
Faisal Mir
@faisalmirppp • 19,432 subscribers
President PPP Lahore.Son of Prof.Waris Mir. Appointed President PSF Punjab University by Shaheed BB.Faced two cases of Gen.Zia at juvenile https://t.co/VO1sDp6SCM Industrialist.
Shorts
Videos

Today, I attended my daughter’s residency graduation in California. It feels like yesterday that she was a tiny baby in my arms. Today, she stands as a physician, dedicating her life for saving others. My wife & our two other daughters are just as proud of her as I am as a father. She is also known in the community here as a great admirer of Chairman Bilawal Bhutto Zardari & Aseefa B Zardari
Faisal Mir144,515 次观看 • 16 天前

یوم مئی کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے صدر Ch. Manzoor Ahmed نے “بھٹو کا مزدور فورم ، پیپلزپارٹی لاہور” کے زیراہتمام ںسیمینار سے خطاب کیا۔ اس سے قبل مختلف مزدور تنظیموں کے راہنماؤں نے اُن کا استقبال کیا۔ تقریب میں ڈاکٹر عائشہ شوکت، مجید غوری، نرگس خان، منصوربھٹی، عزیز عباسی، ماہ گُل عباس، حاجی رفاقت، وارث جوئیہ اور غلام حسین نے سیمینار کے موضوع “بھٹو کا مزدو: گاؤں سے مشرق وسطیٰ تک” پر اظہار خیال کیا۔ سیمینار کے دوران جیالے وزیراعظم بلاول Bilawal Bhutto Zardari کے نعرے بلند کرتے رہے۔
Faisal Mir317,223 次观看 • 1 个月前

Watching Chairman Bilawal Bhutto Zardari navigate the complexities of foreign affairs and Pakistan’s place in the global order was a masterclass in statecraft. His responses carried not merely political acumen, but a rare synthesis of historical awareness and strategic vision, the kind of depth that distinguishes a statesman from a politician. Equally compelling was Ayesha Mir incisive questioning, her command of geopolitical nuance and ability to probe with precision, at such an early stage of a clearly formidable career, speaks to an exceptional journalistic mind. I find myself doubly fortunate: to follow a leader who thinks with both conviction and sophistication, and to claim with considerable pride that the journalist who held her own in that exchange is my niece.
Faisal Mir245,145 次观看 • 1 个月前

یوم مرد حُر کی تقریب: صدر زرداری نے جب کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تو انہیں لہو لہان کردیا گیا۔ اور ظلم کی انتہا یہ تھی کہ اُن کی آواز کو خاموش کرنے اُن کی زبان تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی گئی۔ انہیں اتنا لہولہان کر دیا گیا کہ اُن کی جیل کی سیل کی زمین پر ہر طرف خون ہی خون بکھر گیا۔ اگلے روز نثار کھوڑو اور پیپلز پارٹی کے دیگر لیڈروں نے صدر زرداری کے خون آلودہ کپڑوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس کی تصویر اس فلیکس پر لگی ہوئی ہے۔ آج کا دن—یومِ مردِ حُر—ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ مزاحمت صرف ایک نعرہ نہیں ہوتی… مزاحمت صرف ایک تقریر نہیں ہوتی… مزاحمت ایک جذبہ ہوتی ہے۔ وہ جذبہ جس کا مظاہرہ مرد حُر صدر AsifAliZardari نے اس ملک اور جمہوریت کے لئے چودہ سال قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر کے کیا کیا آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اس جذبے کو زندہ رکھیں گے… ہم اس قربانی کو بھلنے نہیں دیں گے… ہم اس جدوجہد کو آنے والی نسلوں تک پہنچائیں گے۔ کیونکہ جب تک مردِ حُر کا یہ جذبہ زندہ ہے کوئی طاقت، کوئی جبر، کوئی ظلم عوام کی آواز کو شکست نہیں دے سکتا۔Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur Sardar Saleem Haider khan Raja Pervez Ashraf (Official) Ahmad Ghuman
Faisal Mir199,907 次观看 • 2 个月前

