Dr Farhan K Virk's banner
Dr Farhan K Virk's profile picture

Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk • 274,063 subscribers

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party

Shorts

آج محسن بلال Mohsin Bilal کو انصاف مل گیا سہیل آفریدی کا سکیورٹی گارڈ بھی گرفتار ہوگیا ہے جس نے لاہور میں محسن بلال پر سوال پوچھنے پر تشدد کیا یہ اتنا طاقتور تھا کہ اپنی مرضی کی بھرتی نا ہونے پر کرک کے سرکاری کالج کے پرنسپل کا تبادلہ کروا دیا تھا

89,308 Aufrufe

علی امین گنڈاپور کی نئی آڈیوز منظر عام پر! "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔" علی امین گنڈاپور اور فیصل کنڈی آپس میں رشتہ دار بھی ہیں۔ بڑے گنڈاپور کے پوسٹر پھاڑ رہے تھے، اب وہ حساب لے گا

25,278 Aufrufe

یہ سہیل آفریدی کا آبائی حلقہ ہے، جہاں کے لوگ وہ قیمتی معدنیات بیچ رہے ہیں، جن کے لئے سہیل آفریدی لڑائی کر رہا ہے۔ یہ معدنیات سمگلر اور منشیات فروش پہاڑوں سے افغانستان لیکر جاتے ہیں، جس کے لیے خوارج اور افغان شہری استعمال ہوتے ہیں ان معدنیات کی وجہ سے پاکستان کی مخالفت ہوتی ہے

17,714 Aufrufe

جمعہ کا دن قوم یوتھ کے لئے اچھا نہیں رہا! جنرل باجوہ کی بھی ایک شادی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ یوتھی بھائیوں، آپ کے یوتھیوبر تو برین ہیمرج سے لیکر کوما تک کی کیا کیا جعلی کہانیاں سنا کر آپ کو الو بناتے رہے۔ غیرت ہوئی تو پوچھنا ہمیں کیوں بیوقوف بناتے ہو!

285,577 Aufrufe

آج باڑہ میں تحریک انصاف کے نام پر ریسکیو 1122 اور نادرا کے دفاتر کو آگ لگانے والے 50 لوگ افغانی شہری نکلے۔ ان میں ایک بھی مقامی نہیں تھا۔ یہ افغانی شہری باڑہ اسلئے رہتے ہیں تاکہ چرس، سمگلنگ اور منشیات آرام سے خفیہ دروں سے افغانستان لیکر جائیں۔ سب سے زیادہ تکلیف انکو ہے۔

12,096 Aufrufe

حامد میر اور اسد طور جیسے دانشور آپ کو یہ بار بار بتائیں گے کہ بلوچستان میں ترقی نہیں ہو رہی، سڑکیں تباہ ہیں لیکن یہ نہیں بتائیں کہ پٹرول لیوی میں ہر پاکستانی 20 روپے بلوچستان کی سڑکوں کے لئے دیتا ہے جن کو فتنہ الہندوستان کے لوگ ایسے تباہ کرتے ہیں تاکہ بلوچستان کبھی ترقی نا کرے

46,222 Aufrufe

کون کہتا ہے سہیل آفریدی 8 کروڑ کی Lexus گاڑیوں کے قافلے میں پروٹوکول لیکر اڈیالہ گیا ہے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو سیاست کے پیچھے جعلی الزام لگاتے ہیں۔ سہیل آفریدی سائیکل پر اڈیالہ جیل گیا ہے، یہ ویڈیو ثبوت ہے

198,788 Aufrufe

ایبٹ آباد میں محفل سج گئی! 14 سالہ تاریک دور کے بعد ایبٹ آباد کے عوام نے مٹھائیاں تقسیم کرنا شروع کردیں۔ عوام خوشیاں منانے کے لئے گھروں سے نکل آئی۔ انشاءاللہ پورا پاکستان ترقی کرے گا۔

12,975 Aufrufe

آج سے دو سال پہلے پاکستان کو طعنے مارے جاتے تھے کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو نہیں پوچھتا۔ آج چاہے مصر ہو، سعودی عرب ہو، بحرین یا قصر، سارے عرب میڈیا پر دن رات پاکستان چھایا ہوا ہے۔ ہر عربی بیٹھ کر فخر سے پاکستان کا ذکر کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مودی اور نچن یاہو بھڑک رہے ہیں

