
Umm e Fari
@farii_022 • 4,351 subscribers
وٙ تُعِزُ مٙن تٙشٙاءُ وٙتُذِلُ مٙن تٙشٙاء.
Shorts
Videos
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

واہ کیا سین ہے سوئمنگ پول میں جی ایف اور بوائے فرینڈ کی لڑائی 🫣
Umm e Fari564,901 views • 1 month ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،ا ب پولیس نے پکڑ کر جیل میں بند کیے ہوے ہیں ۔۔۔۔۔ افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ اگر اج ان کو رئیت دی گی تو ایے روز ایسے لونڈے لپاڑے ہر گھر کی عزتوں پر ہاتھ ڈالیں گے ان کو سزا دی جاے تاکہ شہر کا آمن و امان قائم رہیں یہ ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں آج اگر ان کو معاف کیا گیا تو دیکھوں دیکھی ایے روز ایسے واقعات سامنے ایے گے ان کو عبرتناک سزا دینی چاہییں
Umm e Fari117,580 views • 1 month ago

“قصائی کے چاقو کے نیچے جانے سے بہتر ہے بندہ خود ہی ڈرامائی انداز میں گر پڑے۔ 😅”
Umm e Fari78,902 views • 1 month ago

سرگودھا۔۔۔۔ رشتوں کی تلخی نے ایک خاندان کو سڑک پر لا کھڑا کیا۔ بھائی نے اپنے ہی بھائی کو بیوی بچوں سمیت گھر سے نکال دیا، جس کے بعد وہ مجبوری میں گلی میں رات گزارنے پر مجبور ہو گیا۔ گھر کا معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے، لیکن دودھ لینے گیا تو گھر سے بیوی اور بچوں کو نکال دیا متاثرہ شخص کا کہنا ہے: “میں اپنی بیوی بچوں کو لے کر کہاں جاؤں؟”
Umm e Fari20,249 views • 11 days ago
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ناگہانی صورت حال کسی بھی ٹائم ہو سکتی ہے
Umm e Fari13,311 views • 11 days ago

عجیب پیر ہے پہلے گانے والے کو مارتا ہے پھر ساتھ ہی ان کو پیسے دیتا ہے۔
Umm e Fari11,889 views • 13 days ago
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load