
Faisal Subzwari
@faisalsubzwari • 229,049 subscribers
Senator, Former Federal & Provincial Minister & Leader of Opposition. عام آدمی | Believer | طالبِ علم @MQMPkOfficial
Videos

سندھ حکومت کا چہیتا، ڈمپر (روڈ کلنگ) ایسوسی ایشن کا سرغنہ، کل رات رامسوامی میں ایک اور بے گناہ شہری کے ڈمپر تلے کچلے جانے کے بعد شہریوں کے زخموں پہ نمک چھڑکنے پہنچتا ہے،مسلح گارڈ کے ساتھ عوامی ردعمل پہ فائرنگ کرتا ہے اس دہشت گردی پہ ایم کیو ایم رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی دیگر شہریوں کے ہمراہ پولیس سے بیحد اصرار کے بعد مقدمہ درج کرواتے ہیں اور سندھ پولیس اب کامران فاروقی پہ ہی دہشت گردی کا مقدمہ درج کرتی ہے عجب بے حسیُ ہے شہریوں کو کچلنے والوں اور سندھ حکومت میں موجود ان کے سرپرستوں کی
Faisal Subzwari16,560 次观看 • 10 个月前

سندھ میں محکمہ داخلہ،پولیس کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کی حکومت کے پاس ۲۰۰۸ سے بلاشرکت غیرے ہیں۔ رینجرز بھی بارہا کراچی ٹارگیٹڈ آپریشن کرتی رہی ہے۔ حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی کو بدامنی سے پاک کرنے کے دعوے کرتے آئے ہیں، پھر کراچی کے تاجروں کو سرکاری دفاتر میں دیئے جانے والے “ٹیکس” کے باوجود بھتہ مافیا کے رحم و کرم پہ کیوں چھوڑ دیا گیا ہے؟ مستقل نظر انداز کراچی کے باسی اور تاجر یہ انصافی کیونکر سہیں؟
Faisal Subzwari14,690 次观看 • 9 个月前

سینیٹ میں کی گئی مکمل تقریر۔ *تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس میں کمی کا مطالبہ اور قابل ٹیکس آمدنی کی حد بڑھانے کا مطالبہ * ریٹیلرز پہ معقول ٹیکس لگانے کا مطالبہ * غریب کسان کو چھوڑ کر زیادہ آمدنی رکھنے والے زمینداروں کی آمدن پہ ٹیکس لگانے کے لیے تمام جماعتوں اور شراکت داروں کی بیٹھک کی تجویز * دفاعی اخراجات میں کمی خصوصا سول اور فوجی پینشن کے مسئلے سے نمٹنے پر زور * نچلے گریڈ کے سرکاری ملازمین کو چھوڑ کر دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کو کم کرنے کا مطالبہ * سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی حکومتوں کو بجٹ کا محض ۵ فیصد مختص کیے جانے پر تشویش * مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کاروائیوں اور توہین کا الزام لگا کر پرتشدد کاروائیوں پر احتجاج
Faisal Subzwari20,638 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载