29 فروری 1999 کو دورانِ قید مردِ حُر صدر آصف علی زرداری کی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی۔ اس دن انہوں نے جس بے مثال ہمت اور استقامت کا مظاہرہ کیا، وہ پاکستان کی تاریخ میں مزاحمت کی ایک مضبوط علامت بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ہر سال یومِ مردِ حُر منا کر صدر AsifAliZardari کی بہادری، وفاداری اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، تاکہ جمہوریت کے لئے اُن کی جدوجہد کا یہ باب اگلی نسلوں کو منتقل ہوتا رہے۔ اس ویڈیو میں پنجاب یونیورسٹی میں پی ایس ایف کے تاریخی کنوینشن کے موقع پر Sibte Hassan اور پی ایس ایف کی ٹیم کے ساتھ مل کر صدر زرداری کی بہادری کو پلے کی شکل میں خراج تحسین پیش کیا گیا تھا
Faisal Mir155,067 次观看 • 2 个月前

میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف Shehbaz Sharif کو متنبہ کرنا چاہوں گا کہ آپ کے بڑے بھائی نواز شریف Nawaz Sharif آپکی جگہ خود وزیراعظم بننے کے لئے آپکی حکومت کے لئے بحران پیدا کرنے کا آغاز کرواچکے ہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز گزشتہ چند مہینوں میں شہباز حکومت کی بے مثال کامیابیوں اور آپ کے بینالاقوامی قد میں بے انتہا اضافے سے اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کر رہے ہیں ۔ طے شدہ منصوبے کے مطابق انہوں نے Maryam Nawaz Sharif کو ہدایات دی ہیں کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے ساتھ لڑائی اس سطح پر لے جاؤ کے پیپلزپارٹی شہباز حکومت کی حمایت واپس کر لے۔جب ایسا سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا تو نواز شریف خود دوبارہ میدان میں آئیں گے اور صلح صفائی کھیل کر خود وزیراعظم بن جائیں گے۔ جس طرح باپ بیٹی نے حمزہ شہباز Hamza Shahbaz Sharif کو چند دنوں کے لئے وزیراعلی بنا کر سیاست سےفارغ کروا دیا گیا تھا، اسی طرح یہ دونوں آپ کو کچھ عرصے کی وزارت عظمیٰ کے بعد سیاست سے فارغ کرنا چاہتے ہیں۔ میری پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور صدر AsifAliZardari سے گزارش ہے کہ نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بننے سے روکنے کے لئے شہباز حکومت کو مضبوط کیا جائے۔
Faisal Mir108,021 次观看 • 8 个月前

آجکل وز یراعلی Maryam Nawaz Sharif پیپلزپارٹی کی انگلیاں توڑنے کی بات کر رہی ہیں ۔پیپلزپارٹی ایک عرصے سے دن رات پنجاب کی ن لیگی حکومت کی طرف سے سندھ حکومت پر تنقید برداشت کرتی ہیں ۔کیا وزیراعلی Murad Ali Shah صاحب نے کبھی کہا کہ اگر پنجاب حکومت سندھ کی طرف کوئی اُنگلی اٹھائے گی تو ہم اس کی اُنگلیاں توڑ دیں گے۔ پیپلز پارٹی کی یہ تربیت نہیں ہے۔ میں وزیراعظم Shehbaz Sharif سے درخواست کروں گا کہ وہ ہی بتائیں کہ اگر کہ آپکی بھتیجی مریم نواز پیپلزپارٹی کی اُنگلیاں توڑنا چاہتی ہیں تو ٹوٹی ہوئی اُنگلیوں کے ساتھ پیپلزپارٹی آپ سے ہاتھ کیسے ملاسکے گی۔ مریم نواز صاحبہ! آپ اگر25 لاکھ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو دس دس لاکھ کے حساب سے 25 ہزار ارب(2.5 کھرب روپے)تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو سب سے زیادہ خوشی پیپلزپارٹی کو ہوگی۔ آئیں ہم ایک دوسرے کی اُنگلیاں توڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کریں اور مل کر ان مزدور اور محنت کشوں کے لئے کام کریں۔ آنے والےوقت میں چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari وزیراعظم ہونگے اور اور اُن کی قیادت میں اگلے دس پندرہ سال میں پاکستان کے گزشتہ ضائع کئے ہوئے وقت کا ازالہ بھی ہو گا اور پاکستان ترقی یافتہ اقوام کی صف میں بھی کھڑا ہو گا۔ Aseefa B Zardari
Faisal Mir89,921 次观看 • 9 个月前

