
Faisal Amin Khan
@FaisalAminKhan • 53,871 subscribers
Member National Assembly Pakistan, Ex Minister @LGKPGovt @PulitzerCenter Grantee, Member Pakistan Climate Change Authority, Soldier of Pakistan
Shorts
Videos

Amazing transformation of a barren piece of land into a thriving ecosystem within a few years under the Billion Trees Project initiated by Imran Khan at Hathala, DIKHAN. Rainwater harvesting ponds, plantation of indigenous species & letting nature run its course, has brought back flocks of birds & other local species to their new home.
Faisal Amin Khan64,139 views • 1 month ago

عمران صاحب آپ کی خواہش پی ٹی آئی دشمن کی خواہش سے ملتی جلتی ہے۔ علی امین نے صف اول سے ہر پارٹی کے احتجاج کو منظم کیا اور اس کی قیادت کی۔ 9 مئی سے لے کر اب تک وہ کے پی کے تمام گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کی مالی مدد کر رہے ہیں۔ اس نے 2200 کارکنوں کو رہا کروایا (اکتوبر کا احتجاج)۔ اب 26 نومبر کے بعد گرفتار کیے گئے 5500 الگ ہیں (جن کی رہائی کا عمل ابھی جاری ہے)۔ اس نے اس وقت سے لے کر اب تک 9 مئی کے تمام خاندانوں کی مالی امداد اور گرفتار ورکرز کے ضمانتی مچلکوں کی ادائیگی اپنی جیب سے کی ہے۔ آپ اپنی انا یا اپنے ذاتی ایجنڈے کی تسکین کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کا لاشوں کا یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ ہمارے پاس پہلے ہی کافی شہداء موجود ہیں۔ انشاءاللہ علی امین ہی عمران خان کی رہائی کرائے گا یہ بات ریکارڈ کر کے نوٹ کر لیں. اس دوران بیرون ملک اپنے قیام کا لطف اٹھائیں اور TikToks پر کلک بیٹ جاری رکھیں۔
Faisal Amin Khan280,214 views • 1 year ago

کارکن: آپ ہمارے بڑے ہیں آپ یہ ماسک لیں، ہم مرجائیں تو کوئی پرواہ نہیں لیکن آپکو ضرورت ہے علی امین: مجھے ماسک کی ضرورت نہیں، یہ آپ لوگ پہنے میرے لیے 10 ماسک مزید آرہے ہیں، کھانا بھی آرہا ہے، اب سب نعرہ لگائے گولیوں کی بوچھاڑ کے باوجود عمران خان کا ٹائیگر ورکروں کے ساتھ موجود ہے
Faisal Amin Khan292,145 views • 1 year ago

علی امین نے تو خان صاحب کی بیوی کو اخری وقت تک نہیں چھوڑا اور ان کی جان بچا کر اپنے قبیلے اور پورے خیبر پختونخوا کی لاج رکھی. اپ عمران خان کے رشتہ دار ہونے کا دعوی کرتے ہیں خان صاحب کی عزت کو اکیلا چھوڑ کر دم دبا کے بھاگ گئے ناک تو اپ نے کٹوائی. نو مئی کے بعد سے خیبر پختونخوا میں چھپ کر بیٹھے ہو اتنے انقلابی ہو تو پنجاب جا کر دکھاؤ وہاں کے لوگوں کو باہر نکال کے دکھاؤ. ڈر کے اپنے گھر میانوالی جا نہیں سکتے باتیں انقلاب کی اور اندر سے پنجاب پولیس کا ڈر. عمران خان کی بیوی کو خطرے میں چھوڑ کر بزدلوں کی طرح بھاگ کر تم وہی ہو جس نے اپنے پورے قبیلے اور پنجاب کی ناک کٹوا دی.
Faisal Amin Khan115,662 views • 10 months ago

"اگر ریاست کے لیے پشتونوں کا خون سستا ہے تو لعنت ہے ایسی ریاست پر"
Faisal Amin Khan123,050 views • 1 year ago

CM KP Ali Amin Gandapur filed a petition in Islamabad High Court for release of Imran Khan on parole. Khan isn't just a Leader of Pakistan but entire Muslim Ummah & the animosity Modi's RSS holds against him for always raising voice against Indian aggression in Occupied Kashmir or against Minorities, we can expect anything from rogue RSS Modi Govt therefore our Leader's Security Must be ensured. #ReleaseLeaderOfPakistan
Faisal Amin Khan72,433 views • 1 year ago

One of Khyber Pakhtunkhwa's most underdeveloped Districts, Tank on path to progress. Clean Drinking Water was a serious issue on which work was started in 2024-25 across the District (villages & Tank City included). 60% works in city with support of UNOPS completed. Remaining works will be completed on fast track. Well done DC Tank for ensuring quick implementation.
Faisal Amin Khan17,102 views • 2 months ago

In continuation of Imran Khan's Mission of a Clean & Green Pakistan, plantation activities of record One Million Trees across KP in a single day, held in DIKHAN. KP continues to lead Pakistan in efforts to battle against Climate Change. Another ambitious Project, Billion Trees Plus, approved last year also starting soon.
Faisal Amin Khan17,459 views • 2 months ago

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے صدر حلیم عادل شیخ صاحب کی قیادت میں کراچی کابینہ کی پشاور جلسے کے بعد ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر شاہ فیصل ٹاؤن زیشان زیب سواتی نے پی ٹی آئی کے ورکر مرحوم شاہد بھائی کا ذکر کیا، جو 9 مئی کے بعد جیل میں رہے اور رہائی کے بعد بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔ علی امین خان گنڈاپور نے ذاتی طور پر مرحوم کی بیٹیوں کے لیے 10 لاکھ روپے نقد امداد کا اعلان کیا، جو الحمدللہ ان تک پہنچا دی گئی۔
Faisal Amin Khan41,616 views • 7 months ago

آبی وسائل کو محفوظ بنانے اور پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے خیبر پختونخوا کا ایک اور ڈیم پیزو ڈیم ضلع لکی مروت تکمیل کے اخری مراحل میں ہے. عمران خان کے وژن کے مطابق آبی وسائل کا بہتر استعمال اور زراعت کا فروغ حکومت خیبر پختونخوا کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. Government of KP
Faisal Amin Khan51,862 views • 1 year ago

"اپیکس کمیٹی کے فیصلے مطابق وفاق کے پاس اپریل تک کی ڈیڈ لائن ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کریں کیونکہ میرے پاس ضم اضلاع کے 57 لاکھ افراد اضافی آ گئے، این ایف سی ایوارڈ کے تحت مجھے 250 ارب روپے ملنے چاہیے جو میرا آئینی حق ہے. ایگریکلچر صوبائی ڈیپارٹمنٹ ہے لیکن تمباکو کی فصل سے 220 ارب روپیہ وفاقی حکومت اٹھا کے جا رہی ہے" وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور
Faisal Amin Khan51,577 views • 1 year ago

عمران خان کے شروع کیے گئے زیتون کے پودے لگانے اور پیوند کاری کے منصوبے کے شاندار نتائج سامنے آنے لگے ہیں: ضلع باجوڑ میں حکومت خیبر پختونخوا نے زیتون کے 6 لاکھ سے زائد پودوں کی کامیاب پیوند کاری کی ہے۔ ان شاء اللہ باجوڑ بہت جلد زیتون کی پیداوار اور مصنوعات کے ذریعے پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان بنے گا۔ ڈسکور پاکستان کی خصوصی رپورٹ۔
Faisal Amin Khan44,569 views • 1 year ago