
Faizan Razzaque
@FayzanAbro • 4,867 subscribers
Ballot is Stronger than Bullet #BBZourHero | Divisional President, PPP Digital Hyderabad Division | Former District President, PPP Digital Hyderabad Urban.
Videos

یہ ہیں دو خود ساختہ کرانچی والے، یہ گنجی سوئیگ 2008 یعنی ایم کیو ایم کے عروج کی بات بتا رہے ہیں، جب مشرف صدر تھا، اس میں چند نقاط ہیں جو اہم ہیں اور مندرجہ ذیل ہیں۔ ۱) مزارے قائد کے پیچھے والے روڈ پر مغرب کے بعد مکمل اندھیرا ہو جاتا تھا، اور وہاں ڈکیتیاں ہوتی تھیں لیکن کسی نے وہاں کے حالات نہیں بدلے، کوئ اسٹریٹ لائٹ نہیں لگائی گئ۔ ۲) رکشے میں موبائل چھین گیا، کم از کم آج ایسا نہیں ہوتا جو اُس دور میں ہو رہا تھا۔ ۳) موصوف نے بلکل اینڈ بتایا کہ دس ہزار کا موبائل پچیس ہزار بتانا ہے، ڈکیت اور پولیس والوں کی لڑائی کروا دو، تو سوال یہ بنتا ہے کہ اُس وقت تو فرشتہ صفت “ مقامی” پولیس تھی “کرانچی” میں اور خرافات تو “غیر مقامی” پیدہ کرتے ہیں؟؟ ۴) کیا ان دونوں یا پھر اس وقت کہ ان دونوں جس میں جیو نیوز اے آر وائی نیوز یا کسی اور چینل کہ صحافی میں اتنی ہمت جُرت تھی کہ وہ ان خبروں ان حالات پر آج کی طرح بول سکے؟؟ کراچی ایک میٹرو پولیٹن شہر ہے اور دنیا کے تمام میٹرو سٹی کے حالات کم و بیش ایک جیسے ہوتے ہیں، ہزاروں وڈیوز اور ہزاروں اسٹریٹ کرائم کی وڈیوز جو کہ برطانییہ کے دارالخلافہ لندن کی ہیں، ایسے ہی حالات نیویارک میں بھی ہیں۔ لیکن جو آج تعاصب و لسانیت کی آگ میں جل رہے ہیں وہ بس اپنے اِن پرانے دنوں کو یاد کر رہے ہیں کہ کیسے انہوں نے کراچی کے اپنے ہی اردو بولنے والوں کے ساتھ شدید ظلم کیا۔ Tabish Hashmi
Faizan Razzaque81,692 次观看 • 14 天前

محترمہ شہید کے تاریخی الفاظ جس میں انہوں نے شریف بردران کو “ دی گئی” ۳/۴ اکثریت کا پردہ لھول کے رکھ دیا کے کس طرح اور کن کے کہنے پر سیاستدانوں کی کردارکشی کی گئی اور اس کے بدلے ان بھائیوں کو اقتدار تک پہنچایا گیا. اج بھی بی بی شہید کا لال کے پی کے میں اپنے عوام کو بتا رہا ہے کے “ عوام کا لاڈلا بنو “ عوام سے ووٹ لیکر آو. #KPWelcomesBilawal
Faizan Razzaque214,426 次观看 • 2 年前

ہم واحد صوبہ ہیں جس نے اپنا ایئرپورٹ بنایا ہے وہ بھی تھر میں. ہم فیصل آباد کو 3500MW بجلی دیتے ہیں. NHA (وفاق) کے پیسوں سے اندرون پنجاب کی سڑکیں بنائی گئی لیکن کراچی -سلھر موٹروے نہیں بنایا گیا. ہم نے اپنے روڈ بنائے، نوابشاہ سے سانگھڑ پھر میرپورخاص جائیں کھپرو سے عمر کوٹ جائں. وزیر اعلی سندھ. یہ وہ کام تھے جو سندھ حکومت نے خد سندھ کہ لئے کئے اور کر رہے ہیں، کیا ہمیں گیس پوری دی جاتی ہے؟! نہیں دی جاتی سالوں گزر گئے ہیں سندھ سب سے زیادہ گیس دیتا ہے لیکن ملتا کتنا ہے؟؟ سندھ اور پنجاب کے سارفین ہی دیکھ لیں اور ان کا ریکوری ریٹ بھی!! فیصل آباد شہر کو بجلی دینےوالا سندھ 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے پوری سال. کراچی حیدرآباد موٹروے کی حالت سب کے سامنے ہے ، حیدرآباد سکھر موٹروے ابھی بھی التوا کا شکار ہے، پنجاب کی اندروں سڑکیں وفاقی بجٹ سے بن سکتی ہیں لیکن وفاق اپنا کام دوسرے صوبوں میں نہیں کرنا چاہتا.
Faizan Razzaque28,120 次观看 • 7 个月前

یہ ہے نوازشریف صاحب کا دیا گیا سندھ کو واحد منصوبہ جو دس سال بھی مکمل نہ کر سکا اور بد حالی اور بدنظمی کا شکار ہے. سینکڑوں جانیں اس ایک لین کو بڑھانے میں چلی گئیں، سینکڑوں لوگ اس کی تعمیر کہ دوران زندگیوں سے ہاتھ دہو بیٹھیے اور اس کے باوجود صرف اور صرف چند ہی سال بعد روڈ تباہ ہوچکا. کون کہتا ہے یہ “ موٹروے” ہے. وفاق وسائل تو لیتا ہے سندھ سے لیکن بدلے میں سندھ کو توڑنے والوں کو چابے دیتا ہے. سندھ مال و دولت دو دیتا ہے وفاق کو لیکن بدلے میں ایک ڈھنگ کا موٹروے بھی نہیں دے سکتا. گیس کی شدید لوڈشیڈنگ بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کراچی کا پانی اور دیگر مسائل موجود لیکن وفاق سندھ کو اس کا حق دینے سے انکاری. Mazhar Abbas صاحب کبھی اس روڈ کا ذکر کیا آپ نے ؟؟ کبھی وفاق سے کہا کہ حیدرآباد سکھر موٹروے کیوں تاخیر کاشکار ہے؟ ہمت کریں مظہر صاحب کچھ نہیں ہوتا.
Faizan Razzaque13,886 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载