
ظہیر عباس 🇵🇰
@fans_bannu • 1,878 subscribers
ظہیر عباس خان صدر حقیقی آزادی ٹائیگرزٹیم پاکستان
Shorts
Videos

آج 8 فروری کو ہم نے خوشحال گڑھ کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے لیے مکمل پہیہ جام ہڑتال کرنی تھی۔ ہماری تیاریاں مکمل تھیں، جذبے جوان تھے، لیکن کوہاٹ کی قیادت اور خصوصاً شفیع جان کے فیصلے نے ہمیں احتجاج سے روک کر میرا دل توڑ دیا۔عمران خان اللّٰہ گوہ رہے ہم آپ کے لیے جان بھی دے گے
ظہیر عباس 🇵🇰18,160 次观看 • 4 个月前

ہمارا قدم پیچھے ہٹا ہے نہ ہی کال واپس ہوئی ہے، جنونِ وفا برقرار ہےہمارا انتظار ہر حال میں ہوگا پکارحقیقی آزادی ٹائیگرز اور پی ٹی آئی ورکرز ہوشیار کپتان کی زندگی اور رہائی کے لیے اب خاموش نہیں بیٹھناتمام غیرت مند شیر آج خوشحال گڑھ مطالبہ خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور رہائی
ظہیر عباس 🇵🇰11,708 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载