Dr Farhan K Virk's banner
Dr Farhan K Virk's profile picture

Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk273,702 subscribers

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party

Shorts

جمعہ کا دن قوم یوتھ کے لئے اچھا نہیں رہا! جنرل باجوہ کی بھی ایک شادی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ یوتھی بھائیوں، آپ کے یوتھیوبر تو برین ہیمرج سے لیکر کوما تک کی کیا کیا جعلی کہانیاں سنا کر آپ کو الو بناتے رہے۔ غیرت ہوئی تو پوچھنا ہمیں کیوں بیوقوف بناتے ہو!

285,243 görüntüleme

کون کہتا ہے سہیل آفریدی 8 کروڑ کی Lexus گاڑیوں کے قافلے میں پروٹوکول لیکر اڈیالہ گیا ہے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو سیاست کے پیچھے جعلی الزام لگاتے ہیں۔ سہیل آفریدی سائیکل پر اڈیالہ جیل گیا ہے، یہ ویڈیو ثبوت ہے

198,783 görüntüleme

آج راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ضلع خیبر میں افیون کے کھیتوں میں گھومتے ہوئے! یہی وہ منشیات کا کالا دھندا ہے جسے بچانے کے لئے پشتون تخفظ موومنٹ کے سیکولر فتنہ الخوارج کی حمایت کرتے ہیں اور اقبال آفریدی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔ ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔

Sensitive content

39,811 görüntüleme

اس ویڈیو پر بنگلہ دیش میں قوم پرستوں کی چیخیں اور آہیں نکل رہی ہیں! پاکستان سے الگ ہونے کے 55 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے بنگلہ دیشی فوج نے "جوئے بانگلہ" نعرے کی بجائے نعرہ تکبیر بلند کرنا شروع کردیا۔ اندرا گاندھی، قائد اعظم محمد علی جناح کا نظریہ اسلام آج بھی زندہ ہے۔

28,893 görüntüleme

خیبر پختونخواہ کے عوام کے پیسوں کو ایسے لوٹا جاتا ہے! سہیل آفریدی سرکاری پٹرول پر چلنے والے ہیلی کاپٹر کے ذریعے آج ہنگو پہنچا، جہاں اس کا مقصد نک دا کوکا مارچ کی تیاری کرنا ہے۔ یہی کام کوئی اور جماعت کرتی تو یوتھی قوم بولتی کہ یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے، لیکن یہاں خاموش رہیں گے۔

11,238 görüntüleme

یوتھی بھائیوں! سوچا یاد کروا دوں وہ جیل میں ڈٹ گیا وہ نکالنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں نکل رہا وہ چاہتا تو بیمار ہوکر نکل جاتا لیکن وہ جھکا نہیں ہمارے پاس آپ کے ہر تھوک کے چاٹے ہوئے کا ریکارڈ مخفوظ ہے۔ یقین نہیں آتا تو ویڈیو دیکھ لو۔

11,077 görüntüleme

میں ان دنوں یوتھی کو ہرگز کچھ نہیں بولنا چاہتا کیونکہ فوکس مودی ہے لیکن اب ضروری ہے✋️ 🔴اگر یوتھی "جنگ" کا طعنہ مارے تو پہلی ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی ہوتا تو یہ ہوجاتا تو دوسری ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی نے جہاز گرایا تو تیسری ویڈیو شئیر کریں

205,507 görüntüleme

یہ لاہور کا وہ حلقہ جہاں گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف بھاری مارجن سے جیتی تھی لیکن اب عوام استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ کھڑا ہونا شروع ہوچکی ہے پاکستان کو مشکل حالات سے صرف سیاسی جماعتیں نکال سکتی ہیں، شخصیت پرست گروہ نہیں۔ عوام سمجھنا شروع ہوچکی ہے۔

419,665 görüntüleme

ساتھ ساتھ ویڈیوز جاری ہو رہی ہیں تاکہ بعد میں یہ ڈرامہ باز زبردستی سویلین والی فلم نا چلائیں! قندھار میں طالبان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کے خوبصورت مناظر قندھاری گروپ کو اسکی اشد ضرورت تھی

87,309 görüntüleme

اسد طور کا جھوٹ پھر سے پکڑا گیا! ⚠️⚠️ یوتھیا قوم کے دماغ یہی جھوٹ سن کر خراب ہوتے ہیں۔ جنرل عامر رضا آٹھویں نمبر سے نہیں آئے بلکہ سینئیر ترین جرنیل ہیں۔ یہ نام نہاد سستے صحافی وکی پیڈیا سے معلومات اٹھا کر جھوٹ ڈال دیتے ہیں۔ جنرل عامر رضا کا تعلق 22 OTS سے ہے جس کی پاسنگ آوٹ پریڈ 6 اکتوبر 1988 کو ہوئی۔ اس حساب سے یہ 80 PMA لانگ کورس سے پہلے پاس ہوئے، جس کی پاسنگ آوٹ پریڈ 7 ستمبر 1989 کو ہوئی لیکن یہ جھوٹ بولنے پر کبھی معذرت نہیں کریں گے کیونکہ یہی جھوٹ انکو یوتھی قوم میں مقبول کرتا ہے۔

