 11 месяцев назад

سونے کا پلان تھا ابھی ایک گھنٹے کیلئے لیکن سوچا سونےسے پہلے آپکو یہ ٹوٹے دے دوں ان نوسربازوں کے جو کہہ رھےھیں کہ دوسرے سوتے رھے اور ھم فوج کی حمایت کرتے رھے ساری رات۔ یہ ھے برطانیہ اور انکی فوج مخالف مہم اور بھارتی جھنڈے اور نعرے لگ رھےھیں یہ جرنیل یہ کتے ۔ Enjoy it and good bye for now
Faisal Pasha86,419 просмотров • 1 год назад

پنجاب کےڈاکو پیجے کا بیٹا جو صبح شام مریم نوازشریف پہ بھونکتاھے ۔ آج اسکے شہر گجرات میں اسی مریم نواز کی حکومت سیوریج بنانے کا اعلان کررھی ھے ۔ باپ لوٹتا رھا ، بیٹا ٹھکانے لگاتا رھا ۔ گجرات جیسے انڈسٹریل شہر میں یہ ایک نکاسی آب کا نظام تک نہیں بنا سکے ۔ شہر کی حالت چیک کریں
Faisal Pasha56,885 просмотров • 10 месяцев назад

ڈاکٹرذاکر نائیک کے فولورز مجھ سے ناراض ھوں گےلیکن میں انفارمیشن کی بنیاد پہ چلتاھوں ۔ عمر چیمہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دو جھوٹ بولے ۔ انہوں نے پی آئی اے کا نام لیا جبکہ انہوں نے پی آئی اے میں سفر نہیں کیا ۔ انہوں نے قطر ایئرویز میں سفرکیا۔ انکا وزن ھزار کلو کےلگ بھگ تھا جس کا کرایہ ساٹھ ستر لاکھ روپے بنتاھے ۔ وہ کہتے ھیں سٹیٹ گیسٹ ھوں لیکن انکے ٹکٹ ملائشیا کے کسی کاروباری شخص نے خریدے ۔ کسی ایئرلائن کو نہیں پتہ کہ وہ بطور سٹیٹ گیسٹ سفر کررھےھیں ۔ پی آئی اے کے عملہ کا کہنا ھے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کسی سٹاف کے بندے سے کوئی تکرار نہیں ھوئی ۔ انکے ساتھی پی آئی اے پہ سفرکررھےتھے ، ڈاکٹر صاحب خود نہیں ۔ بھارت سے آنے والوں کو ھم عزت دیتے ھیں لیکن وہ ھماری گودمیں بیٹھ کرداڑھی نوچتےھیں ۔ کامران ٹسوری کے احساس دلانے پہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے معافی مانگی ۔ عمر چیمہ
Faisal Pasha92,819 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки