
Syeda Zahra
@FatimaZ555 • 10,629 subscribers
My leader imran khan 💞
Shorts
Videos

صدیق جان 🔥 عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی بڑی وجہ یہ Aproval روکنا ہے جو تحریک تحفظ آئین پاکستان نے تجویز دی ہیں کہ سنیٹ ،قومی اور پنجاب اسمبلی میں ایک الگ فارم 45 کی اسمبلی بنادی جاۓ ،جس کا اپنا سپیکر ہو ،روزانہ تقریریں ہوں عالیہ حمزہ نے بھی یہی تجویز پنجاب کے حوالے سے دی ہے،
Syeda Zahra63,693 views • 1 year ago

عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨 علیمہ خان کل عمران خان سے ملنے جارہی ہیں،میری انفارمیشن کے مطابق ان کو کل گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ اسی لیے ایک بہن ملاقات کو جاۓ ایک بیچھے رکیں اگر دونوں گرفتار ہوگئی تو کہا جاۓ گا اب ملاقات کس سے کرواۓ اسی لیے کل کو عمران خان کا پیغام باہر آۓ تو کسی بہن کے ذریعے چلو لوگ یقین تو کریں
Syeda Zahra42,853 views • 1 year ago

یہ پولیس ہے یا مافیہ ؟ راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود سے 20 روز قبل اغواء ہونے والی 9 سالہ یتیم بچی تھانہ کھنہ میں تعینات ASI نسرین عباسی کے قبضے سے برآمد ہوئی۔ اے ایس آئی نسرین عباسی نے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کے حوالے کرنے کی بجائے اپنے گھر میں بطور گھریلو ملازمہ کے طور پر رکھا ہوا تھا۔ نسرین عباسی سے اس حوالے سے موقف لیا گیا تو وہ بپھر گئی اور موقف دینے کے بجائے تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کو طلب کرکے سینیئر صحافی شبیرسہام اور بشیر ملک کو تھانے منتقل کرا دیا۔ Ehtesham Ali Abbasi
Syeda Zahra18,176 views • 1 year ago
No more content to load