21,109 görüntüleme

بھارت کا تاریخی سفارتی بلنڈر سامنے آ گیا 🔥🔥 آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں. یعنی تحقیقات بھی مکمل نہیں تھیں لیکن پاکستان پر میزائل پہلے پھینک دئے؟ اس پر بھارت کو ICJ لیکر جانا چاہئے

157,694 görüntüleme

تم نے ایک طیب بلوچ کو خاموش کروانے کی کوشش کی! آج پورا پاکستان طیب بلوچ بن چکا ہے۔ سوال ہوگا، جواب مانگیں گے کیونکہ اب تمہیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں

120,533 görüntüleme

ساری ٹک ٹاک اس وقت وزیرستان کے فتنہ الخوارج کے چھوکروں کی ویڈیوز سے بھری پڑی ہے جس سے صاف پتہ لگ رہا ہے کہ کیسے ان لڑکوں کو منشیات کی لت لگا کر دہشتگردی اور ریکروٹمنٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ پشتون تخفظ موومنٹ کے لوگ سب دیکھ کر آنکھیں بند کر رہے ہیں۔ یہ اکاونٹ دیکھو

65,957 görüntüleme

اس دلیر بلوچ جوان پر چند گھنٹے پہلے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے دو گروپس بی ایل اے اور بی ایل ایف نے اکٹھا حملہ کیا۔ لیکن بجائے چھپنے کے یا گھبرانے کے، یہ ان پر حملہ کرنے چلا گیا۔ یہ اس وقت وزیر اعلی بلوچستان کا سگا بھائی آفتاب بگٹی ہے۔ یہ ہیں پاکستان کے اصلی بلوچ شیر

47,787 görüntüleme

لگتا ہے چین کے ان مشہور آرٹسٹوں نے بھارت کے بعد ہمارے شخصیت پرست گروہ کی بھی منجی ٹھوکنا شروع کردی ہے! "یوتھیا" نام کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔

135,860 görüntüleme

احمد فرہاد تجھے سلام! عوامی ایکشن کمیٹی المعروف کن کترا کمیٹی نے فلحال وقتی طور پر دھرنا ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق جیسے ہی بلبل کشمیر، شاعر دوزخ راولاکوٹ سٹیج پر شعر سنانے پہنچے، عوام بڑی تعداد میں دھرنے سے بھاگنا شروع ہوگئے ایکشن کمیٹی کو عزت بچانے کے لئے دھرنا ختم کرنا پڑا

33,609 görüntüleme

قوم یوتھ کی ایک اور سازش الٹی پڑ گئی! آج خیبر پختونخواہ اسمبلی کا سیشن پشاور میں ایک کرکٹ سٹیڈیم میں رکھا گیا تاکہ تھیٹر لگا کر مفت پبلسٹی حاصل کی جائے لیکن وہ کارکن جن میں پاکستان کیلئے زہر پیدا کیا گیا، وہ تحریک انصاف کی قیادت پر ہی لانچ ہوگئے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ کے نعرے

49,907 görüntüleme

ہم پاکستانیوں کو ابھی تک اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ ہماری پاک فوج نے کیا کارنامہ کردیا ہے! میں دنیا بھر کا سوشل میڈیا مانیٹر کر رہا ہوں، اسلامی ممالک سے ایسی ایسی ویڈیوز آ رہی ہیں جیسے ہم نے پورا دہلی فتح کر لیا ہو، مسلمان اتنا پیار بھیج رہے ہیں کہ ہم سوچ نہیں سکتے

142,923 görüntüleme

یہ ہیں چائے کی پیالی میں طوفان کے لائیو ڈرون مناظر! حامد میر نے سردار اختر مینگل کے بلوچ لبریشن آرمی اور ماہرنگ لانگو کے حق میں لانگ مارچ کو پروموٹ کر کر کے پورے پاکستان سے لڑائی لی اور نتیجہ یہ آپ کے سامنے ہے۔ خود گنتی کر لیں، یہ ہے انکی اصل میں مقبولیت

149,139 görüntüleme

مورخ لکھے گا کہ جیسے ہی اسرائیلی وزیر اعظم اقوام متحدہ کے سٹیج پر پہنچا، سب سے پہلے پاکستانی وفد نے واک آوٹ کیا اور اسکے ساتھ ہی 90 فیصد شرکا وہاں سے باہر چلے گئے ✌️🇵🇰 اسی لئے امریکی لابی گروپس کی حالت خراب ہے

186,134 görüntüleme

Videos