
Faisalabad TV
@FSDTv41 • 3,816 subscribers
The First Digital Community Channel of the City. Your Voice, Your City, Your Story-straight from the heart of Faisalabad | Founder: @UsmanViewz | 📲0300-1177041
Videos

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی پارکنگ میں چارجنگ پر لگی الیکٹرک اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریب کھڑی یونیورسٹی کی بس سمیت دیگر الیکٹرک اسکوٹیز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. #ElectricScooter #GCWUF #Faisalabad #FaisalabadTV GCWUF_OFFICIAL
Faisalabad TV77,880 görüntüleme • 1 ay önce

ٹریفک پولیس اور زرعی یونیورسٹی کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی، محفوظ سفر اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے منعقدہ موٹرسائیکل ریلی کے دوران دو مختلف مقامات پر اسکوٹیز آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد طالبات ایک دوسرے پر گر گئیں اور بعض کو معمولی چوٹیں آئیں
Faisalabad TV18,813 görüntüleme • 1 ay önce

8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل!! فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا، چک نمبر 71 ج ب سرلی میں 8 سالہ بچے شکیل کی لاش ایک زیرِ تعمیر اور خالی مکان کے واش روم سے برآمد ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچہ گزشتہ روز گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا تھا لیکن واپس نہ آیا، جس پر اس کی تلاش شروع کی گئی اور مختلف علاقوں میں اعلانات بھی کروائے گئے۔ بعد ازاں بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں جبکہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے شبے پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور حتمی رائے فرانزک رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کے نتائج کے بعد دی جائے گی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے جبکہ شہریوں نے واقعے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ #Faisalabad #FsdTV41 #FaisalabadTV #Thikriwala #CrimeNews #BreakingNews #ChildMurder #Investigation #PunjabPolice #JusticeForChild #PakistanNews
Faisalabad TV22,695 görüntüleme • 4 ay önce

8سالہ بچے شکیل کے قاتل علی رضا کے چونکا دینے والے انکشافات پر مبنی بیان فیصل آباد میں 8 سالہ شکیل کے قتل کیس کے مرکزی ملزم علی رضا کے بیان میں تحقیقات سے متعلق اہم اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تحقیقات میرٹ پر جاری ہیں اور تمام حقائق مکمل تفتیش کے بعد عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔ #Faisalabad #FaisalabadTV #FaisalabadNews #CrimeNews #ChildMurderCase #PoliceInvestigation #BreakingNews #PakistanNews #Justice #LawAndOrder
Faisalabad TV10,864 görüntüleme • 4 ay önce
Daha fazla içerik yok.