President PMLN Youth-Wing, Riyadh Region(Saudi Arabia ), Information Secretary, PMLN Youth Media Team, Saudi Arabia
Shorts
کل شورکوٹ میں طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے پائیلٹ کو مقامی لوگوں نے حفاظتی گھیرا ڈالا، اپنے سر کی پگڑی کی چادر بچھا کر اس پر لٹایا اور اس کو ہوا دی جا رہی ہے تاکہ گرمی نہ لگے۔۔۔۔اور ان کے رویے سے مگر رہا ہے کہ وہ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ پائلٹ کو کوئی تکلیف نہ۔۔۔ اخے عوام آپ سے نفرت کرتے ہیں ۔۔۔ تف ہے تمہاری سوچ پر “ یہ ویڈیو تمانچہ ہے تحریک انصاف کے شرپسندوں کے منہ پر