
Dr Farhan K Virk
@FarhanKVirk • 273,702 subscribers
Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party
Shorts
Videos

کل طلبا پر حملے کروانے والا پروفیسر جدون افغانی قوم پرست نکلا۔ یہ رہتے پاکستان میں ہیں، پاکستان کی یونیورسٹی میں نوکری کرتے ہیں، تنخواہ پاکستان سے لیتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل پر افغانستان کے جھنڈے لگاتے ہیں یہی گھٹیا لوگ پاک فوج کے خلاف ذہن سازی کرتے ہیں
Dr Farhan K Virk115,249 次观看 • 6 天前

قوم یوتھ اب یونیورسٹیوں میں معصوم بچیوں کو ہراساں کرنے والے درندوں کا بھی دفاع کرے گی! سرحد یونیورسٹی کا عینی شاہد طالبعلم خود پورے واقعات بیان کر رہا ہے! یہ طبقہ پاک فوج سے بغض میں اتنا نیچے گر گیا ہے کہ انکو دجال کی بھی حمایت کرنا پڑی تو اسکو بھی اپنا والد بنا لیں گے
Dr Farhan K Virk45,998 次观看 • 7 天前

پہلے کہتے تھے سڑکیں بند کرو، پھر کہنے لگے کہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے راشن نہیں مل رہا پہلے سردار امان بولتا رہا سکول میں بچے نا بھیجو، آج بول رہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے بچے سکول نہیں جا رہے بھارتی ایجنسیوں کو عقل ہونی چاہئے کہ یہ 1971 نہیں، تمھاری ہر بکواس کا ریکارڈ موجود ہے
Dr Farhan K Virk14,969 次观看 • 2 天前

سرحد یونیورسٹی کی طالبہ کا آڈیو نوٹ بھی منظر عام پر آ گیا۔ پروفیسر جدون نامی افغانی قوم پرست اپنے پسندیدہ بچوں کو مہینہ مہینہ چھٹیوں کے بعد بھی نمبر لگا کر پاس کردیا کرتا تھا۔ ایسی حرکتیں کرکے یہ قوم پرست پروفیسر بچوں کو ساتھ ملاتے ہیں، پھر انکو ریاست مخالف استعمال کیا جاتا ہے
Dr Farhan K Virk23,919 次观看 • 6 天前

"میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے اور اس کے ہاتھ میں صحت کی لکیر ہی موجود نہیں؛ جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو کبھی کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی۔" اوریا مقبول جان جو کہ آج کل یوتھیا الٹرا پرومیکس بن کر عمران نیازی کی بیماری کی خبریں دیتا ہے، ماضی میں یہ بولا کرتا تھا
Dr Farhan K Virk40,872 次观看 • 11 天前

جب معید پیرزادہ کو ابو جان سے پیسے ملتے تھے تو بنگلہ دیش میں ساری شہادتیں پاکستان سے محبت کرنے والوں کی مکتی باہنی کے ہاتھوں ہوا کرتی تھیں۔ جب سے معید پیرزادہ نے گولڈسمتھ سے پیسے لینے شروع کئے، تب سے پاک فوج بنگالیوں کی قاتل بن گئی۔ ایسے ایسے گھٹیا لوگ قوم یوتھ کے ابو ہیں۔
Dr Farhan K Virk11,391 次观看 • 3 天前

آج آزاد ڈیجیٹل کے صحافی شاہد قریشی سرحد یونیورسٹی کے باہر رپورٹ کر رہے تھے جب پروفیسر جدون نامی افغانی قوم پرست کے لوگوں نے انکو اغوا کیا اور چار گھنٹے یونیورسٹی میں قید رکھا یہ سارا گند افغانی قوم پرستوں کا پھیلایا ہوا ہے، ریاست کو ان بیشرموں کے خلاف سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے
Dr Farhan K Virk21,877 次观看 • 6 天前

ٹھٹھہ میں جہانگیر خان ترین صاحب کی 15 سالہ ریسرچ بالآخر رنگ لے آئی! ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ گنے پر پھول لگنے لگے، اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گنے کی علاقے کی مناسبت سے نئی اقسام پیدا کی جاسکتی ہیں جس سے پیداوار میں 10 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے یہ پاکستان کی اپنی نئی نسل ہے
Dr Farhan K Virk235,886 次观看 • 5 个月前

جو قوم ایسے نمونوں کو دانشور سمجھتی ہے، آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ انکی اپنی ذہنی حالت کیسی ہوگی؟ یہی ہماری آج کی یوتھیا قوم کے حالات ہیں۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خود کو جان بوجھ کر بیوقوف بنانا چاہے تو آپ اسکو عقل نہیں دے سکتے۔ اسی وجہ سے انکو یوتھیا وائرس کہا جاتا ہے۔
Dr Farhan K Virk19,059 次观看 • 10 天前

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
Dr Farhan K Virk103,626 次观看 • 2 个月前