سینیٹر عمار احمد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی- پیپلز پارٹی 25 اور 26 جولائی کی رات کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی۔ پیپلز پارٹی لاہور 25 جولائی تک لاہور میں بائیس ہزار عہدیداران نامزدکر دے گی اور 125000 نئے ممبرز بنائے گی اور لاہور کی 6500 بلدیاتی نشستوں پر الیکشن لڑے گی۔ پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر ازین گلزار خان کے گھر گلزار ھاؤس میں پیپلزپارٹی لاہور کی تنظیمی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں اہم اعلانات کئے گئے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
Faisal Mir10,811 次观看 • 22 天前

سینیٹر عمار احمد خان ، اُن کے بیٹے بیٹی اور داماد نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ سینیٹر عمار احمد خان نے پیپلزپارٹی کر کارکنوں کو گلزار ھاؤس میں خوش آمدید کہا اور گلزار ھاؤس کو چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari صدر AsifAliZardari اور خاتون اول Aseefa B Zardari کا گھر قرار دیا۔ گلزار احمد خان صاحب کے نواسے اور پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر زین گلزار خان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بنانے کے عزم کااظہار کیا۔
Faisal Mir10,204 次观看 • 21 天前

اس ویڈیو میں پی ٹی آئی کے لاہور ہئکورٹ بار کے صدرارت کےامیدوار بابر مرتضی خان اورجزل سیکریٹری کے امیدوار قاسم اعجاز سمرا کو تین بجے (پولنگ کا وقت ختم ہونے سے دو گھنٹے قبل ) لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں پولنگ کے دوران بیلٹ باکسز گرواتے ہوئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں پیپلزپارٹی اور احسن بھون گروپ کے مشترکہ کے امیدوار بیرسٹر راجہ عامر خان کی واضح فتح کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے امیدواران (جن کی جماعت الیکشن سے پہلے چار دھڑوں میں تقسیم ہو چکی تھی اور دو دھڑوں نے راجہ عامر خان کی حمایت کااعلان کر دیا تھا) نے ذاتی طور پر جا کر نہ صرف بیلٹ پیپرز کو تباہ کیا بلکہ الیکشن کمپیٹرائزڈ ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے اورپولنگ کاوقت ختم ہونے سے دو گھنٹے قبل ہی اپنی فتح کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل پہلے ہی ان انتخابات کے نتائج کو رکوا چکی ہے جبکہ آج پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر راجہ عامر خان کو جزل اجلاس کے ذریعے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کے دفتر میں بٹھایا جائے گا۔ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari نے لاہور ہائیکورٹ بار میں متعدد مرتبہ خطاب کر کے پیپلزپارٹی کوپنجاب کی وکلا برادری میں ایک مرتبہ پھر مقبول بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ پنجاب بھر کے وکلا کی سیاست میں میں پیپلزپارٹی بیرسٹر راجہ عامر خان کی شکل میں واپس اپنا مقام واپس لینے میں کامیاب ہو چکُی ہے ۔
Faisal Mir34,218 次观看 • 3 个月前

جزل ضیالالحق کی پارٹی ن لیگ کو 2024 میں شہید بھٹو کی پارٹی بالکل اقتدار میں نہیں لانا چاہتی تھی۔ اگر بھٹو کی پارٹی کے سربراہ چئیرمین BilawalBhuttoZardari نے 2024 میں Imran Khan کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی تو اس کی وجہ یہ تھی کہ انہیں علم تھا کہ کس طرح جزل ضیا کا منہ بولا بیٹا نواز شریف گوالمنڈی سے پیپلزپارٹی کے جیالوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر گرفتار کرواتا تھا اور کوڑے مرواتا تھا۔ہم جانتے تھے کہ جزل ضیا کے منہ بولے بیٹوں یا پوتی Maryam Nawaz Sharif میں سے اگر کوئی حکومت میں آئے گا تو وہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی کرے گا جو یہ پیپلزپارٹی کے ساتھ کرتے آئے ہیں۔ شہید بھٹو کی پارٹی نے جزل ضیا کی پارٹی کے ہاتھوں اسوقت پھانسیاں لیں جب نواز شریف صاحب جزل ضیا کے وزیر خزانہ اور وزیراعلی تھے ۔ ہمیں آپ کے ساتھ یہ سب ہوتاہوا دیوار پر لکھا نظر آاہاتھا اور آپکو حکومت بنانے کی درخواست بھی کی، لہذا آج تحریک انصاف کی طرف سے شہید بھٹو کے نواسے سے گلہ کرنا نہیں بنتا۔ پی ٹی آئی والوں نے تو جزل ضیا کی پارٹی کا پھانسیوں ، کوڑوں اور عقوبت خانوں کا ظلم دیکھا ہی نہیں۔ Benazir Mehdi کے پروگرام میں ایم این اے Muhammad Ali Sarfraz کے ساتھ مکالمہ ۔
Faisal Mir89,594 次观看 • 1 年前

