
Faraz Ahmed Mughal
@farazAmughal • 118,286 subscribers
🇵🇰 “former” Spokesperson to ( KP.Government ) & ( https://t.co/6c24xvi2g1 ) (Chairmen PZM) (BC Dunya TV) (CEO Daily Mishalekhybr)
Videos

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کے حکم پر اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ یونین کونسل وائز میٹنگز جاری ہیں۔ عمران خان کی قربانی اور جدوجہد قانون کی بالادستی کے لیے ہے، اور جب بھی پارٹی قیادت احتجاج یا ڈی چوک کی کال دے گی تو ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام مکمل طور پر تیار ہے۔
Faraz Ahmed Mughal74,615 views • 5 months ago

مین سٹریم میڈیا پر تو عوامی مفادات اور اسیران جمہوریت کی رہائی کے لیے بات کرنا دشوار ہے لیکن خاور مانیکا کی غلاظت سے بھرپور گفتگو کے لیے اسپیس موجود ہے. بشری عمران خان صاحبہ کی ترجمان مشال اعظم یوسفزئی کا خاور مانیکا پریس کانفرنس پر زبردست تبصرہ Mashal Yousafzai🇵🇰
Faraz Ahmed Mughal22,123 views • 2 years ago
No more content to load