
Dr Farhan K Virk
@FarhanKVirk • 273,829 subscribers
Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party
Shorts
Videos

ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔ "مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا" اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
Dr Farhan K Virk20,278 просмотров • 19 часов назад

آئی جی کشمیر شیر دلیر بندا ہے! ❤️ خود جگہ جگہ جا کر دکانیں کھلواتا ہے آج جب ایک کن کترے نے ان سے بازار کھلوانے پر بحث شروع کی تو دلیل کے ساتھ کن کترے کو ایسا جواب دیا تاکہ ساری مارکیٹ کھل گئی۔ ایسے ہی لوگ ہونے چاہئے جو اپنے کام کے ساتھ ساتھ پراپیگینڈا کا بھی خاتمہ کریں۔
Dr Farhan K Virk48,544 просмотров • 5 дней назад

یہ ہوتا ہے اصلی بلوچ شیر! میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پر فتنہ الہندوستان نے حملہ کرکے 18 لوگوں کو شہید کیا لیکن اس پاکستان کے بلوچ شیر نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کیا اور انکے سارے دہشتگرد مارے۔ اس شیر کو میڈیا اسلئے نہیں دکھاتا کیونکہ یہ اختر مینگل کا حریف ہے
Dr Farhan K Virk20,292 просмотров • 5 дней назад

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
Dr Farhan K Virk103,527 просмотров • 1 месяц назад

آج اڈیالہ کے باہر کے لائیو مناظر! ایک ورکر نے دوسرے ورکر کی غیر حاضری لگا دی تھی جس کی وجہ سے دیہاڑی ختم ہوجانی تھی، دوسرے ورکر نے اپنے حق کے لئے لڑائی شروع کردی کہ میں ادھر ہوں، تم نے میری غیر حاضری کیوں لکھی؟ یہی تو ہے تبدیلی! بندا اپنے حق کیلئے کھڑا ہوا ہے۔
Dr Farhan K Virk33,679 просмотров • 10 дней назад

ٹھٹھہ میں جہانگیر خان ترین صاحب کی 15 سالہ ریسرچ بالآخر رنگ لے آئی! ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ گنے پر پھول لگنے لگے، اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گنے کی علاقے کی مناسبت سے نئی اقسام پیدا کی جاسکتی ہیں جس سے پیداوار میں 10 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے یہ پاکستان کی اپنی نئی نسل ہے
Dr Farhan K Virk235,787 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستان کی تاریخ میں جھوٹ باندھنا بند کرو! شیخ مجیب نے اگر تلہ میں پاکستان کو توڑنے کے لئے 1965 کی جنگ کے دوران کیپٹن شوکت علی کو بھیجا، جو اس وقت حاضر سروس پاکستانی فوجی افسر تھا، بعد میں ڈپٹی سپیکر بنگلہ دیش اسمبلی بنا اور 2010 میں اعتراف کیا کہ اگرتلہ کوئی سازش نہیں، سچ تھا
Dr Farhan K Virk53,792 просмотров • 24 дней назад

بھائی جان آپ کی اس جعلی صحافت پر لعنت! یکم جون کو تین ہفتے پہلے کن کترا کمیٹی کے شوکت میر نے خود اعلان کیا کہ ہم لاک ڈاون کریں گے اور ایک ماہ خوراک نہیں آنے دیں گے۔ اب خوراک نا ملنے کا زمہ دار پاکستان ہے؟ آپ جیسوں کو جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی لیکن ویڈیوز مخفوظ ہیں
Dr Farhan K Virk47,381 просмотров • 25 дней назад

آج کل پاکستان میں بالخصوص یوتھی بھائیوں میں جو شعور پھیلا ہے، اسکا مظاہرہ لائیو کریں! ارناب گوسوامی بتا ریا ہے کہ آزاد کشمیر میں دس ہزار بندا مارا جا چکا ہے، آج سے پندرہ سال بعد کے یوتھیا یہی ویڈیو استعمال کرکے ہمیں بتایا کریں گے کہ مطالعہ پاکستان میں سب جھوٹ ہے۔ اصلی سچ یہ ہے
Dr Farhan K Virk21,285 просмотров • 10 дней назад

آپ سب نے ایک کام کرنا ہے! یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔ ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔ تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔ انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
Dr Farhan K Virk48,668 просмотров • 26 дней назад

نیلا کرتا پہن کر نیلے پاسپورٹ پر پہلے کھڑے ہوکر بیشرمی سے جھوٹ بولا جا رہا تھا کہ ایسی کوئی چیز منظور ہی نہیں ہوئی! پھر جب پکڑے گئے تب بیشرمی سے بتایا کہ ہم وہ شقیں ہم ہٹا رہے ہیں۔ لیکن ایک بات ماننا پڑے گی کہ عمران خان کا سچا پیروکار ہے، جھوٹ پورے یقین سے بولتا ہے۔
Dr Farhan K Virk12,835 просмотров • 6 дней назад

لندن میں اختجاج کیں یہ کشمیری بزرگ پاکستان کا جھنڈا پہن کر کھڑے تھے۔ عمران ریاض کا چمچہ نقیب راجہ وہاں پہنچا اور اس کشمیری بزرگ کو صرف پاکستان کی شرٹ پہننے پر بکواس کرنے لگا جو کہ اس ویڈیو میں واضح نظر آ رہا ہے اور پولیس کو بھی بلوایا اس بزرگ کے لئے لازمی آواز اٹھائیں
Dr Farhan K Virk21,185 просмотров • 11 дней назад

بھائیوں بہنوں! ہم نے آپ کا مسلہ حل کردیا ہے۔ موجودہ صورتحال پر اگر کوئی بھی کن کترا کمیٹی کا بندا آپ سے بحث کرے تو جواب میں بحث نہیں کرنا بس یہ ویڈیو بھیج دیں! دنیا کی واحد کن کترا تحریک جو کشمیر کی خود مختاری ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے اور خود مختاری کا نعرہ بھی مارتی یے۔
Dr Farhan K Virk60,619 просмотров • 1 месяц назад
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جغرافیہ سے مٹانے کی دوبارہ دھمکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی! لیکن یہ بھارتی آرمی چیف بھول گیا ہے کہ اب پاکستان کا وہ پرانا دور نہیں رہا جس میں وزیر اعظم بولتا تھا کہ کیا کروں؟ حملہ کر دوں ہندوستان پر؟ اب جواب دیا جائے گا اور ٹھوک کر دیا جائے گا
Dr Farhan K Virk74,090 просмотров • 2 месяцев назад