
Faisal Tarar
@FaisalTararSpks • 5,196 subscribers
President Islamabad @DM_Association Freelance Journalist - Activist. RT are not an endorsement.
Shorts
Videos

عید تک خاموشی خان اندر رہے گا! تمام دھرنے ختم کر دئیے گئے ہیں ، نہ ہسپتال منتقلی ہوئی نہ علاج اور نہ رہائی ، سہیل آفریدی صاحب نے فورس بنانے کا اعلان کرکے فیس سیونگ لے لی ، جسٹس یحییٰ آفریدی پراسرار غائب ہو گئے ، تحریک تحفظ آئین پاکستان والے بھی گھر چلے گئے ، اب خان جانیں جیل جانیں اور خان کی بہنیں ۔ یاد رہے کہ کل اڈیالہ جیل سے آنے والے پیغام میں خبر آئی تھی کہ آنکھ ٹھیک نہیں ، ذاتی ڈاکٹر فوری بلائے جائیں ، بہنیں آواز اٹھائیں
Faisal Tarar67,087 次观看 • 4 个月前

خان کی بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے بعض ایم پی ایز پتلی گلی سے نکل رہے ہیں کچھ عصر اور کچھ مغرب کے وقت ہی رفو چکر ہو گئے تھے ، چیف آرگنائزر Aliya Hamza Malik کی ہدایت تھی کہ جب تک عمران خان کی بہنیں بیٹھی رہیں گی سبھی ساتھ بیٹھیں گے
Faisal Tarar41,115 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载