ن لیگ کی قیادت نے کل گورنر ۂاؤس میں اسحاق ڈار کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ پاور شئیرنگ پر مذاکرات کئے اور آج پنجاب حکومت نے صدر آصف زرداری کے استقبال کے لئے لگائے بورڈ اور فلیکسز چند گھنٹے میں اتارنے کا حُکم جاری کر دیا۔ اس آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن عبدالباسط درانی نے کی۔ ہم گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر Sardar Saleem Haider کےمشکور ہیں کہ انہوں نے ن لیگ کی غنڈہ گردی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
Faisal Mir89,220 次观看 • 1 年前

چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari بھارتی میڈیا کی طرف سے ان پر شدید تنقید کے سوال پر Hamid Mir حامد میر کی اس بات کی تعریف کی کہ وہ بار بار بتاتے ہیں کہ شہید ذولفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور جن میزائلز نے بھارتی جہازوں کو گرایا ان کی بنیاد شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے رکھی۔ چیئرمین صاحب نے کہا کہ سیاستدان ہونے کی حیثیت سے ہمیں بھارت کی طرف سے اس طرح کی تنقید سُننی پڑتی ہے۔ چیئرمین صاحب اس انٹرویو میں ایک عالمی لیڈر کی طرح بین الاقومی اور قومی مسائل پر انتہائی مدبرانہ گفتگو کی۔ #PPP
Faisal Mir62,809 次观看 • 1 年前

خاتون اول Aseefa B Zardari کو آج جب ہم پاکستان کی خاتون اول کے طور پر دیکھتے ہیں، تو اُن کے چہرے پر جمہوریت کی تابانی نظر آتی ہے۔ مگر یہ چہرہ اُس چھوٹی سی بچی کا بھی ہے جو ہاتھوں میں کھلونا تھامے، جیل کی سرد دیواروں کے پیچھے اپنے بابا صدر AsifAliZardari کو ملنے جایا کرتی تھی۔ صدر آصف علی زرداری نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھ کر چیئرمین BilawalBhuttoZardari اور آصفہ بی بی کو وہ سبق دیا جو دنیا کے کسی اسکول میں نہیں ملتا جو یہ تھا کہ ظلم کے آگے جھکنا نہیں.۔۔ اور محبت کو ہتھیار بنانا ہے۔آصفہ بی بی نے یہ سبق اپنے دل کے ساتھ سینے سے لگا لیا اور آج ایوان صدر میں خاتون اول کے طور پر صدر آصف علی زرداری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں. آصفہ بی بی کی سالگرہ کے موقع پر میرا اظہار خیال Bashir Riaz PPP PPP Digital Central Punjab PPP Punjab update
Faisal Mir68,717 次观看 • 1 年前

میں آج پاکستان کی نوجوان نسل کو چائینہ کے ایک چھوٹے سے شہر “سوجو” سے سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر مخاطب ہوں ۔میں نے جب “سوجو” شہر کی ہسٹری کے بارے میں معلوم کیا تو مجھے بتایا گیا کہ آج سے تیس سال پہلے یہ شہر پاکستان کے چھوٹے شہروں یعنی اوکاڑہ، ساہیوال اور لالہ موسی کی طرح تھا۔ آج تیس سال میں چائینیز نے اس شہر کی سکائی لائن نیویارک اور لاس اینجلس کی طرح نظر آتی ہے۔ پاکستان کی دو پرانی نسلوں نےگذشتہ تیس سال جن وجوہات پر بھی ضائع کئے وہ اپنی جگہ مگر میرا یقین ہے کہ آپ کی جنریشن ہم سے زیادہ سمجھدار ہے آپ سب اگلے پندرہ بیس سال میں باصلاحیت سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر پاکستان کے چھوٹے شہروں کو سوجو جیسے شہروں میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ سب خود بھی اور پاکستان کا ہر طبقہ اس بات پر متفق ہے کہ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari پاکستان کی وہ واحد شخصیت ہیں جن میں اتنا وژن اور صلاحتییں موجود ہیں جو پاکستان کے ہر چھوٹے شہر کوآپ سب کے ساتھ مل کر اگلے پندرہ بیس سال میں “سوجو” شہرکے برابر لا سکتے ہیں۔ چئیرمین بلاول آپکو اس سین میں نظر آنے والی ایک بڑی شعاع کی طرح ہیں جو اس عمارت پر پڑ رہی ہے اور دوسری طرف سے نکلنے والی بہت سی شعاعیں آپ سب ہیں جو ہماری نئی جنریشن ہے۔ پاکستان انشااللہ اگلے پندرہ بیس سال میں چییرمین بلاول کی قیادت میں نئی جنریشن کے ساتھ مل کرپاکستان کے ضائع کئے ہوئے وقت کو بھی طے کرے گا اور آپ لوگ دنیا کے قدم سے قدم ملانے میں کامیاب ہونگے.PPP Pakistan Peoples Party - PPP Basharat Ali
Faisal Mir43,269 次观看 • 9 个月前

Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto must be thanked by the nation today for giving Pakistan nuclear deterrence and missile technology, which played a major role in the recent historic defeat of India. “The Butcher of Gujarat is now the Butcher of Kashmir.” With these fiery words, Chairman Bilawal Bhutto Zardari exposed Narendra Modi’s crimes against humanity at the UN during his tenure as Foreign Minister. Today, after India’s decisive defeat, the past and present leadership of the PPP shines brighter than ever. #IndiaDefeated #PakVictory #PakistanZindabad #PPP #BhuttoLegacy
Faisal Mir55,718 次观看 • 1 年前

آج لاہور کی سڑکیں چئیرمین Bilawal Bhutto Zardari کے قیادت اور شخصیت سے محبت کے نعروں سے گونج اٹھیں۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے گورنر ہاؤس میں اپنے قائد کے ساتھ افطار کیا۔ اس انتہائی خوبصورت تقریب سے گورنر Sardar Saleem Haider khan پی پی پی پنجاب کے صدر Raja Pervez Ashraf (Official) اور جزل سیکریٹری Syed Hassan Murtaza نے بھی خطاب کیا۔ بلاول— ہماری امید، ہماری آواز، ہمارا مستقبل! #BilawalBhutto #PPP
Faisal Mir58,961 次观看 • 1 年前

جب سے وزیراعلی مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کو دس لاکھ روپے فی کس کے حساب سےامداد دے گی، اسوقت سے ہر کسان وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کی طرف دیکھ رہا ہے کہ کب وہ دس دس لاکھ روپیہ اُن کے حوالے کرتی ہیں۔ اگرپنجاب میں کم از کم سیلاب متاثرین ساٹھ لاکھ ہوں تو دس لاکھ فی کس کے حساب سے کُل امدادی رقم چھ لاکھ ارب روپے بنتی ہے۔ پنجاب حکومت گزشتہ 39 دن میں اپنا نظام چلانے کے لئے 405 ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ بتائیں کہ جب وہ پہلے ہی 405 ارب روپے قرضے تلے ہیں تو وہ چھ لاکھ ارب روپے کس سے لیں گی اور کس طریقے سے یہ رقم متاثرین میں تقسیم کریں گی۔ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari بحیثیت ایک قومی لیڈر کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے پنجاب میں متاثرین کی مدد کے لئے کہہ رہے ہیں ۔ Aseefa B Zardari Nadeem Afzal Chan Pakistan Peoples Party - PPP PPP PPP Digital Punjab
Faisal Mir38,130 次观看 • 9 个月前

چالیس گھنٹے گزر چکے ہیں مگر عمران خان نے جعفر ایکسپریس کے واقعے کی ابھی تک مذمت نہیں کی۔ اس واقع کے بعد عمران خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بشری بی بی سے ملنے دیا جائے۔ پی ٹی آئی کے لیڈروں اور سوشل میڈیا نے اس جعفر ایکسپریس واقعہ پر جس طرح بھارت کے ساتھ مل کر ملک دشمنی کی ہے اس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا چاہئے اور ان کے ساتھ طے کرنا چاہئے کہ اگر وہ پاکستان دشمنی جاری رکھیں گے تو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑے گا۔
Faisal Mir56,237 次观看 • 1 年前