
Faisal Afzal
@faisi_659 • 21,403 subscribers
(نون میرا جنون) Pakistan Muslim League (N) @pmln_org. Composer, Vidoe Maker,Flex designer, interviews recorder. https://t.co/ufIy9tmiuy
Shorts
Videos

ملک چھوڑ کر بھاگا ہوا یوٹیوبر عمران ریاض، انور مقصود کا نام بیچ کر سستی شہرت کمانا چاہتا تھا، مگر الٹا تھپڑ کھا بیٹھا۔ جب بیانیہ نہیں بکتا تو جھوٹ، نفرت اور مصنوعی مظلومیت بیچنی پڑتی ہے۔ یہ نہ صحافت ہے، نہ غیرت… بس بھاگا ہوا ڈرامہ ہے جس کا سیزن سب دیکھ چکے۔
Faisal Afzal44,570 görüntüleme • 11 ay önce

یوتھیوں کے جوکر اعلی گنڈا پور کی بھبکیاں۔اور ساتھ کھڑے سرکس کی نمونہ مدارن
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal56,211 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان امریکہ کا برانڈ تھا۔جسے پاکستانی فوج نے قید کر لیاہے۔ وہ پاکستان میں امریکہ کا سب سے زیادہ وفادار لیڈر ہے۔ یہ میں نہیں کہہ رہا ۔یہ الفاظ اور یہ ویڈیو امریکی سینیٹر ٹم پرچیٹ نے خود اپنے ایکس اکاونٹ سے پوسٹ کی ہے۔ اب سمجھ آئی ساری سازش کہ عمرانی فتنہ کا اصل مقصد کیا ہے؟ اور یوتھیے کہتے ہیں کہ ہم کوئی غلام ہیں۔
Faisal Afzal50,041 görüntüleme • 2 yıl önce

اویس صاحب کیا آپ کو کال کوٹھری میں رکھا جا سکتا ہے۔کیا آپ کو ایک سال دو سال آئسولیشن میں ڈیتھ رول کے اوپرجہاں پر ڈیتھ رول کے قیدی ہوں۔یا موت کی کا کوٹھری میں رکھا جا سکتا ہے قانونی طور پر۔یہ انڈر ٹرائل کو نہیں رکھا سکتا۔تو آپ کو یاد ہے کہ پچھلے دور میں کچھ سیاست دان تھے جن کو موت کی کال کوٹھری میں رکھا گیا تھا
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal14,699 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.