35,133 Aufrufe

کھانا نا ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہد خٹک کو گھیر لیا۔ ان کارکنوں کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے کا چندا لیا گیا لیکن اب ان غریب عوام کو خوراک تک نہیں مل رہی۔ کسی اور پارٹی نے ایسا کیا ہوتا تو یوتھی بھائی سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتے لیکن یہاں خاموشی ہے

14,732 Aufrufe

اسلام آباد میں یادگار فتح کے استقبال کی تقریب میں شہریوں کا سمندر امڈ آیا زرا یہ منظر بھی دیکھ لو یوتھی بھائیوں! یہ پاکستانی اپنے ملک کی خاطر اکٹھے ہوئے ہیں۔ آپ کے تو یوتھیوبر بھی آپ کے لئے چندہ نہیں دے سکے۔

15,835 Aufrufe

وزیر اعظم کی تقریر کا سب سے خوبصورت موقع! یہ مناظر دنیا میں یاد رکھے جائیں گے جب وہ ملک جسے اسلام کا قلعہ قرار دیا گیا تھا، اقوام متحدہ میں غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بات کر رہا تھا اور فلسطین کے نمائندے خوشی سے تالیاں بجا رہے تھے، جن کیلئے بات کرنے کی کسی اور کی جرائت نہیں ہوئی

18,716 Aufrufe

آج راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ضلع خیبر میں افیون کے کھیتوں میں گھومتے ہوئے! یہی وہ منشیات کا کالا دھندا ہے جسے بچانے کے لئے پشتون تخفظ موومنٹ کے سیکولر فتنہ الخوارج کی حمایت کرتے ہیں اور اقبال آفریدی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔ ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔

Sensitive content

39,970 Aufrufe

یوتھی بھائیوں! کیسے ہو؟ ٹھیک ٹھاک ہو؟ خوش ہو؟ اگر نہیں خوش تو وزیر اعظم شہباز شریف کو اقوام متحدہ میں ملنے والی ان تالیوں کی آواز سن لو۔ تمھارا موڈ اچھا ہوجائے گا کہ دنیا میں امن کی کوشش کرنے والے پاکستان کی کتنی عزت ہے

15,606 Aufrufe

یہ لاہور کا وہ حلقہ جہاں گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف بھاری مارجن سے جیتی تھی لیکن اب عوام استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ کھڑا ہونا شروع ہوچکی ہے پاکستان کو مشکل حالات سے صرف سیاسی جماعتیں نکال سکتی ہیں، شخصیت پرست گروہ نہیں۔ عوام سمجھنا شروع ہوچکی ہے۔

419,673 Aufrufe

میں ان دنوں یوتھی کو ہرگز کچھ نہیں بولنا چاہتا کیونکہ فوکس مودی ہے لیکن اب ضروری ہے✋️ 🔴اگر یوتھی "جنگ" کا طعنہ مارے تو پہلی ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی ہوتا تو یہ ہوجاتا تو دوسری ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی نے جہاز گرایا تو تیسری ویڈیو شئیر کریں

205,560 Aufrufe

آج میڈیا پر سہیل آفریدی کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے کہ وہ چارٹرڈ طیارے پر کراچی روانہ ہوئے ہیں! ہم وہ اصلی ویڈیو سامنے لے آئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سہیل آفریدی سائیکل پر کراچی جا رہے ہیں۔ کچھ شرم کرو ٹاوٹ مافیا

25,214 Aufrufe

ساتھ ساتھ ویڈیوز جاری ہو رہی ہیں تاکہ بعد میں یہ ڈرامہ باز زبردستی سویلین والی فلم نا چلائیں! قندھار میں طالبان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کے خوبصورت مناظر قندھاری گروپ کو اسکی اشد ضرورت تھی

87,309 Aufrufe

بھارت کا تاریخی سفارتی بلنڈر سامنے آ گیا 🔥🔥 آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں. یعنی تحقیقات بھی مکمل نہیں تھیں لیکن پاکستان پر میزائل پہلے پھینک دئے؟ اس پر بھارت کو ICJ لیکر جانا چاہئے

157,699 Aufrufe

اس ویڈیو پر بنگلہ دیش میں قوم پرستوں کی چیخیں اور آہیں نکل رہی ہیں! پاکستان سے الگ ہونے کے 55 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے بنگلہ دیشی فوج نے "جوئے بانگلہ" نعرے کی بجائے نعرہ تکبیر بلند کرنا شروع کردیا۔ اندرا گاندھی، قائد اعظم محمد علی جناح کا نظریہ اسلام آج بھی زندہ ہے۔

28,893 Aufrufe

Videos