
Farooq Jamil Gujjar
@farooqgujjarch • 5,828 subscribers
پارٹی تب ختم ہوگی جب ہم نظریہ سے پیچھے ہٹے گے(عمران خان) جو نظرئیے سے پیچھے ہٹے گا میں اس کا مقابلہ کرو گا (فاروق جمیل گجر)
Videos

مطالبہ بھارت کو جواب دینے کے لئے عوامی لیڈر کو رہا کریں🚨 Imran Khan PTI Sadam K Tareen PTI Sara Mir
Farooq Jamil Gujjar108,172 просмотров • 1 год назад

شیخ وقاص اکرم صاحب نے فاروق جمیل کے خلاف ورکرز کو استعمال کرنا اور بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور باقاعدہ فون کالز کر کے کمپین چلوائ گئ ہے🔥 وقاص اکرم صاحب میری پارٹی کے ساتھ وفا اپ کی فرمابرداری کرنے سےثابت نہیں ہوگی-🇧🇫 صدر کا امیدوار جھنگ کی سابقہ حالت دیکھ کر بنا
Farooq Jamil Gujjar82,929 просмотров • 11 месяцев назад

یہ حملہ صرف بہن پر حملہ نہیں…. یہ ہماری غیرت پر حملہ ہے… یہ ہماری ماں بیٹی کی حرمت پر حملہ ہے! پاکستانیو!اُٹھو،جاگو،للکارو میرے ساتھ……! فاروق جمیل گجر (نظریاتی ورکر پاکستان تحریک انصاف)کا ردعمل🇵🇰#ہرمنگل_بہنوں_کے_سنگ Aleema Khanum PTI Imran Khan Naeem Haider Panjutha
Farooq Jamil Gujjar47,311 просмотров • 9 месяцев назад

جھنگ شیخ وقاص اکرم کے بھائ پر قاتلانہ حملہ کی تفصیل یہ جاگیرداری کی حوس میں ہوا MNAکی سیٹ کے لئے ہوا پارٹی کی وجہ سے نہیں ہوا نظریہ کی وجہ سے نہیں ہوا جو پہلے اپنے تھے وہ خود بھی امیدوار بن گے توآج ایک دوسرے کا سامنا ہوا اور ایک مڈل کلاس نوجوان کی جان چلے گئ- Imran Khan Niazi Mah Rukh Ali Saif AFridi Sheikh saira sahiba Shehr Bano Official Faisal Khan Haider Saeed Ahmad Hassan Bobak PTI Punjab
Farooq Jamil Gujjar23,315 просмотров • 5 месяцев назад

آج کھل کر بات کر رہا ہوں - اگر یہ آفر مجھے ہو سکتی ہے تو کیا لگتا پارلیمینٹیرینز،اور تنظیمی عہدیدران کو نہیں کی گئ ہو گی۔ رہنا آپ نے پارٹی میں ہے لیکن ہمارے مطابق سائن دو🚨 اس کے کا رزلٹ ہمارے سامنےہے سہیل آفریدی اور پھر محمود اچکزئ کی پنجاب میں آمد۔۔ کیا ردعمل دیا ہمارے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدران نے Imran Khan PTI Niazi PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa Haider Saeed Sabee Kazmi Shehr Bano Official
Farooq Jamil Gujjar15,122 просмотров • 5 месяцев назад

مڈل کلاس ورکر فاروق جمیل گجرکی ضلعی صدرارت کی نامزدگی پر شیخ وقاص اکرم متحرک🚨 جب کارکن بیدار ہوتا ہے،جاگیردار معافیہ کانپتہ ہے🔥 میرا جُرم سچ بولنا ہے وڈیروں کی غلامی نہ کرنا ہے 🎤سنیں شیخ وقاص اکرم کی اصلی کہانی🇧🇫 #ImranKhanPTI #ImranKhan #ptipunjab #PTI #Jhang #ptiworkers
Farooq Jamil Gujjar24,584 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки